عمران عثمانی پی ایس ایل 9،آج 2 میچز،کل شام تک پلے آف ریس ختم،لیگ غیر دلچسپ ہوسکتی مگر،3 ممکنہ پکچرز۔پی ایس ایل 9 پر تازہ ترین مضمون بنتا ہے۔پاکستان سپرلیگ 2024 (پی ایس ایل9) آخری سٹیج میں داخل ہے۔2 ٹیمیں 8،8 میچزکھیل چکی ہیں۔باقی ٹیموں کے 7،7 میچز ہوچکے ہیں۔ پوائنٹس ٹیبل،پوزیشن ملتان سلطانز کے 8 میچز میں 12 پوائنٹس،پہلی پوزیشن کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے 6 میچز میں 9 پوائنٹس،دوسری پوزیشن پشاور زلمی کے 8 میچز میں9 پوائنٹس،تیسری پوزیشن اسلام آباد یونائیٹد کے7 میچز میں 7 پوائنٹس،چوتھی پوزیشن کراچی کنگز کے6 میچز میں 4 پوائنٹس،پانچویں پوزیشن لاہور قلندرز کے 7 میچزمیں…
Author: CricAgain Desk
راولپنڈی ،پی سی بی میڈیا ریلیز چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا علی الصبح راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ۔محسن نقوی نے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کو عالمی معیار کا سٹیڈیم بنانے کے لیے پلان جلد تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے انکلوژر میں سہولتوں کو بہتر بنانے کی ہدایت بھی کی۔ عارضی نشتوں کی بجائے مستقل نشستیں لگانے کا بندوبست کیا جائے۔گراونڈ کی حالت کو بھی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ مصروف ترین شیڈول کے باوجود رمضان جیسے ماہ میں پاک فوج کے ساتھ ٹریننگ،غیر مقبول ہونےکا امکان ۔پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کو پاکستان آرمی کے ساتھ منسلک کئے جانے پر کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے یہ عنوان دیا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی مارچ اور اپریل میں پاکستان ملٹری کے ساتھ ٹریننگ کریں گے۔ اب یہ ٹریننگ اور فٹنس کے لئے شاید اچھا ہو،ماضی میں مصباح الحق کی قیادت میں ایسا ہوچکا تھا،پھر انگلینڈ کے دورے میں سنچری پر مصباح نے پش اپس لگائے تھے اور…
سلہٹ،کرک اگین رپورٹ شکست کا غم نہیں اتررہا،آج دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ،کیا ہونے جارہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش 3 رنزکی شکست بھلا نہیں پارہا،آج سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بدلہ چکانے کی کوشش کرے گا۔ کوسل پریرا اور وینندو ہسرنگا کےنہ ہونے کے باوجود پہلے ٹی ٹوئنٹی سری لنکا بنگلہ دیش کو تین رنز سے شکست دینے میں کامیاب رہا۔ 6 مارچ کو سلہٹ میں ہونے والے دوسرے ٹی 20 میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو اعتماد فراہم کرے گا۔ بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں بھی شاندار بلے…
نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ویمنز کرکٹ میں تیز ترین گیند بازی کا نیا ریکارڈ بن گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ منگل کو ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان ویمنز پریمیئر لیگ کے میچ میں شبنم اسماعیل نے خواتین کی کرکٹ میں تیز ترین گیند بازی کا ریکارڈ بنایا۔ جنوبی افریقی کھلاڑی نے 132.1 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار ریکارڈ کی، جو کہ براڈکاسٹ اسپیڈ گن پر ریکارڈ کی گئی۔اسماعیل کی کھیل کی واحد وکٹ نے شفالی ورما کی کیمیو کو کاٹ دیا کیونکہ دہلی نے چار وکٹوں پر 192 رنز بنائے، ممبئی کو 29 رنز سے…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ تو آپ دل پرلے ہی گئے،رمیز راجہنے بابر اعظم کو کس بات پر چھیڑدیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ میراکام ہربال پرچھکالگانا نہیں،بابر اعظم سٹرائیک ریٹ پر پھر سخت جواب دے گئے۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہر میچ ہی اہم ہوتا ہے ،ایونٹ کی ٹاپر ٹیم کو ہرانے کی بڑی بات نہیں،ہر میچ ہی بڑا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ میراکام ہربال پر چوکا چھکا مارنا نہیں ہے۔