Author: CricAgain Desk

لاہور،کرک اگین رپورٹ آج کا لائیو میچ،پی ایس ایل 9،قذافی اسٹیڈیم لاہور،چوتھا میچ،لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،شام 7 بجے پی ایس ایل 9،آج فاتح اور ناکام ٹیم مدمقابل،بھارت میں ریکارڈ ویورشپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)9 کا چوتھا میچ آج شام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائےگا۔میزبان لاہور قلندرز اور اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہیں۔195 رنزبناکر اسلام آباد سے ہارنے والی لاہور قلندرز سائیڈ کامقابلہ اس ٹیم سے ہوگا،جس نے پہلا میچ پشاورزلمی کے خلاف 16 رنز سے جیتا ہے۔فاتح ٹیم نے ایک روز قبل 206 اسکور بنائے تھے۔جیسن رائے کے 75…

Read More

راج کوٹ،کرک اگین رپورٹ بھارت کا انگلینڈ کے ساتھ بے بی سلوک،ایک اور سپراسٹارکو آرام دے دیا۔بھارت نے انگلینڈ کے ساتھ بچوں والا یا بے بی ٹیم والا انداز اختیار کرلیا ہے۔ویرات کوہلی کے بغیر سیریز کھیلنے والی میزبان ٹیم اس وقت تک 5 ٹیسٹ میچز سیریز میں 1-2 سے آگے ہے۔ویرات کوہلی کا فائدہ انگلینڈ نہ اٹھاسکا۔اس کے بعد بھارت نے یہ کیا ہے کہ اپنے ٹاپ اور سپر اسٹارز پلیئرزکو ایک کے بعد ایک میچ سے ایسے آرام دے رہاہے کہ جیسے سامنے آئرلینڈ یا افغانستان کی بی کلاس ٹیسٹ ٹیم ہو۔ تازہ ترین آرام کاری کیلئے انتخاب…

Read More

کرک اگین رپورٹ انجرڈ پلیئرزلیگ کیلئے اب فٹ ہوگئے ہیں،حفیظ کے سخت جملے پر قہقہے۔حال ہی میں پاکستانی ٹیم کیلئے ٹیم ڈائریکٹروہیڈکوچ کا عہدہ سنبھالنے والے محمد حفیظ کا ایک انتہائی کڑوا اور طنزیہ جملہ وائرل ہوگیا ہے۔انہوں نے ان کھلاڑیوں کو کھری کھری سناڈالی ہیں،جو ان کے دور میں انجرڈ تھے۔ شعیب ملک کی نئی اہلیہ ملتان سٹیڈیم رہیں،ففٹی کے باوجود شوہر کیلئے جلا کٹا تبصرہ نجی چینل پر مصباح الحق،وسیم اکرم اور اظہر علی کے ساتھ حفیظ تھے۔مصباح الحق کہہ رہے تھے کہ وہ ایک پلیئر علم نہیں ،کدھر ہے،انجرڈ ہے یا کہیں اور ہے۔ابھی ان کی بات…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،لاہور قلندرزکیلئے 2 اور غیر ملکی کھلاڑی آگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 کیلئے 2 غیر ملکی کھلاڑی اب پہنچے ہیں۔زمبابوے کے سکندر رضا اورویسٹ انڈیز کے کارلس بریتھیوٹ نے لاہور میں اپنی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز دفاعی چیمپئن ہے۔اسے اپنے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے 8 وکٹوں کی شکست ہوئی ہے۔

