کرک اگین ڈاٹ کام سعید انور نے اپنے سابق کپتان عمران خان کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی ہے۔ کہتے ہیں کہ وقت نے فروری میں (8فروری ) کوحقیقی عوامی ارادے دکھائے اور وقت پھر دکھائے گا کہ وہ عمران خان انشاء اللہ مزید طاقت کے ساتھ واپس آنے والا ہے۔
Author: CricAgain Desk
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں آج کا میچ،پشاور اور ملتان میں کس کی جیت،ہار کسے فائدہ دینے والی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں آج 5 مارچ 2024 کو اہم مقابلہ ہوگا۔گزشتہ رات اسلام آباد سے ہانے ولی پشاور زلمی ٹیم آج ایونٹ کی ٹاپر ملتان سلطانز کے خلاف ایکشن میں ہوگی۔اس سیزن میں سلطانز کو اکلوتی شکست پشاور زلمی سے ہی اپنے شہر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی تھی۔23 فروری 2024 کو پشاور نے ملتان میں8 وکٹ پر 179 رنزبنائے تھے اور ملتان سلطانز 174 پر آل…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل بائیکاٹ مہم،وسیم اکرم کا جواب آگیا،کیا آپ اتفاق کرتے۔پی ایس ایل 9 کے کو سپانسرز کے حوالہ سے پاکستانیوں کی چلائی جانے والی مہم کے حوالہ سے وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کس کا برینڈ ہے؟پاکستان کا برینڈ ہے تو اس پر یہ کیا لاجک ہے،کیوں بائیکاٹ کیاجائے۔اب اس کی سپانسرشپ میں جو بھی آئے،اس سے پاکستان کو فائدہ ہے،میں کہتا ہوں کہ کرکٹ میں سیاست کو مت لائیں۔ وسیم اکرم نے نجی چینل پر کرکٹ شو میں آن ایئر یہ باتیں کی ہیں اور کہا ہے کہ ہمیں ایسی…
دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ بال ٹریکنگ تیکنالوجی محض اندازا،حقیقت سے دور،ہاک آئی کا اعتراف آگیا،سٹوکس پھر برہم،بھارتی کپتان ٹیسٹ سے قبل غائب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور انگلینڈ کا چوتھا ٹیسٹ جمعرات سے دھرم شالہ میں شروع ہوگا،بھارتی کپتان روپت شرما آج منگل کی صبح تک وہاں نہیں پہنچ سکے اور میچ 48 گھنٹے سے بھی کم وقت کی دوری پر ہے۔توقع ہے کہ وہ آج پہنچیں گے۔انگلش کپتان بین سٹوکس نے ایک بار پھر میچ سے ذرا قبل امپائر کال پر شدید تحفظات ظاہرکرتے اسے ختم کرنے کا سخت مطالبہ کردیا ہے اور یہی نہیں…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش اسپنر ہارٹلے آسٹریلیاکے نیتھن لائن کے ساتھ کھیلیں گے۔ٹام ہارٹلی کا خیال ہے کہ لنکاشائر میں ناتھن لیون کی آمد ایک گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے کیونکہ وہ بھارت کے بریک آؤٹ ٹور پر بہتر نظر آتے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ وہ میرے لیے لاجواب ہوگا اور ایک حقیقی گیم چینجر ثابت ہوگا۔ میری قدرتی شکل زیادہ بیرل اسپن ہے، یہاں کے لیے بہتر ہے۔ اگلے مرحلے میں بہتری لانے کے لیے مجھے اسپن سیکھنے کی ضرورت ہے۔ مجھے یقین ہے کہ میں یہ کر سکتا ہوں، میں صرف امید کر رہا ہوں کہ ان…
دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ دھرم شالہ ٹیسٹ،سیریز جیتنے کے باوجود بھارت شکست کا متحمل کیوں نہیں ہوسکتا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم 5 میچزکی سیریز کا آخری ٹیسٹ دھرم شالہ میں رکھنے پر پریشان ہے اور وہاں درجہ حرارت ایک سے 4 سینٹی گریڈ بھی ہوجاتا ہے۔پہاڑی علاقہ میں ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ 3 سیمرزکھلائے گا۔ ادھر سیریز پر مہر لگ چکی ہے کہ بھارت 1-3 سے آگے ہے لیکن کام ابھی ہونا باقی ہے۔ بھارت کو عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست رہنے کے لیے دھرم شالہ ٹیسٹ جیتنا ہوگا۔ اگرچہ بھارت کے لیے حالات سازگار ہیں لیکن ایک…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد نے راولپنڈی میں پی ایس ایل میچ دیکا۔وفد میں ہیتھ ملز، سی ای او نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکاسن شامل ہیں۔ گزشتہ رات وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی کا دورہ کیا۔ وفد کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام نے بریفنگ دی۔ وفد آج سہ پہر لاہور جائے گا۔
