کراچی،کرک اگین رپورٹ قلندرز نے کیرون پولارڈ کابیٹ توڑ ڈالا،بیٹر ہوا پھر فیل مگر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیرون پولارڈ کا بیٹ ٹوٹا یا کراچی کنگز کی امیدیں،اس کا فیصلہ تو میچ کے اختتام پر ہوناتھا لیکن ایک کام یہ ہوا کہ ہر حال میں مسٹ جیتنے والے میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف کراچی کنگزکے کیرون پولارڈ کا بیٹ شاٹ کھیلتے ایسے ٹوٹا کہ اس کا اوپر کا حصہ ہاتھ میں رہا،نچلا حصہ دور جاگرا۔، ایسا لگا کہ بیٹ ٹوٹتے ہی کیرون پولارڈ کی طاقت سلب ہوگئی اور اس کے تھوڑی دیر بعد وہ باہر جاتی…
Author: CricAgain Desk
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں آج کراچی اور لاہور کی بڑی جنگ،پلے آف جنگ ختم بھی ہوسکتی،دلچسپ بھی،دونوں آپشنز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل9 میں آج سے کراچی میں میچز ہورہے ہیں۔نیشنل بنک اسٹیڈیم کراچی میں میزبان کراچی کنگز اور لاہور قلندرز میں مقابلہ ہوگا،رواں سیزن میں 24 فروری کو لاہور میں کراچی کنگز نے آخری بال پر قلندرز کو 2 وکٹ سے ہرادیا تھا۔ آج کا میچ لاہور کیلئے کبھی اہم نہیں ہوسکتا،سوائے اس کے کہ اس کا روایتی حریف سامنے ہے اور یہ انرجی ہوسکتی ہے کہ…
دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ دھرم شالہ کی پہاڑیوں سے فاسٹ بائولر کا منفرد کارنامہ،700 ٹیسٹ وکٹ مکمل،پھر بھی رنجیدہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی مقام دھرم شالہ کی اونچی پہاڑیوں میں گھرے کرکٹ اسٹیڈیم سے ایک نیاکام ہوا ہے۔عالمی کرکٹ میں پہلی بار کسی فاسٹ بائولر نے 700 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے یہ کارنامہ سرانجام دی،وہ ٹیسٹ کرکٹ میں آل ٹائم زیادہ وکٹ لینے والوں میں تیسرے نمبر پر ہیں۔اہم بات یہ ہے کہ ٹاپ 2 اسپنر ہیں۔ انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے ہفتے کے روز اپنی 700…
سلہٹ،کرک اگین رپورٹ آج فیصلہ کن ٹی 20 میچ،اسٹار کرکٹر باہر کردیا گیا۔ْکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ ٹیمیں آج ہفتہ کو سلہٹ میں آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں جائیں گی۔سری لنکا کے اسپنر متھیشا پتھیرانہ ہفتے کے روز بنگلہ دیش کے خلاف تیسرےمیچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں، پچھلے میچ کے دوران ان کی بائیں ٹانگ پر ہیمسٹرنگ انجری کے بعد گریڈ ون کی چوٹ لگی تھی۔پتھیرانا کو اپنے بائیں ہیمسٹرنگ کو پکڑتے ہوئے دیکھا گیا جب اس نے اپنا چوتھا اوور ختم کرنے کی…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ناقابل یقین کیچ،سپر سٹار 15 ماہ بعد بھی سنچری سے محروم،کیویز کی ڈرامائی واپسی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دنیا کے ٹاپ ٹیسٹ پلیئر 15 ماہ بعد سنچری کے قریب پہنچ کر ناقابل یقین انداز میں آئوٹ۔بلیک کیپس کا اچانک اٹھائو،کینگروز اندھیرے میں ڈوبنے لگے۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگ 124 رنز 2 وکٹ سے شروع کی اور پوری ٹیم 256 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔گلین فلپس 90 رنزبناکر گئے،یوں 50 ویں ٹیسٹ میں بھی سنچری نہ کرسکے۔12 ویں ٹیسٹ سنچری کا مایوس کن انتظار مارنس کے لیے جاری ہے…
کرک اگین رپورٹ کوئٹہ کی ایسی شکست پر وسیم اکرم شدید برہم،فرار غیرملکی پلیئر پر تنقید،نکالنےکا مشورہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 دلچسپ ہوگیا ہے لیکن یہ یکدم 360 یوٹرن کے ساتھ ہفتہ کی شب سب کچھ مکمل کرسکتا ہے۔لاہور قلندرز نے ہفتہ کوکراچی میں کراچی کنگز کو اگر ہرادیا تو بس لاہور کے ساتھ کراچی بھی باہر۔اسلام آباد اور کوئٹہ سمیت ملتان اور پشاور کا پلے آف ٹکٹ کنفرم ہوگا۔ کراچی کنگز نے اگر میچ جیتا تو صورتحال ڈرامائی ہوگی،پھر اسلام آباد کو اپنے اگلے میچ جیتنے کی فکر ہوگی۔باقی میچز دلچسپ ہوجائیں…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کتنے سالوں سے پلے آف نہیں کھیل سکا،رچرڈز کو کیسا خوف،امکان۔