Author: CricAgain Desk

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ Getty Images نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں 3 وکٹ پر 215 رنز بنائے ہیں،یوں جیت کیلئے 216  رنزکا ہدف دیا ہے۔ ویلنگٹن میں کھیلے جارہے میچ میں ڈیون کونوے نے 63 اورراچین روندرا نے 68 رنزبنائے۔مچل سٹارک،پیٹ کمنز اور مچل مارش نے ایک ایک وکٹ لی۔ مچل مارش کی کپتانی میں سٹیون سمتھ کو بنچ پر بٹھایا گیا ہے۔

Read More

رانچی،کرک اگین رپورٹ بھارت انگلینڈ کے چوتھے ٹیسٹ کو دہشت گردی کا خطرہ،سکیورٹی بڑھادی گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور انگلینڈ کے چوتھے ٹیسٹ کو دہشت گردی کا خطرہ،سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔بھارتی سکیورٹی حکام کو میچ منسوخ کرنے کا کہا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکہ میں مقیم نامزد دہشت گرد گروپتونت سنگھ پنون کی دھمکی کے بعد سیکورٹی خدشات نے توجہ مرکوز کی ہے، جس کا مقصد ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے آئندہ میچ میں خلل ڈالنا ہے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کا کہنا ہے کہ گروپتونت سنگھ پنون نے ہندوستان اور انگلینڈ کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں آج ڈبل ہیڈر،کہیں ہیٹ ٹرک ہوگی تو کہیں پہلی جیت،جائزہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور زلمی کیلئے بھی سخت شیڈول کا وقت آن پہنچا۔آج لاہور میں میچ ہے تو کل اسے ملتان میں کھیلنا ہوگا۔ ایچ بی ایل  پی ایس ایل 9 میں آج 2 پی ایس ایل لائیو میچز ہونگے۔پہلا میچ دن 2 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا ہوگا۔دونوں پوائنٹس ٹیبل کی آخری ٹیمیں ہیں۔دونوں اپنا پہلا میچ ہاری ہیں۔ان میں سے ایک آج فتح کا ذائقہ چکھ لے گی۔ پی ایس…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ شاکنگ نیوز،مکی آرتھر اور بابر اعظم نے 6 ماہ قبل ٹیم کے ساتھ کیساظلم کردیا،حفیظ بتاتے بتاتے برہم ہوگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر وہیڈکوچ محمد حفیظ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ سے فٹنس لیول کا کلچر 6 ماہ قبل اس وقت کے کپتان بابر اعظم اور ڈائریکٹر مکی آرتھر نے ختم کرکے ٹیم تباہ کردی تھی اور اسی عرصہ میں ہم نے ایشیا کپ،ورلڈکپ اور دورہ آسٹریلیا کھیلا،بری طرح ہارگئے۔ نجی چینل پر سابق کپتان وسیم اکرم،مصباح الحق اور اظہر علی کی موجودگی میں انہوں نے…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان سلطانز کیلئے  پی ایس ایل میں مسلسل دوسری ففٹی کرکے جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے ریزا ہینڈرکس نے کہا ہے کہ ملتان آکر کھیلنا اچھا لگا،ٹیم کا ماحول بہتر ہے۔رضوان بہترین کپتان ہیں۔ماحول اور فینز کی سپورٹ قابل دید ہے۔پہلے سنا تھا،اب ڈیبیو کیا،فخر ہےکہ پی ایس ایل کھیل رہاہوں۔دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک پی ایس ایل ہے۔ٹوٹل زیادہ نہیں تھا لیکن پھر بھی میچ سخت ہوا۔اسلام آباد کی بائولنگ نے جان ماری،ہم نے ٹاس کے بعد بائولنگ کی،ڈیو فیکٹر اہم ہوتا ہے۔کیچز اہم ہیں۔نہیں ڈراپ ہونے چاہئیں۔میچ جیتنے کے بعد خامیاں…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے وفاقی دارالحکومت کی ٹیم جنوبی پنجاب میں بے بس،ملتان سلطانز سے ہارگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وفاقی دارالحکومت  کی ٹیم جنوبی پنجاب میں ملتان سلطانز کے سامنے گھٹنے ٹیک گئی ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی مسلسل دوسری فتح،اسلام آباد بھی اب ناکام کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔سلطانز کی سنسنی خیز 5 وکٹ کی جیت۔ منگل کی شام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے 145 رنزکا تعاقب عقل مندی سے کیا،پچ مشکل ہونے کے باوجود کھلاڑیوں نے ذمہ دارانہ بلے بازی کی۔اسلام…

