Author: CricAgain Desk

لاہور،کرک اگین رپورٹ والدہ موجود،قیمتی کار بابر اعظم کیلئے،سابق کرکٹرز نے بڑا اعتراض عائد کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار سنچری کو یادگار اننگ اور سنچری کہا ہے۔انہوں نے 111 کی ناقابل شکست اننگ کھیلی،اس لئے بھی کہ ان پر ففٹی اننگ کھیلنے اور سٹرائیک ریٹ اچھا نہ کرنے کا الزام بھی ہوتا ہے۔بابر نے خوشی کا اظہار کیا اور یہ انکشاف کیا کہ ان کی والدہ یہاں موجود تھیں،انہوں نے میچ دیکھا ہے،ان کی موجودگی نے سنچری میں مدد دی اور وہ بہت خوش ہیں۔ گرما گرمی،نوین الحق…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ گرما گرمی،نوین الحق اور اعظم خان میں جنگ،آخر میں گالی کس نے دی۔کرکٹ ،کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اعظم خان اور نوین الحق میں گرما گرمی،شکار کے بعد افغان پیسر نے فک آف کی گالی دے دی،غصہ سے اپنے سوئٹر میں منہ بھی چھپالیا۔ ڈیر سیمی مسلسل تیسرے میچ میں بابر اعظم کے پاس،کیا کہتے،کرک اگین نیوز لے آیا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ گرما گرم تھا،جب اعظم خان لپیٹ رہے تھے تو نوین الحق سمیت سب لپیٹ میں تھے لیکن 18 ویں اوور کی آخری بال پر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ڈیر سیمی مسلسل تیسرے میچ میں بابر اعظم کے پاس،کیا کہتے،کرک اگین نیوز لے آیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مسلسل تیسرا میچ،ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کی اختتامی لمحات میں انٹری،بائونڈری لائن کے قریب آکر بابر اعظم سے ڈسکشن،اس بار کیمرے کی آنکھ میں پکڑے جانے پر مسکراپڑے۔ ڈیرن سیمی نے قریب آکر بابر کو ایک اور مشورہ دیا،پھر کیا تھا بابر نے لگتا ہے کہ اس پر عمل کیا اور زلمی جو ایک موقع پر قریب میچ ہارگئے تھے،یکایک اسپنر عارف یعقوب کی  تباہ کن بائولنگ کے بعد 8 رنز سے جیت گئے ہیں۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں ایک اور سنسنی خیز میچ۔ایک اور جاندار میچ کا اختتام۔اعظم خان کا جارحانہ لاٹھی چارج،کولن منرو کی شاندار بلے بازی پر اسپنر عارف یعقوب کا ایک اوور غالب آگیا،انہوں نے اننگ کے 19 ویں اوور میں صرف 2 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹھیکانے لگادیا۔پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹد کو 8 رنز سے ہراکر پی ایس ایل میں تیسری جیت نام کی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم شروع کے دس اوورز قدرے دبائو میں کھیلی لیکن ایک جانب کولن منرو لگے تھے…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے رواں پی ایس ایل کی دوسری ،اپنی پہلی اور ٹی 20 میں اوور آل 11 ویں سنچری بناڈالی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 59 بالز پر سنچری مکمل کی اور اس کی ٹیم نے 5 وکٹ پر 211 اسکور بنائے۔24 گھنٹے میں پشاور زلمی کا مسلسل دوسرے میچ میں ڈبل ہنڈرڈ تھا۔5 وکٹ پر 201 اسکور بنائے۔ شاداب خان نے 28 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں ۔بابر نے ان کی پٹائی نہیں کی۔

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 ،پشاور زلمی اور اسلام آباد میچ کا ٹاس پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا 24 گھنٹے میں دوسرا میچ شروع ہورہا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اس کا مقابلہ ہے۔ اسلام آباد نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Read More

لاہور، 26 فروری 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز تین ٹیسٹ کرکٹرز عامر ملک (14 ٹیسٹ، 24 ون ڈے)، نوید لطیف (1 ٹیسٹ، 11 ون ڈے) اور سلیم الٰہی (13 ٹیسٹ، 48 ون ڈے) چار روزہ لیول 1 کوچنگ میں حصہ لینے والے 32 شرکاء میں شامل ہیں۔ 27 فروری سے یہ کورس ملتان کے ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہوگا اور یکم مارچ بروز جمعہ کو اختتام پذیر ہوگا۔ یہ کورس آئی سی سی کے منظور شدہ ٹیوٹرز حافظ سجاد اکبر، عمران عباس، کامران حسین اور راحت عباس کرائیں گے۔ شرکاء کو کوچنگ کی مہارت کی بنیادی باتیں سکھائی جائیں گی…