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ رن آئوٹ کی وجہ سن لیں،بابرکو بتاتے سردی لگ گئی،شاداب کا موقف،بال پکر کیسے بنا ٹیم کا کھلاڑی۔پی ایس ایل 9 کا میچ تو اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیت لیا لیکن چند واقعات نے دلچسپی حاصل کی۔ناکام ٹیم کے کپتان بابر اعظم صفر پر رن آئوٹ ہوئے،میچ کے بعد انہوں نے اس کی وجہ یہ بتائی ہے کہ غلط کال تھی،یہ غلط کام ہوا لیکن کرکٹ میں ایسا ہوجاتاہے۔ شاداب خان نے 80 رنزکی اننگ کھیلنے اور 41 رنزکے عوض 3 وکٹ لینے پر مین آف دی میچ یوارڈ لیا۔انہوں نے پچ کے بارے میں کہا کہ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل9،شاداب کا ڈبل تڑکا،عامر جمال ہارکر بھی بڑا شو کرگئے،زلمی ناکام،ٹیبل پر ہلچل۔کرکٹ کی تاز ترین خبریں یہ ہیں کہ شاداب خان کی آل رائونڈ پرفرامنس،پی ایس ایل 9 میں ڈرامائی موڑ،اہم ترین وقت پر پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہارگئی،پوائنٹس ٹیبل پر ہلچل۔عامر جمال نے شو لوٹ لیا،حریف کپتان شاداب خان بھی گلے لگانے پر مجبور ہوگئے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکے 196 رنزکے جواب میں پشاور زلمی اننگ کا آغاز تباہ کن تھا۔18 پر 5 آئوٹ تھے۔صائم اور محمد حارث ایک ایک جب کہ بابر اعظم صفر پر…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ عامر جمال کا کس انڈین پلیئر کاجشن،شاداب اور نسیم کا کیسا ری ایکشن۔پشاور زلمی کیلئے مشکل وقت میں 27 بالزپر ففٹی مکمل کرنے والے آل رائونڈر عامر جمال کا بھارتی بیٹر کے ایل راہول کے انداز میں جشن۔حریف کپتان شاداب خان نے تالیاں بجاکر خوشی کا اظہار کیا لیکن حریف بائولر نسیم شاہ کا چہرہ بدل گیا،انہوں نے نقل کے سے انداز میں حرکات کیں۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 9 کے میچ میں اسلام آبادا ور پشاور زلمی شو میں یہ ڈرامہ ہوا ہے۔بابرا عظم سمیت چند قیمتی وکٹیں جلد گرنے سے پشاور زلمی…
سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Image source:Bnagladesh cricket Borad سنسنی خیز ٹی 20 انٹرنیشنل میچ،بنگلہ دیش ڈبل سنچری شو میں صرف 3 رنزسے کیسے ہارا۔بنگلہ دیش 6 بالز پر 12 درکار رنز نہ بناسکا اور سری لنکا کے خلاف ایک قابل قدر کارکردگی کے باوجود نہ جیت سکا ہے۔سلہٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش سری لنکا سے 3 رنزسے ہارگیا ہے۔ سری لنکا نے 3 میچز کی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں 3 وکٹ پر 206 سکور کئے۔کوشال مینڈس نے 59 اورسمارا وکراما نے 61 کی اننگ کھیلیں۔کپتان اسالنکا نے 21 بالز پر 44 رنز جوڑے۔ جواب…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،ملتان کو جھٹکا،ٹاپ سکوررعثمان خان چھوڑکردبئی روانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کیلئے ریکارڈ اننگزکھیلنے والے عثمان خان کراچی سے دوبئی چلے گئے ہیں اور اب وہ اگلے کچھ میچزکیلئے دستیاب نہیں ہونگے۔ کراچی کنگز کےخلاف شاندار سنچری انہوں نے گزشتہ رات بنائی تھی۔ معلوم ہوا ہے کہ وہ ذاتی وجوہ کی بنیاد پر پی ایس ایل چھوڑ گئے ہیں اور دس مارچ کو دستیاب ہونگے۔ عثمان خان پاکستانی نژاد ہیں ،ایک پی ایس ایل بطور پاکستانی کھیل چکے لیکن اب وہ متحدہ عرب امارات…