لاہور،کرک اگین رپورٹ یہ 3 لڑکیاں کون ہیں،رضوان نے جواب میں کیا تعارف کروایا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ محمد رضوان نے ملتان سلطانز کی پی ایس ایل 9 میں 5 ویں جیت کے بعد کہا ہے کہ ہمارے بنچ پر ایک چیمپئن ہے اور یہ اس کے مائنڈ میں رکھاگیا ہے،جس کو جہاں موقع ملتا ہے،وہ پرفارم کرتا ہے۔لاہور قلندرز کے خلاف 60 رنز کی بڑی جیت کے بعد بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انسان جیتتا ہے یا سیکھتا ہے تو غلطیوں کا امکان کم ہوجاتا ہے۔ہم اپنا یہ تسلسل برقرار رکھیں گے۔ رضوان نے امپائر…
Author: CricAgain Desk
لاہور،کرک اگین رپورٹ اسامہ میر کاوکٹوں کا چھکا،قلندر کو چھٹی شکست،پی ایس ایل 9 سے باہر،سلطانز فائنل 4 میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 سے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا سفر تمام۔ملتان سلطانز سے 60 رنزکی عبرتناک شکست کے بعد اس کے فائنل 4 میں جانے کے امکانات سرے سے ہی معدوم ہوگئے ہیں،اس لئے کہ رواں ایونٹ میں یہ اس کی مسلسل چھٹی شکست بھی ہے۔ملتان سلطانز نے 6 میں سے 5 میچ جیت کر فائنل 4 کی ٹکٹ کٹوالی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میزبان لاہور قلندرز ملتان سلطانز…
لاہور،کرک اگین رپورٹ رضوان نے امپائر کی ہوانکال دی،خوفزدہ کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے میچ میں رضوان نے امپائر کی ہوا نکال دی۔امپائر ہکابکا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں کامران غلام کا کیچ فیصل اکرم کی بال پر طیب طاہر نے لیا،اس سے قبل ایک کیچ ڈرا ہوا تھا،جس کا بہت شور ہوا تھا۔اس کیچ کے بعد رضوان جوکہ وکٹ کیپنگ نہیں کررہے تھے،وہ سائیڈ سے ہوتے امپائر کی جانب ایسے آئے کہ جیسے کیچ پکڑ رہے ہوں۔ پھر کیا تھا ،امپائر آصف یعقوب…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ ملتان سلطانز کی ملتان سے نکلتے ہی اونچی اڑان۔پی ایس ایل 9 تاریخ کا اب تک کا بڑا ٹوٹل سیٹ کردیا اور اتفاق سے ایک بار پھر لاہور قلندرز کے خلاف یہ سب ہوا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ میں عثمان خان یوں بد قسمتی کا شکار ہوئے کہ آخری اوور میں سنچری مکمل نہ کرسکے اور 96 رنز بناکر شاہین آفریدی کا شکار بنے۔رضوان صفر پر گئے۔ریزا ہینڈرکس نے 40 کی اننگ کھیلی اور افتخار احمد 18 بالز پر 40 بناگئے۔شاہین نے 39 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔سلطانز نے 4…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 ،سلطانزنےمقررہ غیر ملکی پلیئرزبٹھادیئے،ٹاس سمیت مزید 2 فیصلے عجب پی ایس ایل 9 میں ملتان سے نکلتے ہی ملتان سلطانز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی قلت پڑگئی،آج لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں مقررہ یا مطلوبہ کھلاڑی ہی دستیاب نہیں۔ نتیجہ میں پی ایس ایل تیکنیکی کمیٹی سے اجازت لینی پڑی ہے جو مل گئی ہے۔ ملتان سلطانز آج دو غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل رہی ہے جس کی وجہ باقی تین غیر ملکی کھلاڑیوں میں نقص ہے۔ سوال یہ ہے کہ اسکی تفصیل کہاں ہے۔ ملتان…
ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کب ریٹائر ہورہے،ایسا جواب دیاکہ بیوی کو اس سے نفرت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عثمان خواجہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل ہیں لیکن اس سے قبل ممکنہ ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوالات ہوئے ہیں اور انہوں نے ایسا کرنے والوں کو وہ جواب دیا کہ جیسے وہ بھی نہیں سوچ سکتے تھے۔خواجہ کہتے ہیں کہ وہ اس بارے میں کچھ سوچ نہیں رہے ہیں، اس بات پر بضد ہیں کہ اگلے دو میچز ہی اہم ہیں اور کوئی فائنل لائن نہیں ہے۔