Author: CricAgain Desk

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی کی ٹیم بے وقوفی کے سبب ہاری،2 رن ڈرامہ پر وسیم اکرم نے کیا تبصرہ کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی شکست خود ٹیم نے لکھوائی ہے۔وسیم اکرم کہتے ہیں کہ سیکنڈ لاسٹ بال پر بنائے گئے 2 رنزنے کام تمام کردیا۔ پی ایس ایل 9،افراتفری،ڈرامہ،کراچی کنگزرن آئوٹ،فیلڈ رکاوٹ کیس کیسے ہاری،میچ بھی گیا وسیم اکرم نے کہا ہے کہ شاٹ کھیلنے کے بعد ردرفرڈ بھاگے،دوسرے رن کیلیئے آدھی کریز میں آکر انہوں نے ساتھی بیٹر عقیل کو ہاتھ سے نکلنے کا اشارہ کیا،یہ سب اس…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،افراتفری،ڈرامہ،کراچی کنگزرن آئوٹ،فیلڈ رکاوٹ کیس کیسے ہاری،میچ بھی گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک افراتفری۔ایک ڈرامہ۔کراچی کنگز کی بدترین پرفارمنس لیکن اچھی کوشش کے باوجود ناکامی نے ایک اور سیاہ دن کا اضافہ کیا ہے۔نیشنل بنک اسٹیڈیم کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز اور ڈرامائی انداز میں آخری بال پر5 وکٹ کی جیت نام کی ہے۔کراچی کنگزکی 24 گھنٹوں میں یہ مسلسل دوسری شکست ہے۔ پی ایس ایل 9،امپائر کی مدد بھی مقدر میں نہ رہی،سرفراز احمد مسلسل ناکام،شعیب ملک بھی بیٹنگ میں فلاپ جمعرات کی شب کھیلے گئے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ملتان سلطانزکراچی پہنچ گئے،پلائو اور بریانی ہی چیلنج ،حد کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کراچی کنگز کے درجن بھر کھلاڑی پہلے ہی معدے کی تکلیف کا شکار ہیں اور ظاہر ہے کہ یہ سب خوراک میں بے احتیاطی کے سبب ہوا ہے۔ایسے میں دیکگر کھلاڑیوں کو سبق لینا چاہئے لیکن ملتان سلطانز کے کیمپ نے اپنے مداحوں کو کراچی لینڈ کرتے ہی عجب بات کی ہے اور کہا ہے کہ ٹائم آگیا ہےبریانی کا۔کچھ وقت پلائو کا بھی ہے۔ملتان سلطانز کا اسکواڈ اچھے انداز میں خوشگوار موڈ کے ساتھ لاہور سے کراچی لینڈ کرگیا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،امپائر کی مدد بھی مقدر میں نہ رہی،سرفراز احمد مسلسل ناکام،شعیب ملک بھی بیٹنگ میں فلاپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک ٹیم میں سیر،دوسری میں سوا سیر۔دونوں ہی بوجھ بنے ہوئے ہیں۔پی ایس ایل 9 کراچی کنگز کے شعیب ملک اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سرفراز احمد کیلئے ڈرائونا خواب ثابت ہورہا ہے۔ابھی کا میچ ہی دیکھ لیں کہ کراچی کنگزکے بنائے گئے 165 رنزکے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سرفراز احمد اچھے حالات میں کھیلنے آئے لیکن 6 بالز پر 3 رنزبناکر کیچ ہوگئے۔ان کا آئوٹ بھی ڈراما تھا۔امپائر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،بغیر بیٹ کے جمپ لگاکر کریز میں پہنچنے والا کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے جیسن رائے بنا بیٹ کے بھاگ پڑے،جمپ لگاکر ڈائیو لگائی اور کریز میں پہنچے۔ واقعہ پی ایس ایل 9 کے کراچی کنگز کے بنائے گئے 165 رنزکےے تعاقب میں اس وقت پیش آیا جب نان سٹرائیکر اینڈ پر موجود جیسن رائے اچانک رن کیلئے بھاگ پڑے۔ان کے ساتھی شکیل نے بال روکنے کے انداز میں کھیلا تھا جو بائولر کے سامنے پچ پر ہی تھا۔پھر کیا تھا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بائولر…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ ٹم سائفرٹ کو مارنے یا آئوٹ کرنے کی کوشش میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے سہیل خان نے لچ تل دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز کے ٹم سائفرٹ نے سہیل خان کو اوپر تلے بائونڈری لگائیں تو پیسر آپے سے باہر ہوگئے ۔اوور کی آخری بال سائفرٹ نے روک دی جو سہیل خان کے پاس آئی ۔انہوں نے بال پکڑ کر جوابی تھرو کیا جو سائفرٹ کو لگتے بچا لیکن بال وکٹ کیپر سے دور ہوتی فاضل رنز کے چوکے میں بدل گئی۔ بعد میں پیسر سہیل خان سر پکڑے کریز پر بیٹھ گئے…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ پھر ٹاس دغا دے گیا،کنگز کا پھر امتحان ،کئی پلیئرز تبدیل پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز پھر ٹاس ہار گئی ہے۔آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کہا ہے کہ پہلے آئیں اور بیٹنگ کریں۔ یوں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز کو پہلے کھیلنے کا مشکل چیلنج ہے۔ زمبابوے کے موزا ربانی کراچی کنگز کے لیے ڈیبیو کرنے والے ہیں۔ فوڈ پوائزنگ کی وجہ سے کئی کھلاڑی نہیں ہیں۔زاہد محمود ،حسن علی اور انور علی ہیں۔4 غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت یقینی ہوئی ہے۔

