| | | | | | |

بابر اعظم کی سنچری ،شاداب کی پٹائی کیوں نہ کی

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

 

بابر اعظم نے رواں پی ایس ایل کی دوسری ،اپنی پہلی اور ٹی 20 میں اوور آل 11 ویں سنچری بناڈالی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 59 بالز پر سنچری مکمل کی اور اس کی ٹیم نے 5 وکٹ پر 211 اسکور بنائے۔24 گھنٹے میں پشاور زلمی کا مسلسل دوسرے میچ میں ڈبل ہنڈرڈ تھا۔5 وکٹ پر 201 اسکور بنائے۔

شاداب خان نے 28 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں ۔بابر نے ان کی پٹائی نہیں کی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *