Author: CricAgain Desk

ممبئی،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز آسٹریلیا سے باہر بھارت میں کسی اور کیلئے پہلی بار کپتان نامزد۔پیٹ کمنز آسٹریلیا کے کپتان ہیں لیکن وہ اس سے باہر بھی کپتان ہیں۔پیٹ کمنز کو آئی پی ایل 2024 کے لیے سن رائزرز حیدرآباد کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، وہ ایڈن مارکرم کی جگہ لیں گے جنہوں نے 2023 کے سیزن میں ٹیم کی قیادت کی تھی۔کمنز نے اس سے پہلے آئی پی ایل میں کسی ٹیم کی قیادت نہیں کی ہے – درحقیقت، انہوں نے اس سے پہلے ٹاپ فلائٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کسی ٹیم کی قیادت نہیں کی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں آج بابر اور شاداب آمنے سامنے،راولپنڈی موسم اور میچ اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں آج 4 مارچ 2024 کو راولپنڈی میں میچ ہے۔پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ ہوگا۔دونوں کا 26 فروری کا میچ پشاور زلمی 8 رنز سے جیت چکی ہے۔دونوں کا ایونٹ میں 7 واں میچ ہے اور آپس میں دوسرا وآخری۔پی ایس ایل 9 پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی 7 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے اور اسلام آباد کے 5 پوائنٹس سے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ہماری ہاریاجیت سے کسے فائدہ،ٹاس کے بعد کراچی میں پہلے بیٹنگ کیوں،رضوان کے جوابات بھی دیکھیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمیشہ اچھا کھیلتے ہیں لیکن ہم اچھا کھیل رہے ہیں۔اللہ ہماری مدد فرمارہا ہے کہ ہم جیت رہے ہیں،عثمان خان کی بھی اللہ پاک مدد فرمارہے ہیں۔کچھ غلطیاں ہورہی ہیں۔پلاننگ کے ساتھ کھیلتے ہیں،عثمان خان کو موقع دیا،میں اس لئے اسے لمبی شراکت دے رہا تھا۔ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ ٹارگیٹ ذہن میں رکھ کر نہیں کیا۔پاور پلے کا سوچا تھا،ہم ہر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ میں یہاں کوئی بہانے بازی نہیں کررہا،بلکہ،شان مسعود نے شکست پر کیاکہا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شان مسعود نے کہا ہے کہ میں کوئی یہاں بہانے بازی نہیں کررہا،میں نے پہلے میچ کے بعد اپنے بہترین پلیئرز کی پلینگ الیون سیٹ کی لیکن ٹیم کلک نہیں کرسکی،اس کے باوجود ہمنے 2 میچز جیتے ہیں،آج ملتان سلطانز کے خلاف پہلے دس اوورز اچھے کئے لیکن اس کے بعد فلاپ پوگئے۔ شعیب ملک مسلسل ناکام،اہلیہ اداس،فینز کا اسے لائے بنا میچ کھیلنے کا مشورہ،عثمان خان تو ہیرو کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے واضح کہا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،ملتان سلطانز پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم،کراچی کنگز کو پھر شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ملتان سلطانز پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی،اس نے چھٹی جیت اپنے نام کی ہے۔اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز کو   20 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی بجائے مشکل ترین پچ پر پہلے بیٹنگ کی۔شروع کے 14 اوورز مشکل تھے لیکن پھر عثمان خان کی شاندار سنچری اور رضوان کی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک مسلسل ناکام،اہلیہ اداس،فینز کا اسے لائے بنا میچ کھیلنے کا مشورہ،عثمان خان تو ہیرو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں شعیب ملک کی مسلسل ناکامی کا سلسلہ جاری ہے۔اتوار کو ملتان سلطانز کے خلاف اہم ترین میچ میں بھی وہ ناکام رہے ہیں۔28 بالز پر 38 رنزبناسکے۔کوئی چھکا نہیں تھاْ5 چوکے لگائے۔کراچی کنگز کا یہ چھٹا میچ ہے اور شعیب ملک اور شان مسعود متاث کن پرفارم نہیں کرسکے۔ ادھر صورت حال یہ ہے کہ ملتان سلطانز کیلئے کھیلنے والے عثمان خان نے  پی ایس ایل…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ سرعام تذلیل،گھٹیا سلوک،حارث رئوف پی سی بی کیخلاف بالواسطہ پھٹ پڑے۔حارث رئوف پی سی بی کے خلاف بالواسطہ پھٹ پڑے،ناقص فیصلہ سازی سے کرکٹر کے کیریئر پر برے اثرات۔لاہور قلندرز کے ذریعہ اپنے خدشات کھل کر بیان کردیئے ہیں۔غصہ بھی نکالا ہے۔ لاہور قلندرز کے مالک سمین رانا نے پی ایس ایل کے آغاز سے صرف دو دن قبل حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کرنے کے فیصلے کا اعلان کرنے پر پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور بورڈ کی جانب سے صورتحال سے نمٹنے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ کرک انفو…

