چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا بڑا فیصلہ۔قذافی سٹیڈیم لاہور۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم اپ گریڈ ہوں گے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا۔چیمپئنز ٹرافی سے پہلے تینوں سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن مکمل کی جائے گی۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے 3 روز میں قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا حتمی ڈیزائن پلان طلب کرلیا۔دوسرے مرحلے میں نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا ڈیزائن پلان تیار کر کے کام کا آغاز کیا جائے گا۔ سٹیڈیمز میں شائقین…
Author: CricAgain Desk
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین اب وزیر داخلہ ،نیا سکرپٹ آگیا ،اگلا چیئرمین کون پی سی بی چیئرمین اب وزیر داخلہ ۔جیسا کہ کرک اگین نے رات نیوز بریک کی تھی کہ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کو وفاق میں اہم ذمہ داری سونپی جائے گی۔ اب معلوم ہوا ہے کہ وہ سینٹ کا الیکشن لڑیں گے اور پھر وزیر داخلہ بنائے جائیں گے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ پی سی بی چیئرمین کا عہدہ رکھیں گے لیکن کرک اگین ذرائع کے مطابق ان کو عہدہ چھوڑنا پڑے گا،وہ استعفیٰ دیں گے۔ان کی جگہ…
دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ دھرم شالہ ٹیسٹ،بھارت کی چوتھے ہی سیشن میں بڑی برتری،2 سنچریز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت نے انگلینڈ کےخلاف دھرم شالہ ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے سیشن اور میچ کے چوتھے ہی سیشن میں انگلینڈ کے خلاف برتری حاصل کرلی ہے اور یہ لیڈ اب بھاری بھرکم برتری کی جانب جارہی ہے۔یہی نہیں اب تک بھارت کی 2 سنچریز ہوگئی ہیں جب کہ انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو اور بھارت کے ایوشن کا یہ ویسے بھی 100 واں ٹیسٹ میچ ہے۔ مچل سٹارک ڈینس للی کو پیچھے چھوڑگئے،کینگروز نے کیویز کو پھاڑدیا،دن بھر 14…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ مچل سٹارک ڈینس للی کو پیچھے چھوڑگئے،کینگروز نے کیویز کو پھاڑدیا،دن بھر 14 آئوٹ۔نیوزی لینڈ کے خلاد 2 میچز کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روزمچل سٹارک نے اپنی 356 ویں ٹیسٹ وکٹ کے ساتھ ڈینس للی کو پیچھے چھوڑ دیا اور جوش ہیزل ووڈ کے ساتھ مل کر ہیگلے اوول میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن ایک بے بس نیوزی لینڈ کو پھاڑ کر رکھ دیا۔ بلیک کیپس نے ٹام لیتھم اور ول ینگ کے ساتھ 47 رنز کی شراکت داری، 90 منٹ میں بناکوئی وکٹ کھوئے اچھا آغاز کیالیکن اسٹارک اور ہیزل ووڈ…
لندن،کرک اگین رپورٹ ایک اور پاکستانی نژاد انگش کرکٹر بھارتی ویزاایشوکاشکار،پہلی بار ثاقب محمود کا بھارت کو کرارا جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک اور پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر ثاقب محمود بھارتی حکام کے رویہ کے سبب دورہ بھارت سے محروم ہوگئے ہیں اور اس بار تو انہوں نے از خود ویزا درخواست دینے سے ہی انکار کردیا ہے،یوں کسی بھی پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر نے بھارت کو آئینہ دکھایا ہے کہ وہ بھارتی دورے میں کسی نوعیت کی کوئی دلچسپی نہیں رکھتا ہے۔ آسٹریلیا کے عثمان خواجہ،انگلینڈ کے ثاقب بشیر اور ریحان احمد ماضی قریب اور…
عمران عثمانی پی ایس ایل 9،آج ایک ٹیم فتح کے ساتھ پلے آف میں ہوگی،کراچی سمیت باقی ٹیموں کیلئے ممکنہ آپشنز،پی ایس ایل 9 میں آج جمعہ 8 فروری کو ایک میچ شیڈول ہے۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹکرائیں گے۔پاکستان سپر لیگ 2024 کے 25 ویں میچ میں کیا ہونے جارہا ہے؟سادہ سی بات ہے کہ دونوں ٹیموں کے 9،9 پوائنٹس ہیں،جو جیتے گا۔اس کا پلے آف آج ہی کنفرم، ہوجائے گا۔یوں ملتان سلطانز کے بعد آج کی فاتح ٹیم دوسری سائیڈ بن جائے گی،جسے پلے آف کی ٹکٹ مل جائے گی۔اس لئے کہ…
لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین محسن نقوی کے مستعفی ہونے کا امکان،اظہر علی کو کیا ذمہ داری ملنے والی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں کبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اور چیئرمین کی تبدیلی کا امکان ہوگیا ہے۔موجودہ چیئرمین محسن نقوی کے جلد ہی استعفے کی اطلاعات ہیں،انہیں وفاقی سطح پر بڑی ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔ پاکستانی میڈیا کے ایک نجی چینل کے اینکر نے انکشاف کیا ہے کہ محسن نقوی کسی بھی وقت عہدے سے الگ ہوسکتے ہیں،حالانکہ گزشتہ ماہ 6 فروری کو وہ آئینی انداز میں انتخابات کے ساتھ پی سی بی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شاداب سے لڑائی تھی یا؟شان مسعود کی وضاحت،وسیم اکرم شدید برہم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگزکے کپتان شان مسعود اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان میں کچھ تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تھا۔جسے میچ کی دوسری اننگ میں دیکھا گیا،اس کے بارے میں شان مسعود کہتے ہیں کہ بڑی بات نہیں تھی،اوور کی ایک بال کے حوالہ سے رد عمل تھا۔کوئی جھگڑا نہیں ہوا۔ کراچی کنگز کے کپتان وسیم اکرم اس شکست کے بعد افسردہ نظر آئے،ان کا کہناتھا کہ ٹیم سلیکشن،پرفارمنس اور…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل ہسٹری کا نیاریکارڈ،کپتان شاداب خان لاعلم نکلے،پھر کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کے خلاف جیت جہاں پلے آف کی ریس میں اہم تھی،وہاں ایک اور بات بھی ہے،جس کا کپتان شاداب خان کو علم نہیں تھا۔رواں ایونٹ میں اسلام آباد کی کراچی کے خلاف یہ دوسری فتح ہے لیکن اوور آل ایک ٹیم کا دوسری ٹیم کے خلاف مسلسل فتوحات کا نیا ریکارڈ بنا ہے اور یہ آج…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،اسلام آباد کی لمبی چھلانگ،پوائنٹس ٹیبل پر دوسرانمبر،کراچی کنگز ہارکر کہاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا 24 واں میچ بھی لوسکورنگ شو رہا لیکن دلچسپی اور خوبصورتی میں اپنی مثال آپ تھا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے سخت مقابلے کے بعد اپنے 9 ویں میچ میں 5 وکٹ کی جیت کے ساتھ پلے آف میں پیش قدمی جاری رکھی۔پوائنٹس 9 ہوگئے ہیں۔کراچی کنگز بدستور 6 پوائنٹس پر ہے۔اس کے 2 میچز باقی ہیں۔اب معاملہ 3 ٹیموں میں خوب جمے گا۔اسلام آباد یوناتیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پر …
دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے اوپر تلے 3 ریویوز،تین وکٹیں صفرپر،ٹیم 218 پرباہر،بھارت کا مستحکم آغاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کو ڈی آر ایس سے نفرت ہے لیکن نقصان ہوتا دیکھتے اوپر تلے 3 ریویوز لے لئے اور تینوں ریورس ہوگئے۔ساتھ میں 3 وکٹیں بھی گنوادیں۔یوں اسکور 175 رنز 3 وکٹ سے 175 رنز6 وکٹ ہوگیا۔مڈل آرڈر فنا ہوئی اور انگلش ٹیم پہلی اننگ میں بھارت کے خلاف 58 ویں اوور میں صرف 218 رنزپر آئوٹ ہوگئی۔ دھرم شالہ میں جاری 5 ویں ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش کپتان بین سٹوکس کا ٹاس جیت کر…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ انجری اپ ڈیٹ،آئس ٹکور کے بعد ادویات،آج کھیلیں گے یانہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ٹاپ پیسر نسیم شاہ کے بارے میں تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ انہیں آج کراچی کنگزکے خلاف اہم ترین میچ میں کھلایاجائےگا۔ پی ایس ایل 9،آج کراچی کنگز اور اسلام آباد مدمقابل،ڈو آرڈائی یا دونوں کیلئے مزید چانسز،ممکنہ جائزہ گزشتہ رات لاہور قلندرزکے خلاف بیٹنگ کے دوران شاہین آفریدی کا ایک تھرو انہیں لگا تھا تھا،جس سے انہیں چوٹ لگی،اننگ کے بعد وہ ڈریسنگ روم میں…