لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز شاداب خان سچے نکلے،ڈی آر ایس پر آئوٹ انسانی غلطی،ہاک آئی کی معذرت آگئی۔ہاک آئی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تصدیق کردی ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ میں سلمان علی آغا کے خلاف رائلے روسو کو ناٹ آؤٹ قرار دینا انسانی غلطی تھی۔ہاک آئی نے تسلیم کیا ہے کہ سسٹم نے زیربحث ڈلیوری کو درست طریقے سے ٹریک کیا تھا جس میں امپائر کی کال کے طور پر امپیکٹ اور وکٹ کو ہٹ کے طور پر دکھایا گیا تھا۔ تاہم آپریٹر کی غلطی کی وجہ سے غلط بال ٹریکنگ…
Author: CricAgain Desk
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، سے براہ راست پی ایس ایل 9،ٹاس ملتان سلطانز ہارگیا،نوین الحق کھیل رہے،کرک اگین نیوز سچ ۔پی ایس ایل 9،ٹاس ملتان سلطانز ہارگیا،فیصلہ پھر بھی حق میں یا مخالف ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں 9 ویں میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا میچ ہے۔بابر اعظم اور محمد رضوان مدمقابل ہیں۔ اسکواڈ کے مطابق پشاور زلمی میں نوین الحق کی شمولیت ہوگئی ہے،حسیب اللہ کو ڈالا گیا…
ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان کی مسلسل فتوحات،شیڈول میں کیڑے نکال دیئے گئے،حفیظ پیش پیش۔پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی فتوحات دیکھتے ہوئے سابق اسٹارز نے کھل کر تنقید شروع کردی ہے۔تنقید کرنے والے نیشنل پلیئرز کا ملتان سے تعلق نہیں ہے،یہ الگ بات ہے کہ کسی نہ کسی کے ساتھ ضرور ہے۔نجی چینل پر بات کرتے ہوئےمحمد حفیظ نے کھل کر کہا ہے کہ پی ایس ایل 9 کا یہ شیڈول ملتان سلطانز کیلئے تو بڑا ہی آرام دہ رکھا گیا ہے۔اسے 5 میچز ہوم گرائونڈ میں مل گئے۔اس دوران اسے کوئی سفر نہیں کرنا،بے شک لاہور بھی…
ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کو جھٹکا،اسٹار باہر ہوگیا۔پی ایس ایل سیزن 9میں ملتان سلطانزکوجھٹکا،غیرملکی کھلاڑی اولی ٹورنامنٹ سے باہرہوگئے بتایا گیاہے کہ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے آل راونڈر اولی سٹون پریکٹس کے دوران انجرڈ ہوگئے ان کی انجری شدید نوعیت کی ہے جس کی وجہ سے وہ پی ایس ایل کے باقی ماندہ میچز بھی نہیں کھیل سکیں گے، 30سالہ فاسٹ بالر بلے باز کی انجری کی کہانی کافی پرانی ہے وہ 2015 میں بھی انجری شکار ہوکر قومی ٹیم باہرہوگئے تھے اور2017 میں واپس آئے تھے وہ کاونٹی کرکٹ میں تیز سپل…
رانچی،کرک اگین رپورٹ ڈرائونی پچ پر انگلینڈ کا چوتھے ٹیسٹ کے پہلے ہی روز پھسلنے کےبعد کم بیک،کیا میچ جیت لیا،جانیئے۔سچ پوچھیں تو جیسا پچ دکھائی دی اور جیسا بین سٹوکس نے پچ بارے کہا،انگلینڈ بھارت کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ پہلے روز پہلے سیشن میں مشکلات کا شکار ہوکر اگلے 2 سیشن میں قریب جیت ہی گیا ہے۔ رانچی میں ایک ڈرادہنے والی پچ پر ٹاس ہوا،جس پر بڑے بڑے کریکس تھے۔اسی وجہ سے بین سٹوکس نے ٹاس جیت کر فوری بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،چوتھی اننگ میں اسپن ٹریک مدد کیلئے کافی ہوسکتا ہے۔انگلینڈ نے 47 رنزکا بااعتماد…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ ٓنیوزی لینڈ کو دہرا دچھکا،شکست کے ساتھ سیریز بھی گئی،وکٹ کیپر ہسپتال پہنچ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے گیند بازوں نے نیوزی لینڈ کی لاپرواہ بیٹنگ کو فنا کردیا۔ جمعہ کو آکلینڈ میں دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 72 رنز سے جیت کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔لیگ اسپنر ایڈم زمپا نے مڈل آرڈر کو 4-34 کے ساتھ ختم کردیا۔ ہوم سائیڈ ایڈن پارک میں 17 اوورز میں 102 پر ڈھیر ہوگئی۔ نیوزی لینڈ نے ابتدائی وکٹیں جلد گنوائیں اور 174 رنز کے تعاقب میں 3 اوورز قبل…
