Author: CricAgain Desk

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ بھی 2 کھلاڑیوں کیلئے 100 واں میچ،آغاز میں چند گھنٹے باقی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ تیار رہیں،ٹیسٹ کرکٹ میں 7 مارچ جہاں دھرم شالہ توجہ کا سبب ہے تو اسکے چند گھنٹوں بعد 8 مارچ شروع ہوتے ہی پاکستانی وقت کے مطابق علی الصبح ایک اور ٹیسٹ میچ شروع ہوگا۔یہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ہوگا جو جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 3 بجے شروع ہوگا۔بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میں جونی بیئرسٹو اور روعی ایشون اپنے کیریئر کا 100 واں میچ کھیل رہے ہیں تو کرائسٹ چرچ میں…

Read More

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ دھرم شالہ ٹیسٹ شروع،2 بڑے کھلاڑیوں کا 100 واں ٹیسٹ،تازہ ترین اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے بھارت کے خلاف 5 ویں ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ شروع کی ہے۔سیریز میں 1-3 کا خسارہ ہے جو کم ہوکر 2-3 تو ہوسکتا ہے لیکن دور یا ختم نہیں ہوسکتا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ حوالہ سے بہرحال یہ اہم میچ ہے،جس کیلئے بھارت کی پہلی پوزیشن دائو پر لگی ہے۔آج دونوں ممالک کے 2 کھلاڑی اپنا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔انگلینڈ کے جونی بیرسٹو اور بھارت…

Read More

عمران عثمانی یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ پی ایس ایل میچزکو دلچسپ بنانے،کسی حد تک ہر ٹیم کو مواقع دینے کے حوالہ سے راولپنڈی کی بیٹنگ پچزکو مشکل اور بیٹنگ کیلئے ناسازگار بنانے پر زور دیکھنے میں آیا ہے،اس کے بعد آج ٹس سمیت بہت سے حالات اسلام آباد یونائیٹڈ کے حق میں جاسکتے ہیں۔28 فروری کا اس لیگ کا دونوں کا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ جیتاتھا۔ پی ایس ایل 9،راولپنڈی،24 واں میچ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز،شام 7 بجے پی ایس ایل 9،آج کراچی کنگز اور اسلام آباد مدمقابل،ڈو آرڈائی یا دونوں کیلئے مزید چانسز،ممکنہ جائزہ۔کرکٹ کی…

Read More

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ بھارت بمقابلہ انگلینڈ،5 واں ٹیسٹ،دھرم شالہ،آج صبح سے دھرم شالہ میں آج سےآخری ٹیسٹ،امپائرزسمیت پلیئرزکے پیٹ خراب،نسخہ کیلئے جلاوطن روحانی پیشواکے ہاں حاضری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے خلاف انگلینڈ کا 5 واں ٹیسٹ آج جمعرات 7 مارچ سے دھرم شالہ میں شروع ہورہا ہے۔1-3 سے خسارے کے بعد انگلینڈ اس کا 2-3 پر اختتام چاہے گا،اس سے بھارت کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کی پہلی پوزیشن ممکن نہیں ہوسکے گی۔انگلش ٹیم نے اپنے کھلاڑی فائنل کردیئے ہیں۔مارک ووڈ کی واپسی ہے لیکن اسپنر شعیب بشیر بھی شامل ہیں،ان کا…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ لاہور کے فیلڈرز کا میٹر غائب،امپائر کوبھی ماردیا،پائوں زخمی،کپتان کی چٹکی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کے فیلڈرز کا دماغ گھوم گیا،پہلے کپتان شاہین آفریدی نے فیلڈ کرتے تھرو زوردار انداز میں نسیم شاہ کو دے ماری،اس کے بعد ایک اور فیلڈر نے امپائر کے پائوں پر ایسی تھروکی کہ ان کی چیخیں نکل گئیں۔ پی ایس ایل 9 میں بدھ کا روز ہنگامہ خیز ہی رہا۔اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم لاہور قلندرز سے 17 رنز سے ہارگئی،میچ کے واقعات نے دلچسپی لی۔ شاہین آفریدی نے نسیم…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،شاہین آفریدی کی سنچری،تیسرے بائولرلیکن پھر بھی پہلا نمبر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس تاریخ میں شاہین آفریدی  وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے  تیسرے بائولربن گئے ہیں۔انہوں نے پی ایس ایل 9 کے 23 ویں اور لاہور قلندرز کے 8 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا،انہوں نے نسیم شاہ کو جب بولڈ کیا تو یہ ان کی پی ایس ایل ہسٹری میں 100 ویں وکٹ تھی۔وہاب ریاض پی ایس ایل ہسٹری میں وکٹ کی سنچری کرنے والے پہلے بائولر ہیں۔…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی میں اپ سیٹ ہوگیا،قلندرزکی پہلی جیت،اسلام آباد پر بجلی گری،پلے آف کیلئے کس کے چانسز بڑھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اپ سیٹ نتیجہ۔راولپنڈی میں اپ سیٹ ہوگیا،ایونٹ کی طاقتور ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو لاہور قلندرز کے ہاتھوں اہم وقت پر 17 رنزکی شکست،قلندرزکی 8 میچز مین پہلی جیت۔پی ایس ایل 9 میں اب 3 ٹیموں کیلئے نیا جوش ہیدا ہوگیا ہے۔قلندرز اگر مگر کے ساتھ دیئے جلاچکے ہیں۔کراچی کنگز خوش ہوئے ہیں اور اسلام آباد کو ویک اپ کال ملی ہے۔ پی ایس ایل 9  کا 23 واں میچ بھی ڈرامائی رہاہے۔راولپنڈی…