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی کنگز جھٹکے میں،13 پلیئرزکو فوڈ پوائزنگ،آج کوئٹہ سے میچ ہوسکے گا یا نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ فوڈ پاوئزنگ کی وجہ سے کراچی کنگز کے 13 کھلاڑی پیٹ پکڑے واش رومز کا چکر لگاتے رہے ہیں۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اتفاق سے کراچی کنگز کا مقابلہ آج ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ ہے۔ اطلاعات کے مطابق تبریز شمسی،ڈینینل سیمز اور پلوئے آج کے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کراچی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اکثریتی پلیئرز کو کراچی کے کھانے لڑگئے ہیں اور پلیئرز کے پیٹ خراب ہوگئے ہیں۔رپورٹ…

Read More

کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے پاس کون سی بہادر خاتون پولیس آفیسر،کیا ہورہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اے ایس پی شہربانو نقوی کی بابر اعظم سے بھی ملاقات ہوئی ہے اور ان کے ساتھ ایک بچہ بھی دیکھا گیا ہے جو بابر اعظم نے اٹھایا تھا۔ لاہور کے بڑے واقعہ میں ایک خاتون کو مشرعل ہجوم سے بچانے والی خاتون پولیس آفیسر بابر اعظم کے نزدیک ہوگئی ہیں اور ان سے آٹوگراف لیا ہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور اسے ایک فریم میں 2 لیجنڈز کا نام دیا گیا ہے۔

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ الٹا حساب،کرکٹ فین کو پچ پر آسٹریلین خاتون کرکٹر نے پکڑلیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلوی کپتان الیسا ہیلی نے ویمنز پریمیئر لیگ میں اینڈریو سائمنڈز کی یاد دہرادی، بنگلورو میں ممبئی انڈینز کے خلاف سات وکٹوں سے فتح کے دوران پچ حملہ آور سے نمٹنے کی کوشش کی۔ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں ممبئی کی اننگز کی آخری ڈیلیوری پر، ایک تماشائی سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میدان میں داخل ہوا، جس سے کھیل میں مختصر وقفہ ہوا۔ ہیلی، جو اس وقت وکٹ کیپنگ کر رہی تھیں، نے پچ کے حملہ آور کو پکڑنے…

Read More

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیانیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ،پہلا روزکس کے نام،دلچسپ صورتحال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ کا پہلا روز کس کے نام رہا،یہ سوال یوں دلچسپ ہوگیا ہے کہ کیوی میدان میں نیوزی لینڈ نے سٹیون سمتھ،لبوشین سمیت ٹاپ آرڈر کو جلد اڑادیا۔176 تک 6 کھلاڑی آئوٹ تھے لیکن کمیرون گرین کی سنچری نے کینگروز کو زندہ کردیا۔گرین 103پر کھیل رہے ہیں لیکن ان کے علاوہ کوئی ففٹی تک نہ کرسکا۔مچل مارش نے 40 عثمان خواجہ نے 33 اور سٹیون سمتھ نے 31 بنائے۔ آسٹریلیا کے کھیل ختم ہونے پر 9…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم نے رن آئوٹ پر شعیب ملک کی لگائی کلاس مگر دلچسپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہوسیم اکرم نے کراچی کنگز کی شکست پر سخت غصہ نکالا ہے اور ساتھ میں پچ بنانے والوں پرتنقید کرتے ہوئے شعیب ملک کی بھی کبنچائی کی ہے۔ پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی اسلام آباد کے ہاتھوں 7 وکٹ کی شکست کے بعد اپنے تبصرے میں وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ٹی 20  میں کیسی پچ بن رہی ہے،سفید کرکے کھلانے آجاتے ہیں ۔ہلکی سی گھاس چھوڑیں،پانی دیں اور خشک کرکے دیں تاکہ بائولرز…

Read More