ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، سے کرک اگین رپورٹر ایچ بی ایل پی ایس ایل2024 میں آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میزبان ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ہے۔ٹاس ہوگیا ہے۔چمکتی دھوپ میں اور سفید پچ پرکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقابل میں ہے،پیسر محمد عامر ایکیشن میں ہونگے۔ رضوان نے ٹاس ہارنے پر کہا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں اور جہاں تک پہلے بیٹنگ کا تعلق ہے،کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔سلطانز نے 3 اور کوئٹہ نے ایک تبدیلیاں کی ہیں۔ڈیوڈ میلان ان…
Author: CricAgain Desk
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کا آخری میچ،کیویز کو کلین سوئپ کردیا۔لائیو کرکٹ سے تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کو نیوزی لینڈ میں وائٹ واش،3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزک سیریز 0-3 سے جیت لی ہے۔آک لینڈ میں آج کھیلے گئے آخری میچ میں بلیک کیپس کو ڈک ورتھ پر 27 رنزکی شکست ہوگئی ہے۔ بارش سے متاثرہ میچ 10 اوورز فی اننگ تک محدود کیا گیا۔بلیک کیپس نے پہلے بائولنگ کی اور آسٹریلیا نے 4 وکٹ پر 118 اسکور کئے۔ڈک ورتھ پر کیویز کو جیت کیلئے 126 رنزکا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کاکندھے کا سکین ہوگیا،انجری اپ ڈیٹ حوصلہ افزا ہے یا نہیں،جانیئے۔قذافی اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران پیش آنے والے واقعے کے بعد لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے کندھے کا سکین کرایا گیا۔وہ 20ویں اوور میں ایک کیچ مکمل کرتے ہوئے اپنے کندھے پر عجیب و غریب انداز میں گر گئے، جس سے فوری طبی امداد دی گئی۔ حارث رئوف کتنا شدید زخمی،شاہین آفریدی نے اپ ڈیٹ دے دی،فینز سے اپیل لاہور قلندرز کی میڈیکل ٹیم حارث رؤف کی حالت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، اور ان کا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ کراچی کے کپتان شان مسعود غصہ میں،میدان میں داخلہ سے روکاگیا،شاہین سے تو لڑپڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 کے اہم ترین میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود عین اختتامی لمحات میں ضبط کھوبیٹھے۔دوران میچ لڑنے کیلئے میدان میں داخل۔سپورٹنگ سٹاف نے ہاتھوں سے روک کر واپس کھینچ لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا،جب شان مسعود کو اچانک میدان میں داخل ہوتے دیکھا گیا،وہ ایکشن ری پلے میں حسن علی کے حارث رئوف کے ہاتھوں کیچ آئوٹ دیئے جانے پر شدید برہم تھے۔ان کاماننا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کتنا شدید زخمی،شاہین آفریدی نے اپ ڈیٹ دے دی،فینز سے اپیل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حارث رئوف شدید زخمی،اگلے پی ایس ایل میچزمیں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔پی ایس ایل 9 میں آج کراچی کنگز کے خلاف لاہور قلندرز کی 2 وکٹ کی شکست سے ایک لمحہ قبل حارث رئوف حسن علی کا کیچ لیتے ہوئے گرائونڈ میں گرے،ان کا سر اور گردن زور سے رگڑا کیا۔پیسر کیچ کے باوجود نڈھال حالت میں پڑے رہے ہیں۔ لاہور قلندرزکو مسلسل چوتھی شکست،کراچی کنگز کی سنسنی خیز جیت میچ کے بعد کپتان شاہین شاہ آفریدی…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرزکو مسلسل چوتھی شکست،کراچی کنگز کی سنسنی خیز جیت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کراچی کنگز کی پی ایس ایل 9 میں دوسری جیت۔لاہور قلندرز کو چوتھی شکست۔دفاعی چیمپئن ٹیم شاہین آفریدی کی کپتانی مین ٹائٹل سے دور جانے لگی ہے۔ٹیم کچھ نہ کرسکی۔کنگز نے آخری بال پر ہدف 8 وکٹ پر حاصل کرلیا۔یوں میچ 2 وکٹ سے اپنے نام کیا ہے۔ پی ایس ایل 9 میں لاہور کے پہلی بار فل ہائوس میں بڑا ٹاکرا ہوا۔سنسنی خیز شو چلا ہے۔شعیب ملک کی اہلیہ کبھی خوش اور کبھی پریشان دکھائی دیں،یہ اس لئے کہ…