دبئی،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم 502کی خوشبو کیلئے بلارہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ وسیم اکرم نے ایک شاندار ٹوئٹ کیا ہے،ایکس پر لکھتے ہیں کہ چونکہ پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ شو ڈاون کا مرحلہ تیار ہے۔ 502 کی خوشبو کو آپ کے دستخطی اقدام بننے دیں۔ اپنی موجودگی کی وضاحت کریں،ثابت کریں اور بتائیں کہ یہ ہوا اور جہاں بھی جائیں ایک انمٹ نشان چھوڑیں۔ کیا آپ میرے ساتھ لچک کے جذبے کے ساتھ رہنے کے لیے تیار ہیں؟وسیم اکرم نے یہ بھی پوچھا ہے۔وسیم اکرم کی ایک روزہ وکٹوں کی تعداد 502ہے۔
ملتان،کرک اگین رپورٹ نوین الحق پشاور زلمی میں آگئے،کیا آج ملتان میں کھیل رہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کے پیسر نوین الحق نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی ٹیم پشاور زلمی کو ملتان میں جوائن کرلیا ہے۔ملتان کی بہترین بائولنگ پچ کو دیکھتے ہوئے کہاجاسکتا ہے کہ وہ آج ملتان سلطانز کے خلاف بابر اعظم کی کپتانی میں ایکشن میں ہونگے۔ ثانیہ مرزا ہسپتال میں،فینز پہلے پریشان اور پھر پی ایس ایل 9 کا اہم میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آج شام 7 بجے ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کھیلیں گے۔
کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا ہسپتال میں،فینز پہلے پریشان اور پھر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ثانیہ مرزا ہسپتال میں۔کرکٹ فینز پہلی نظر میں تصویر دیکھ کرپریشان ہوگئے،اس لئے کہ سب جانتے ہیں کہ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ تازہ ترین طلاق والے صدمہ سے دوچار ہیں۔انہوں نے گزشتہ 45 روز میں متعدد ذومعنی ٹوئٹس بھی شیئر کی ہیں۔ تفصیل جاننے کے بعد تصویر کے ساتھ فینز مسکرادیئے ہیں۔ثانیہ مرزا ہسپتال میں بیڈ پر مریض کے لباس میں لیٹی ہیں اور ساتھ میں ایک خاتون ڈاکٹر بھی ہیں۔انہوں نے لکھا ہے کہ جلد کے مسائل کے لئے ڈاکٹر…
رانچی،کرک اگین رپورٹ بھارت اہم ٹاس ہارگیا،انگلینڈ کا بڑا فیصلہ انگلینڈ نے بھارت کے خلاف اہم ترین چوتھے ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ شروع کی ہے۔ جمی اینڈرسن کھیل رہے ہیں۔اسپنر ثاقب بشیر کو کھلایا گیا ہے۔ بھارت نے آکاش دیپ کو ٹیسٹ کیپ دی ہے۔جسپرہت بمراہ پہلے ہی سائیڈ سے باہر ہیں۔ رانچی میں بھارت کے خلاف انگلینڈ کی جیت ضروری ہے۔5میچز کی سیریز میں وہ 1۔2 سے خسارے میں ہے۔
ملتان،لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کیلئے محفل،امریکی جنرل قونصل،پی ایس ایل میں آج کا میچ،رضوان فٹ یا ان فٹ،پوائٹس ٹیبل۔پی ایس ایل 9 کی تازہ ترین کرکٹ خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس میچ دیکھنے کی دعوت امریکی جنرل قونصل کو دے دی ہے۔اس سے قبل آسٹریلین ہائی کمشنر بھی لاہور کا میچ دیکھ کرگئے تھے۔ پشاور زلمی نے شکست کے باوجود کپتان بابر اعظم کیلئے محفل سجالی،یہ اس لئے کہ انہوں نے ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین دس ہزار رنزمکمل کئے تھے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آج شام 7 بجے پشاور زلمی کی ٹیم…
دمبولا،کرک اگین رپورٹ سری لنکا،افغانستان میچ میں نوبال کا بڑا ڈرامہ،امپائر کوئی اور کام کرلے،آئی لینڈرزکپتان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا افغانستان کے تیسرے ٹی 20 میں آخری لمحات کا ایک فیصلہ متنازعہ ہوگیا۔مبینہ طور پر امپائر کی مدد نے افغانستان کی جیت میں اہم کردار اداکیا اور ہائی فل ٹاس بال کو نوبال قرار نہ دیئے جانے پر سری لنکن کھلاڑی کا پچ پر شدید احتجاج۔میچ کے بعد امپائر کو امپائرنگ چھوڑ کر کوئی اور کام کا مشورہ دے ڈالا ہے۔ وفادار کی افغانستان سے کمال وفاداری،سری لنکا کو ٹی 20 میں اپ سیٹ شکست…