Read More

آسٹریلیا کے وکٹورین کرکٹر ول پوکووسکی ہوبارٹ میں تسمانیہ کے خلاف شیفیلڈ شیلڈ کے میچ کے دوران ہیلمٹ پر لگنے والی تکلیف دہ چوٹ  کے بعد ریٹائر  پر مجبور ہو گئے۔6 ہفتوں میں دوسرا واقعہ ہے جب ان کی کھوپڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اتوار کی سہ پہر بیلریو اوول میں ٹائیگرز کے تیز گیند باز ریلی میریڈیتھ کا سامنا کرتے ہوئے پوکووسکی  باؤنسر سے ٹکرا گیا۔ 26 سالہ نوجوان شدید تکلیف میں تھے، وہ پچ پر تڑپ رہے تھےجب ٹیم کے طبی ماہرین پہنچ گئے۔ بریکنگ نیوز،دنیائے کرکٹ کی مختصر ترین ریٹائرمنٹ،کیوی پیسر نیل ویگنار کی ہوگی واپسی…

Read More

بریکنگ نیوز،دنیائے کرکٹ کی مختصر ترین ریٹائرمنٹ،کیوی پیسر نیل ویگنار کی ہوگی واپسی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیل ویگنار جمعہ سے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پلیئنگ الیون میں ہونگے اور یہ بہت بڑا ڈرامہ ہوگا۔ ٹیم میں سلیکٹ،پلیئنگ الیون سے ڈراپ کا پلان جانتے ہی کیوی پیسر ریٹائر نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے ریٹائرڈ ساتھی کھلاڑی نیل ویگنر کی آسٹریلیا کے خلاف کرائسٹ چرچ میں جمعے سے شروع ہونے والے اگلے ہفتے کے دوسرے ٹیسٹ میں واپسی کا اشارہ کردیاہے۔منگل کے روز ویگنر نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ…

Read More

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے کیویز کیخلاف ٹیسٹ جیت کر بھارت کافائدہ کیسے کردیا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آسٹریلیا نے جیت لیا۔اس نے نیوزی لینڈ کے خلاف 172 رنزکی بڑی جیت نام کی ہے۔ ولنگٹن میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز 389 رنزکے ہدف کے تعاقب میں کیویز نے 111 رنز 3 وکٹ سے اننگ شروع کی اور پوری ٹیم صرف 196 اسکر پر پویلین لوٹ گئی۔آسٹریلیا کے اسپنر نیتھن لائن نے اننگ میں 64 رنز دے کر 6 اور میچ میں 107 رنز دے کر 10…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں ایک ہی روز دوسرا میچ منسوخ ہوگیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں مسلسل بارش کی وجہ سے میدان کی حالت تباہ کن تھی۔ اسی کو دیکھتے ہوئے شام 7 بجے کا اسلام آباد اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بھی منسوخ ہوگیا ہے۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا ہے۔

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،لاہور کا میچ منسوخ،کسے فائدہ،کسے نقصان،باہر کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول لاہور قلندرز اور پشاوسر زلمی میچ منسوخ کردیا گیا۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا ہے۔یوں قلندرز کی ٹیم 7 ویں میچ میں جاکر پوائنٹس ٹیبل کا کھاتہ کھولنے میں کامیاب ہوسکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس ایک پوائنٹ سے قلندزر کو فائدہ ہوا یا نقصان صاف سی بات ہے کہ قلندرز کو بڑا نقصان ہوا ہے۔اب اس کے 7 میچز میں…

Read More