رانچی،کرک اگین رپورٹ بھارت میں شعیب کے پھر چرچے،ڈرائونا خواب بن گئے۔مزید خطرات سر پر جیک لیچ اپنے بائیں گھٹنے کی سرجری کے لیے تیار ہیں۔ اس کی وجہ سے ان کا دورہ بھارت مختصر ہو گیا تھا۔انگلینڈ کے بائیں ہاتھ کے اسپنر حیدرآباد میں پہلے ٹیسٹ کے دوران پہلے دن باؤنڈری کے قریب ڈائیونگ کرتے ہوئے زمین پر گھٹنے رگڑنے کے بعد انجری کا شکار ہوئے۔ ادھرشعیب بشیر نے چار وکٹوں کے ساتھ بھارت کو خطرے میں ڈال دیا ہے،اس کی کارکردگی نے یہ یقینی بنایا کہ انگلینڈ چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام پر آگے ہے،اسے…
دبئی ،کرک اگین رپورٹ سری لنکن کپتان 2 میچز کیلئے معطل ،افغان کھلاڑی کو بھی سزا ،جرائم قبول افغانستان کے کھلاڑی کو سزا،سری لنکن کپتان معطل۔ دونوں کھلاڑیوں نے جرائم کا اعتراف کیا اور ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے کرس براڈ کی تجویز کردہ پابندیوں کو قبول کیا۔ نتیجتاً، رسمی سماعتوں کو غیر ضروری سمجھا گیا۔ ونیندو ہسرنگا اور رحمان اللہ گرباز کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا ہے۔ سری لنکا کے کپتان اور مینز پلیئر رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود باؤلر وینندو…
ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،ملتان میں سلطانز کا آخری میچ گلیڈی ایٹرزسے،ریکارڈ میں برتری،مقابلہ اہم۔ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ریکارڈ شاندار ہے۔پی ایس ایل تاریخ میں اس نے اب تک 11 میچز میں سے 7 جیتے ہیں اور صرف 4 ہارے ہیں۔پہلے بیٹنگ کرکے 5 میچز جیتے اور صرف ایک ہارا ہے۔بعد میں بیٹنگ میں سلطانز کو مشکلات رہی ہیں۔اس میں گلیڈی ایٹرز 3 بار اور سلطانز 2 بار کامیاب ہوسکا۔یہ بھی واضح ہے کہ ماضی قریب میں سو فیصد سلطانز کا غلبہ ہوا ہے۔گلیڈی ایٹرز کی فتوحات ماضی کی کہانی ہیں۔ پی ایس ایل…
ملتان،کرک اگین رپورٹ اسلام آباد بدقسمت، عامر جیساکوئی نہیں ، ملتان بچے گا نہیں ۔روسو کادعویٰ کوئٹہ گلیڈیٹرز کےکپتان رئیلی روسو کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی سے بھی غلطیاں ہوجاتی ہیں اسلام آباد بدقسمت رہی۔ ملتان کے خلاف سٹریجی تیار،وکٹ کنڈیشن سے واقف ہوں۔ ملتان سٹیڈٰم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسو کا کہنا تھا کہ میچ کی سٹریجی بہت سادہ سی بنائی ہے ۔کوئی سٹریس نہیں ہے ،بس کھیلنا ہے اور جیتنا ہے، کوشش کریں گے کہ ہر بال پر رنز بنتے رہیں۔گراونڈ کا اپنا پریشر ہوتا ہے مگر اس کو بھلا کر کھیلیں گے۔ ملتان کی کنڈیشن سے…
ڈیوڈوارنرنیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹی 20 سے باہر ہوگئے ہیںڈیوڈ وارنر زخمی،آئی پی ایل اور ٹی 20 ورلڈکپ کھیل سکیں گے یا نہیں۔ وارنر کو صحت یابی کی ایک مختصر مدت درکار ہوگی جس سے آئی سی سی مردوں کےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اور اس سے قبل انڈین پریمیئر لیگ کے لیے ان کی دستیابی پر کوئی سوالیہ نشان نہیں ہے۔بحالی کا وقت تقریباً سات سے دس دن کا ہے۔ سیریز کے آخری میچ سے محروم ہونے کا مطلب ہے کہ وارنر کا دو طرفہ بین الاقوامی کریئر اب جون میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،ایک اور کھلاڑی قلندرز کیمپ میں،آج کراچی سے بڑا مقابلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کیلئے ایک اور انٹری۔ویسٹ انڈین وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ لاہور پہنچ گئے اور لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ بی پی ایل میں اپنی وابستگی کی وجہ سے پہلے تین میچز سے محروم رہنے کے بعد وہ اب انتخاب کے لیے پوری طرح دستیاب ہیں۔ قلندرز ٹیم آج کراچی کنگز کے خلاف کھیل رہی ہے۔روایتی مقابلہ ہے۔پی ایس ایل ہسٹری میں اب تک 17 میچز یہ کھل…