پی ایس ایل ہسٹری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بدقسمتی کے حصار میں ہے۔ابتدائی ایونٹس کا فائنل کھیلنے اور ان میں سے ایک ایونٹ جیتنے والی ٹیم کو یہ 9 واں پی ایس ایل ہے۔کمال بات یہ ہے کہ وہ 2019 کے بعد سے اب تک لیگ سٹیج تک ہی ہیں،ایک بار بھی پلے آف نہیں کھیل سکے۔گزشتہ 4 ایڈشنز اور 5 سال میں لیگ تک کا سفر نہایت خوفناک ہے۔ پشاور زلمی 9 ویں بار پی ایس ایل پلے آف میں داخل،گلیڈی ایٹرزکو بڑی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پشاور زلمی 9 ویں بار پی ایس ایل پلے آف میں داخل،گلیڈی ایٹرزکو 76 رنزکی بڑی شکست۔پشاور زلمی ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے پلے آف میں پہنچ گئی ہے،اپنے 9 ویں اور لیگ کے 25 ویں میچ میں اس نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو روند کر رکھ دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم الیون نے 76 رنزکی باوقار جیت نام کی اور یوں ملتان سلطانز کے 12 پوائنٹس کے قریب 11 کرلئے ہیں۔اس کا ایک میچ ابھی باقی ہے۔ پشاور زلمی پی ایس ایل ہسٹری میں مسلسل 9 سال تمام…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ نہیں ٹینس،ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کے بیٹے کے ہاتھ ریکٹ دے دیا،خود کہیں اور گلے جالگیں۔شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان اور ساتھ میں اپنی کچھ مصروفیات شیئر کی ہیں،شعیب ملک کے بیٹے اذہان کو ٹینس کورٹ میں ٹینس کھیلتے دکھایا ہے،گویا باپ کی کرکٹ سے ہٹاکر اسے اپنی پہچان ٹینس کی جانب پھیردیا ہے،یہی پیغام ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ثانیہ مرزا ایکی فرد سے گلے متی دیکھی گئی ہیں۔اس حوالہ سے جو واضح ہے کہ وہ ٹینس اسٹار اور لیجنڈری ٹینس پلیئر ہیں۔ شعیب ملک اور ان کی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک اور ان کی نئی دلہن کے لئے حسن علی کا کیاپیغام،ثانیہ مرزاکا کیا آیا فوری جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے نمایاں اور کراچی کنگزکیلئے اس وقت کھیلنے والے آف کلر کھلاڑی شعیب ملک اس وقت خبروں اور تبصروں میں اپنی پرفارمنس کی وجہ سے نہیں ہیں،بلکہ اپنی نئی اہلیہ ثناجاوید اور سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی وجہ سے ہیں۔ کراچی میں تو کمال ہوگئی ہے۔حسن علی نے ساتھی کرکٹر کے ساتھ مل کر نوبیاہتا جوڑے کو ایک کاغذ پر لکھ کر مبارکباد دی،میاں بیوی تو مسکرارہے تھے لیکن ایک موقع…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کی پہلی،تاریخ کی چھٹی ہیٹ ٹرک،بائولر نہال،زلمی کی ننھی فین رونے لگی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور ریکارڈز یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی پہلی ہیٹ ٹرک۔غیر ملکی بائولر ہیرو۔پشاور زلمی کے بیٹرز تختہ مشق بن گئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی اچھے آغاز کے باوجود اچانک دبائو میں آیا،ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے عقین ہوسین نے ہیٹ ٹرک کردی،انہوں نے اننگ کے 16 ویں اور اپنے چوتھے اوورکی دوسری،تیسری اور چوتھی بال پر ہیٹ ٹرک کردی۔ عامر جمال 5،مہرممتاز اور لک…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ عامر کی بائونسر اور یارجکر سے چھیڑچھاڑ،جواب میں کس نے کس کی بنائی طبعیت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 25 ویں میچ کا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیتا اور پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کا کہا،گلیڈی ایٹرز نے 3 تبدیلیاں کی ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر دونوں ٹیمیں 9 پوائنٹس لئے فیصلہ کن جنگ لڑرہی تھیں کہ فاتح ٹیم کو پلے آف کا ٹکٹ ملنا ہے اور ناکام ٹیم کے پاس بہرحال چانسز رہنے ہیں۔ محمد عامر کا بائونسر کے ساتھ بابر اعظم پر اٹیک۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فینز…