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کی نئی اہلیہ ملتان سٹیڈیم رہیں،ففٹی کے باوجود شوہر کیلئے جلا کٹا تبصرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی نئی اہلیہ ثنا جاوید ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا میچ دیکھنے کیلئے موجود تھیں۔نہایت خوشگوار انداز میں انہوں نے اپنے شوہر کا میچ دیکھا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوم ٹیم ملتان سلطانز کے خلاف شعیب ملک کی ففٹی رائیگاں گئی۔وہ 53 رنزبناکر جیسے ہی آئوٹ ہوئے،ٹیم کی لائن لگ گئی اور باقی ماندہ 5 بیٹرز 31 رنزکا ہی اضافہ کرسکے تھے۔ پی ایس ایل 9،ملتان میں میچ…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پی ایس ایل 9،کنگز سلطانز کے سامنے سرنگوں،ملتان کا فاتحانہ آغاز۔کرکٹ اور پی ایس ایل کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز۔ایک بار پھر کراچی کینز کو ہوم گرائونڈ پر شکست دے دی۔55 رنزکی فتح بڑی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ کا ٹاس شان مسعود نے ضرور جیتا لیکن ان کیلئے مفید نہ رہا۔ملتان سلطانز کو پہلے کھلاکر وہ فائدہ نہ لیاجاسکا جو سوچا تھا۔ملتان سلطانز نے 17 رنز پر اگرچہ پہلی وکٹ  محمد رضوان کی کھودی…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،ملتان میں میچ جاری،دنیا بھرکیلئے بند۔پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل 9) کا میچ جاری رہا لیکن دنیا بھر میں ٹی پر دیکھنے والے ناظرین کیلئے بند ہوگیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اننگ کا 5واں اوور تھاجب دنیا بھر میں ٹیلی کاسٹ کیا جانے والا میچ سب کیلئے گویا بند ہوگیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں متعلقہ افراد سے رابطہ ہوا لیکن فوری طور پر خرابی کو قابو  نہ پایا جاسکا۔ اننگ کاپانچواں اوور ڈیوڈ ویلی نے کیا،پہلی بال پر سنگل،دوسری بال پر شان مسعود نے چوکا لگایا۔تیسری بال پر سنگل،پھر شعیب ملک کا سنگل،پھر وائیڈ اور…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم ملکی ریکارڈبناگئے،عالمی ریکارڈ قریب قدموں میں،گیل اور کوہلی سمیت سب پیچھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں،پی ایس ایل ریکارڈز اور ٹی 20 ریکارڈز کی نیوز یہ ہے کہ بابر اعظم پی ایس ایل میں 3 ہزار کا ریکارڈ تو بناگئے ہیں لیکن ایک عالمی ریکارڈ سے صرف 6 رنزکی دوری پر ہیں۔وہ اگلے میچ یا کسی بھی قریبی میچ میں سنگ میل عبور کرکے کرس گیل،ویرات کوہلی جیسے بڑے ناموں سے بھی آگے نکل جائیں گے۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل 9) کے میچ مں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ…

Read More

راج کوٹ،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس اور کوچ دوران میچ ریفری کے پاس پہنچ گئے،انگلش کپتان کا بڑا مطالبہ آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بین اسٹوکس نے تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کے ہاتھوں 434 رنز کی شکست کے بعد  امپائرز کال کو ختم کرنے کا مطالبہ  کردیا ہے۔جاری سیریز میں دوسری بار سٹوکس نے اس ٹیکنالوجی کو نشانہ بنایا جس کا استعمال یہ فیصلہ کرنے کے لیے کیا جاتا ہے کہ آیا کوئی بلے باز آؤٹ ہے۔ حیران کن طور پر بین سٹوکس اور کوچ برینڈن میک کولم میچ کے اختتام پر میچ ریفری جیف کرو کے…

Read More

ملتان،لاہور:کرک اگین رپورٹ شین واٹسن 2 گھنٹے اٹھنے نہیں دیتے،اسپنرابرار کاانکشاف،رضوان اپنے دعوے میں ناکام۔پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا اپنا تجربہ ہے لیکن طویل فارمیٹ کرکٹ کیلئے یہ بھی مددگار ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے آج ہی پشاور زلمی کے خلاف4 اوورز میں صرف 29 رنز دے کر 2 وکٹ لینے والے اسپنر نے انکشاف کیا ہے کہ کوچز میں موجود شین واٹسن بھی کمال ہیں۔میٹنگ کے نام پر جب بیٹھتے ہیں تو ڈیڑھ سے 2 گھنٹے تک اٹھنے نہیں دیتے۔آسٹریلیا کیلئے کھیلنے والے شین واٹسن اسپنر نہیں بلکہ پیسر تھے۔اس کے…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے گزشتہ سال کے ساتھی ایک دوسرے کے سامنے آگئے،ملتان میں سلطانز اور کنگز کا ٹاس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپر لیگ 9 کے تیسرے میچ کا ٹاس   کراچی کنگزکے کپتان شان مسعود نے  جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے بھی اتفاق کیا یے کہ ٹاس اہم تھا لیکن ہم اب بھی اپنے پلان کے ساتھ میچ کھیلیں گے۔شان مسعود نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں ملتان کی پچ لوسکرنگ لگ رہی ہے،اس لئے ہم پہلے بال  کریں گے،بعد میں ہدف سیٹ کریں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم میچ ونرنہ میچ فنشر،آج پشاورزلمی کو ثابت،پاکستانیوں کو جواب دے دیا،گلیڈی ایٹرز کامیاب۔یہ سوال پھر ہوا ہے کہ بابر اعظم میچ فنشر اور میچ ونر ہیں یا نہیں۔کم سے کم پشاور زلمی کے کپتان نے کئی سالوں سے کھڑے اس سوال کا جواب آج یہ دیا ہے کہ وہ میچ ونر نہیں ہیں۔ پی ایس ایل 9 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنزسے شکست دے کر نئے سال میں نئی شروعات کی ہیں۔سرفراز کی کپتانی جاتے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پھر سے کہانی بن رہی ہے۔ قذافی…

Read More