میرا سٹرائیک ریٹ بہتر چل رہا ہے۔40 بالز پر 64 رنزکی اننگ کھیلنے والے بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں دل…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ قیدی نمبر 804 کے نعروں میں پشاور زلمی کی سنسنی خیزجیت،ملتان ہارگیا،ڈیرن سیمی کی فیلڈ کوچنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں راولپنڈی میں قیدی نمبر 804 کے نعروں میں پشاور زلمی کی جیت۔افتخار احمد کا لاٹھی چارج شاندار رہا،زلمی کیمپ کی نیند اڑادی۔سنسنی خیز میچ پشاور زلمی نے صرف 4 رنز سے جیت لیا۔ایک بار پھر نازک ترین موقع پر ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بابر اعظم کی مدد کیلئے پویلین کے باہر موجود تھے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے اہم ترین میچ میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی…
کرک اگین رپورٹ کارکی کھڑکی کو توڑنے والی ایلس پیری کی ایمولینس ونڈ سکرین توڑنے کی ویڈیو وائرل۔یوپی واریرز کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلور کے 2024 میچ کے دوران کار کی کھڑکی کو توڑ دینے والے اپنے متاثر کن چھکے پر بڑھتے ہوئے جوش و خروش کے درمیان، ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایلیس پیری کو میں ایمبولینس کی ونڈ اسکرین کو توڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔بھارت کی ویمنز لیگ کا تازہ واقعہ ہے لیکن دوسری ویڈیو 2019 ویمنز بگ بیش لیگ کی ہے۔ پیری کو ایک اور بڑے چھکے کے ساتھ، ہوبارٹ ہریکینز کے خلاف اپنی…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ بیک وقت 4 کھلاڑی دنیا کے 2 مختلف خطوں میں اس ہفتہ 100 واں ٹیسٹ کھیل رہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور کرکٹ ریکارڈ بک سے یہ ہے کہ کیا آپ کی توجہ اس جانب ہے کہ اس ہفتہ 4 کھلاڑی بیک وقت 4 کھلاڑی 100 واں ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ جمعرات 7 مارچ سے دھرم شالہ میں بھارت اور انگلینڈ کا ایک ایک کھلاڑی یہ مقام حاصل کرے گا۔نیوزی لینڈ میں ایک روز بعد آسٹریلیا کے خلاف 2 کیویز کھلاڑی 100 ویں ٹیسٹ کا باب کھولیں گے۔ روی چندرن ایشون 100 ٹیسٹ کھیلنے والے 14ویں …
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک فیصلہ محفوظ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے طور پر محسن نقوی کی تقرری کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے کی، عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ اگرچہ پی سی بی کے سربراہ کی تقرری وزیراعظم کا اختیار ہے لیکن منتخب وزیراعظم اور نگراں کے اختیارات میں فرق ہے۔آج کی سماعت کے…
کرک اگین رپورٹ،پی سی بی پریس ریلیز سیاسی چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ ٹیم میں سیاست ختم کرنے کا حکم،مزید اہم اعلانات۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے مقامی ہوٹل میں ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کی ملاقات ہوئی ہے اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی فردا فردا ہر کھلاڑی کی نشت پر گئے ۔ کھلاڑیوں سے مصافحہ کیا۔چیف سلیکٹر وہاب ریاض۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر اور پی سی بی کے اعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستانی کھلاڑیوں سے…
اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ نے خوف ظاہر کردیا۔ کہتے ہیں کہ پاکستان کا کلچر عجب ہے۔یہاں کوئی پرفارم کرے تو میرے جیسے ریگولر پلیئرز بھی خوف میں ہوتے ہیں کہ ہم گئے ۔دوسری طرف اگر کوئی ورک لوڈ کی وجہ سے سیریز یا میچ کھیلنے سے انکار کردے تو اپنے ہی پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنا سسٹم ٹھیک کرنا ہوگا۔کلچر بدلنا ہوگا ،ورنہ ہم کھیلتے ہوئے خوف میں رہیں گے۔ نسیم کہتے ہیں کہ سیریز سے پہلے بائولر کو بتایا جائے کہ آپ 2 میچ کھیلیں گے۔3…