Read More

 ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل ٹائٹل کی ہیٹ ٹرک کا خواب دیکھنے والے قلندرز اب مسلسل تیسری شکست کے خوف میں۔ملتان پہنچ گئے۔ قلندرز اولیا کی دھرتی پر لینڈ کرگئے ،کل سلطانز سے ٹکرائیں گے ۔لاہور قلندرز کی ٹیم اگلے میچ کےلئے بذریعہ طیارہ ملتان پہنچ گئی۔ ہوٹل پہنچے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ٹیم نے ہوٹل میں آرام کرنے کو ترجیح دی ۔لاہور قلندرز کو اپنے ابتدائی دو میچوں میں شکست کاسامنا کرنا پڑا۔ پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹیڈ نے 8وکٹون سے شکست دی جبکہ کوئٹہ نے قلندر کو 5کٹوں سے قابو کیاتھا اب تیسرے…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پی ایس ایل 9،خوشدل شاہ کے تعاون کے باوجود اسلام آباد ملتان میں ڈھیر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9میں ملتان سلطانز کی نئی اٹھان۔بائولنگ لائن اپ نے کمال کردیا،لاہور قنلدرز کو 200 کے قریب ہدف کا تعاقب کرکے 8 وکٹ سے ہرانے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو144 رنزپر ڈھیر کردیا۔ ملتان سلطانز کو جیت کےلئے 145 کا ہدف ملا ہے۔سلطانز کے خوشدل شاہ نے 2 قیمتی کیچ ڈراپ کرکے یونائیٹڈ کو باہر نکالنے میں مدد دی اور وہ فوری 2 وکٹ کے خسارے سے بہتری میں آبھی گئے لیکن پھر…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے لائٹ ٹاور خراب،انٹرنیٹ سروس معطل،ملتان میں میچ روکنا پڑا،ٹیمیں میدان سے باہر۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک بار پھر لائٹ ٹاور نے میچ روک دیا،گزشتہ سال کی طرح اسی ٹاور میں خرابی ہوئی جہاں پی ایس ایل 8 میں ہوئی تھی،اسی وجہ سے لائٹس بند ہوگئی اور میچ روکنا پڑا،کم روشنی کے سبب میچ روک دیا گیا۔پی ایس ایل 9 کے میچ کی پہلی اننگ جو کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کھیل رہی ہے کے 14.1 اوورز کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔طویل خرابی کو دیکھتے ہوئے فیلڈ ٹیم میدان سے باہر چلی گئی۔کافی دیر بعد میچ شروع…

Read More

کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش،اہلیہ انوشکا شرما اور بیٹا خیریت سے ہیں۔اس بات کا اعلان ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر ایک تحریر کے ساتھ کیا ہے اور فینز کا شکریہ ادا کیا ہے۔بیٹے کا نام اکائے کوہلی رکھا گیا ہے۔انوشکا شرما نے 15 فروری کو بیٹے کو جنم دیا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے مکمل باہر ہوگئے تھے۔ابتدائی طورپر پہلے 2 ٹیسٹ میچز کیلئے سائیڈ لائن ہوئے اور پھر تیسرے میچ کے آغاز سے قبل بھی وہ باقی ماندہ ٹیسٹ میچزسے آئوٹ ہوئے۔ جنوبی…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ثنا جاوید کو ثانیہ مرزا کے نعروں سے چھیڑدیا گیا،شعیب ملک کی اہلیہ خوفزدہ۔شعیب ملک کی نئی اہلیہ ثنا جاوید کے اوپر نعرے کس دیئے گئے۔انہیں ثانیہ مرزا کا طعنہ ماردیا گیا۔شعیب ملک کی اہلیہ نے چلتے چلتے حیران ہوکر پیچھے دیکھا اور پھر کرائوڈ کی جانب نگاہیں دوڑائیں لیکن کچھ نہ کرپائیں اور ڈرے یا شرمندگی کےسے انداز میں تیز تیز چلنا شروع کردیا۔ پی ایس ایل 9،شعیب ملک اور نئی اہلیہ ملتان میں،میڈیا اور کون تعاقب میں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شعیب ملک کراچی کنگز کیلئے کھیلنے آئے تھے۔ملتان کے خلاف…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ رضوان ٹاس جیت گئے،سکہ ڈالتے ہی قہقہے کیوں لگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پاکستانن سپرلیگ(پی ایس ایل) 9 کے 5 ویں میچ کا ٹاس   ہوگیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز مدمقابل ہیں۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔رضوان نے ٹاس کا سکہ ایسے ڈالا جیساکہ ورلڈکپ 2023 میں روہت شرما نے ڈالا تھا۔ٹاسکا سکہ کئی فٹ دور جاگرا،اس پر قہقہے بھی لگے۔ رضوان نے کہا ہے کہ  بائولنگ کیلئے پہلے بہتر پوزیشن…

Read More