کراچی،کرک اگین رپورٹ تبریز شمسی نے عماد وسیم کا مذاق کیوں اڑایاتبریز شمسی نے عماد وسیم کو آئوٹ کرکے ایسا مذاق اڑایا کہ آل رائونڈر سکتہ میں رہ گئے،اس کے بعد چل پل کھڑے رہے اور پھر منہ آسمان کی جانب کرتے افسوس کیا اور پھر سر نیچے کرتے بڑبڑاتے پویلین کی جانب لوٹ گئے۔ شاداب اورہیلز میں تصادم،ایک کو تارے نظر آگئے اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے کھیلنے والے شاداب خان جب وکٹ پر آئے تو کوئی دبائو نہیں تھا اور 30 بالز پر 26 رنزکی جیت درکار تھی کہ وہ دوسری بال پر سامنے کیچ دے گئے۔اس وکٹ پر…
Author: CricAgain Desk
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،ٹاس والی ٹیم میچ بھی جیت گئی،کراچی کنگز کوہوم گرائونڈ میں شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوم ٹیم کراچی کنگز کو اس سیزن میں پہلی اور پی ایس ایل 9 کی اوور آل دوسری شکست ہوگئی ہے۔کراچی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم ٹاس ہاری،گویا میچ ہارگئی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا اور کراچی کنگز کو شروع سے ہی دبائو میں رکھا۔حالت یہ تھی کہ کراچی کنگز کا 16 اوورز میں اسکور 103 تھا۔یہ تو آخری 4 اوورز میں بننے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ شاداب اورہیلز میں تصادم،ایک کو تارے نظر آگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاداب خان اور ایلکس ہیلز کے تصادم میں ایک کو تارے نظر آگئے ہیں۔پی ایس ایل 9 میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج کھیلے گئے میچ میں کراچی ٹیم کی بیٹنگ کے اختتامی لمحات میں یہ واقعہ پیش آیا۔بائونڈری لائن پر دونوں کے درمیان بال کے چکر میں تصادم ہوا۔پھر ایک کا مہ کدھر اور ٹانگیں کہاں اور دوسرے کی کدھر اور کہاں۔کسی کو یاد نہ رہا۔ دونوں پلیئرز کو طبی امداد دی گئی ہے۔علم ہوا ہے کہ شاداب خان نے پویلین…
ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم افغانستان کے ٹیسٹ کپتان،فینز خوش،ماجراکیا،ٹیم 155 پر ڈھیر۔بابر نے گزشتہ سال ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کی مایوس کن مہم کے بعد پاکستان کے آل فارمیٹ کی کپتانی چھوڑ دی تھی۔بابر اعظم ٹیسٹ کپتان کے طور پر واپس آئے ہیں، لیکن پاکستان کے لیے نہیں۔ اس کے بجائے، اس نے افغانستان کے لیے اس کردار کو سنبھالا ہے۔ افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ کے واحد ٹیسٹ کے دوران ایک تکنیکی خرابی سابق پاکستانی کپتان کو افغانستان کے ٹیسٹ کپتان کے طور پر ظاہر کر رہی ہے۔ جب کہ اینڈریو بالبرنی کو صحیح طور پر آئرلینڈ کے کپتان…
کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کا باقی شیڈول،لاہور قلندرزسمیت باقیوں کے چانسز،جائزہ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں فائنل 4 میں کون جائے گا۔کون سی 2 ٹیمیں باہر ہوسکتی ہیں۔اب تک کون سی ٹیم بہتر پوزیشن پر ہے۔ایونٹ کے لیگ میچز آدھے مرحلے سے آگے کی جانب ہیں۔ موجودہ پوائنٹس ٹیبل ملتان سلطانز۔6 میچز میں 10 پوائنٹس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،4 میچز،6 پوائنٹس پشاور زلمی،5 میچز 6 پوائنٹس کراچی کنگز،3 میچز،4 پوائنٹس اسلام آباد،4 میچز،2 پوائنٹس لاہور قلندرز،6 میچز اور صفر پوائئنٹس اب کراچی کے میچز لاہور سے آدھے ہوئے ہیں،اس لئے کراچی کہیں بہتر ہے۔ملتان ٹیم ایک…
دبئی،کرک اگین رپورٹ افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ،واحد ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان اور آئرلینڈ کے واحد ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔دبئی میں ہونے والے مچ کا ٹاس افغانستان نے جیتا ہےاور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ واحد ٹیسٹ میچ دونوں ممالک کے درمیان باہمی کرکٹ سیریز کا حصہ ہے لیکن آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ نہیں ہے۔ یہ میچ ابو ظہبی کے اسپن ٹریک پر کھیلا جارہا ہے۔افغانستان کو راشد خان کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔
ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن کے ہاں بیٹی کی پیدائش،ویرات کوہلی سے کیوں منفرد،ویرات کوہلی کے ہاں 15 فروری کو بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے تو اس کے ٹھیک 13 روز بعد کین ولیمسن نے اپنی بچی کی پیدائش کی نیوز بریک کی ہے لیکن دونوں میں فرق یہ ہے کہ ویرات کوہلی اس دوران انگلینڈ کے خلاف 5 میچزکی ہوم ٹیسٹ سیریز سے دور ہوگئے لیکن کین ولیمسن کل سے آسٹریلیا کے خلاف کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کا حصہ ہیں۔ آسٹریلیا نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ کل سے،29 برس میں کیویزکتنے میچ جیت سکے،دلچسپ تجزیہ نیوزی لینڈ کے اسٹار…
ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ کل سے،29 برس میں کیویزکتنے میچ جیت سکے،دلچسپ تجزیہ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا آغاز کل 29 فروری سے ویلنگٹن میں ہورہا ہے۔میچ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے شروع ہوگا۔ یہ ایک ایسی ٹیسٹ سیریز ہے جو کبھی کبھار ہواکرتی ہے۔دونوں ممالک درمیان آخری بار 2016 میں مقابلہ پڑا تھا۔1993 کے بعد نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹیسٹ جیت دسمبر 2011 میں ہوبارٹ میں سات رنز کی سنسنی خیز تھی۔نیوزی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ امپائر کے بعد دھانی سے مذاق،پیسر ہکابکا،رضوان کی کپتانی کی تعریف کس نے کی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امپائر کے ساتھ مذاق کرنے کے بعد محمد عامر کا شاہ نواز دھانی سے بھی مذاق۔ان کی نقل اتاردی۔پیسر ہکا بکا دیکھتے رہ گئے۔ لاہور میں گزشتہ رات ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان فیلڈ میں بطور کپتان موجود تھے اور بجائے وکٹ کیپنگ کے وہ فیلڈ میں مختلف مقامات پر فیلڈنگ کرتے دیکھے گئے۔ایک موقع پر انہوں نے قلندرز کے بیٹر کا کیچ لیا تو شاہ نواز دھانی کے قریب جاکر ان کی نقل کے…
ملتان،کراچی:کرک اگین رپورٹ ڈپٹی کمشنر ملتان نے محمد عامر سے معافی مانگ لی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ڈپٹی کمشنر ملتان نے محمد عامر سے معافی مانگ لی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مداخلت کے بعد ڈی سی ملتان نے قومی پیسر محمد عامر سے معافی مانگی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ذرائع کے مطابق ورلڈکپ 1992 کے ہیرو وکٹ کیپر معین خان سے بھی معافی مانگی گئی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو کھیلے گئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے آخری میچ میں 3 کرکٹرز معین خان،محمد عامر اورعمر یامین کی فیملیز…
کراچی،کرک اگین رپورٹ میچ کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ، پی ایس ایل مقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی جس کا ٹاس،اس کا میچ،پہلے بائولنگ اور بعد میں بیٹنگ۔کراچی کی کہانی تو یہی ہے لیکن۔پی ایس ایل9 آج سے کراچی میں،ٹاس ہوتے ہی میچ کا فاتح واضح،کس کی کمبختی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آج بدھ 28 فروری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 2024 کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کا مقابلہ ہوگا۔یونائیٹڈ نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے خلاف ٹورنامنٹ میں صرف ایک میچ جیتا ہے۔ وہ بالترتیب ملتان سلطانز،…
لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کہتے ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں پہلے 5 میچزہم اچھا کھیلے،فائٹ کرکے معمولی فرق سے ہارے لیکن آج کے میچ میں یکطرفہ شکست تھی۔اس کا افسوس ہے۔ملتان کو کریڈٹ جاتا ہے کہ اس نے ہمیں ناک آئوٹ کردیا،یہ ٹھیک ہے کہ ہم 6 میچزہارگئے ہیں لیکن ہم آخری بال تک جنگ جاری رکھیں گے اور اگلے 4 میچزجیت کر اپنا چانس دیکھیں گے۔ اسامہ میر کاوکٹوں کا چھکا،قلندر کو چھٹی شکست،پی ایس ایل 9 سے باہر،سلطانز فائنل 4 میں ادھر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ایک ہاری ہوئی ٹیم آج میدان میں…