Read More

رانچی،کرک اگین رپورٹ Getty Images انگلینڈ کا چمتکار تھوڑا،بھارت ٹیسٹ اور سیریز جیت گیا۔انگلینڈ بھارت کے خلاف رانچی میں تھوڑے چمتکار کے بعد گرفت کھوبیٹھا۔بھارت نے اسے سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں 5 وکٹوں سے ہراکر 5 میچزکی سیریز 1-3 سے جیت لی ہے۔اب آخری ٹیسٹ میں وہ مزا نہیں رہے گا جس کی کوئی توقع کرسکتا تھا۔ رانچی میں کھیل کے چوتھے روز بھارت نے 192 رنزکے تعاقب میں لنچ تک 3 وکٹ پر 118 رنزبنائے تھے،اس کے فوری بعد انگلینڈ نے 2 رنزمیں 2 آئوٹ کر کے معاملہ 120 پر 5 کردیا،یہاں چمتکاری دیکھنے والی تھی لیکن شبمان…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،ملتان سلطانز کا اگلا میچ کب،کہاں مگر بڑا قریب،قلندرزکیلئے بڑاامتحان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی ٹیم ملتان سے باہر اپنا پہلا میچ کب اور کس کے خلاف کھیلے گی۔یہ اہم بات ہے۔ پی ایس ایل 9،آج لاہورمیں پشاور کی پوزیشن اچھی یا پھرصورتحال مزید دلچسپ ہوگی جاننے کیلئے ضروری ہے کہ کل 27 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان سلطانز ایکشن میں ہوگی،اس کا مقابلہ میزبان لاہور قلندرز سے ہوگا۔دونوں کا یہ دوسرے مرحلہ کا پہلا،آپس میں دوسرا و آخری…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،آج لاہورمیں پشاور کی پوزیشن اچھی یا پھرصورتحال مزید دلچسپ ہوگی۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں آج ایک میچ ہے۔بدھ 26 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ پشاور زلمی کی پیز قدمی کو مزید بہتری دے سکتا ہے،شرط یہ ہے کہ وہ آج بھی جیتے،گزشتہ رات لاہور قلندرز کو 8 رنز سے ہرانے والی ٹیم اگر آج بھی جیتے تو کراچی کنگز سے آگے نکل کر 6 پوائنٹس کے ساتھ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے برابر ہوگی۔شکست کی صورت میں اسلام آباد…

Read More

رانچی،کرک اگین رپورٹ رانچی ٹیسٹ،روہت شرما اور جمی اینڈرسن کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت انگلینڈ ٹیسٹ کے چوتھے روز گرما گرمی۔انگلینڈ کے سینئر بائولر جیمز اینڈرسن اور بھارتی کپتان روہت شرما میں سخت الفاظ کا تبادلہ دیکھنے کو ملا ے۔ روہت شرما اور جیمز اینڈرسن نے پیر کو رانچی میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن رن آؤٹ کوشش کے بعد لفظوں کا تبادلہ کیا۔ ہندوستان کی دوسری اننگز کے 13 ویں اوور میں روہت نے انگلینڈ کے تیز گیند باز کی گیند پرہٹ لگائی اور…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ مسلسل شکستیں،شاہین آفریدی نے اصل وجہ بتادی،جان کر حیران ہونگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں 5 ویں شکست کے بعد لاہور قلندرزکے کپتان نے کچھ غلط نہ کرنے کا اصرار کیا ہے۔پشاور زلمی سے شکست کے بعد 5 وٰن بڑی ناکامی کے بعد بھی وہ بول رہے تھے کہ ہم اچھا کھیل رہے ہیں۔کوئی 55 یا 70 اسکور سے نہیں ہاررہے،سخت مقابلہ کررہے ہیں اور معمولی فرو سے ہارے ہیں،میرا خیال ہے کہ شکست کی وجہ قسمت کی خرابی ہے۔ پی ایس ایل 9،لاہور پر نحوست کے سائے گہرے،قلندرز کو…

Read More