37 سالہ کھلاڑی 2023 کی مہم کے بعد…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں آج سلطانز اور قلندرز کا اہم میچ،2 باتیں قابل توجہ،کراچی کنگز میں نئی انٹری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹم سیفرٹ نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا ہے،وہ پی ایس ایل کے اگلے میچز کیلئے دستیاب ہونگے۔ادھر لاہور می آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان پی ایس ایل 9 کا میچ کھیلا جارہا ہے اور یہ کئی اعتبارسے دیکھنے لائق ہوگا۔ملتان ٹیم پہلی بار اپنے ہوم گرائونڈ ملتان سے باہر اس پی ایس ایل کا میچ کھیلے گی۔5 میچز میں سے 4 کی فتوحات کے ساتھ 8 پوائنٹس…
لندن،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی لندن کے ہوٹل میں،ساتھ میں بچہ کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں ویرات کوہلی کو ایک بچے کے ساتھ ایک ریستوراں میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے مطابق یہ تصویر لندن میں لی گئی ہے اور تصویر میں موجود بچہ وامیکا ہے۔ ویرات کوہلی نے کل انگلینڈ کے خلاف بھارت کی چوتھے ٹیسٹ میں جیت اور سیریز کی فتح پر پہلی بار اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے بڑے عرصہ بعد ٹوئٹ کی تھی اور بھارت کو جیت پر مبارکباد دی…
ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ اور نیوزی لینڈ وزیر اعظم میں لڑائی،رہائش پر نئے انکشافات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے سٹار کرکٹر عثمان خواجہ اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم میں لفظی گولہ باری۔نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرس لکسن نے عثمان خواجہ کو جواب دیا ہے اور یہ سب ایک گھنٹہ کی ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے۔کیوی پی ایم نے اس وقت جوابی حملہ کیا جب آسٹریلیا کرکٹ اسٹار عثمان خواجہ نے کہا کہ کیوی وزیر اعظم نے انہیں بتایا کہ ان کی سرکاری رہائش گاہ قابل مذمت ہے اور وہ رہنے کے قابل…
ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ ٹیم میں سلیکٹ،پلیئنگ الیون سے ڈراپ کا پلان جانتے ہی کیوی پیسر ریٹائر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیل ویگنر نیوزی لینڈ کے سرفہرست وکٹ لینے والوں کی فہرست میں مجموعی طور پر پانچویں نمبر پر ریٹائر ہوگئے، سر رچرڈ ہیڈلی (431)، ٹم ساؤتھی (376)، ڈینیئل ویٹوری (361) اور ٹرینٹ بولٹ (317) ان سے آگے تھے اور انہوں نے64 ٹیسٹ میچز میں 260 وکٹ کے ساتھ اختتام کیا۔ .37 سالہ کھلاڑی کو آسٹریلیا کے خلاف نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، معلوم ہوا کہ وہ ویلنگٹن میں پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ…
لندن،کرک اگین رپورٹ محمد شامی ملک سے باہر ہسپتال کے کمرے میں،آئی پی ایل،ورلڈ ٹی 20 سے باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نومبر کے ورلڈ کپ کے بعد سے کرکٹ سے باہر رہنے والے محمد شامی کی پیر کو لندن میں سرجری ہوئی۔ اس آپریشن میں ان کے اچیلز ٹینڈن کا آپریشن گیا۔ شامی نے ذکر کیا کہ صحت یابی کے عمل میں کچھ وقت لگے گا، انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ جلد ہی اپنا کرکٹ سفر دوبارہ شروع کر یں گے۔ شامی ورلڈ کپ فائنل کے بعد جنوبی افریقہ کے مکمل دورے،…
کراچی،کرک اگین رپورٹ ڈپٹی کمشنر نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کیا گل کھلائے،پیسر محمدعامرنے تفصیلات بتادیں،بڑا مطالبہ ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد عامر جو کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیل رہے ہیں ،نے ڈپٹی کمشنر ملتان کی حرکت پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ایکس پر لکھا ہے کہ ملتان کے ڈپٹی کمشنر کے ناقابل قبول رویے سے حیران ہوں، اس نے مبینہ طور پر میرے خاندان کے ساتھ بدسلوکی کی، تکبر کے ساتھ گراؤنڈ کی ملکیت کا دعویٰ کیا اور میچ…