Read More

راولپنڈی،کرک  اگین رپورٹ شاہین آفریدی نے نسیم شاہ کو سیدھا بال مارکر زخمی کردیا،پیسرکے ہاتھ پائوں پھول گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین آفریدی نے سیدھا نسیم شاہ کو گیند مار کر زخمی کردیا۔پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد اننگ کے دوران نسیم شاہ بیٹنگ کیلئے آئے تو ون رن کیلئے دوڑ رہے تھے کہ کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بال پکڑی اور تھرو کی جو سیدھی نسیم شاہ کے جسم پر لگی اور وہ درد سے کراہ اٹھے،چیختے ہوئے پچ پر گرے۔شاہین شاہ کے ہاتھ پائوں پھول گئے اور بھاگے انکے پاس پہنچے۔ پاکستان کرکٹ…

Read More

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ تھرڈ امپائر نے ڈی آر ایس کے الٹ ناٹ آئوٹ کہدیا،سری لنکن فیلڈرزکی امپائر سے لڑائی،بڑا جرمانہ متوقع،بنگلہ دیش جیت گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا دوسرے ٹی 20 میچ میں تھرڈ امپائر مسعود الرحمن کی جانب سے آن فیلڈ فیصلے کو متنازعہ انداز میں  تبدیلی کے بعد برہم۔کھلاڑی امپائر کے گرد جنگ کے انداز میں اکٹھے ہوگئے۔لڑنا شروع کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے اس بار سخت سزا کا امکان۔ بنگلہ دیش کے اننگ کے چوتھے اوور کے اوائل میں اوپنر سومیا سرکار کو آن فیلڈ امپائر شرف الدولہ نے آؤٹ  دیا…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگلے ہیڈ کوچ کا فیصلہ ہوگیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے اگلے ہیڈ کوچ کا فیصلہ ہوگیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیمپ میں موجود آسٹریلیا کے شین واٹسن فائنل ہوگئے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی جلد ہی اس کی منظوری دیں گے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز پہلی اسائنمنٹ ہوگی۔ دیگر نام بیک اپ لسٹ میں ہونگے۔

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 ،پھر بائونڈری کے باہر کیچ،فخر زمان ہکا بکا پی ایس ایل 9 میں غیر ملکی کھلاڑی پاکستان کو فیلڈنگ کرنا اور کیچ کرنا سکھا رہے ہیں۔ایک اور بائونڈری کے باہر کیچ پکڑا گیا۔لاہور قلندرز کے فخر زمان دیکھتے ہی رہ گئے۔ راولپنڈی میں پی ایس ایل 9 میچ جاری ہے۔دعوت ملنے پر لاہور قلندرز مشکلات میں تھا۔اوپنر فخر زمان نے لیگ سائیڈ پر رومان رئیس کو چھکے کے لئے کھیلا۔عین بائونڈری پر کھڑے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کولن منرو کیچ لیتے ہوئے بائونڈری سے باہر چلے گئے لیکن فضا میں رہتے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں ڈرامائی تبدیلی،کراچی کنگزکی جیت،اگلے میچز دلچسپ ہوگئے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 118 پر ڈھیر ہونے،کراچی کنگز کی جیت سے پی ایس ایل 9 کی ممکنہ پکچر لائن میں ڈرامائی تبدیلی ہوئی ہے اور یہ تب ہی ممکن تھی کہ ایسا ہی ہوتا،جیساکہ ہوگیا ہے۔ کراچی کنگز پی ایس ایل 9 کے اپنے 7 ویں میچ میں جیت کر 6 پوائنٹس کے ساتھ پیش قدمی پر ہے اور امیدیں اس کی برقرار ہیں،اہم بات یہ ہے کہ اس کے اپنے اگلے میچز اب دلچسپ ہوگئے ہیں۔ راولپنڈی میں آج کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ…

Read More