لندن،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی دوسرے بچہ کی پیدائش کے بعد کہاں دیکھے گئے،جانیئے۔ویرات کوہلی مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کی خبر سامنے آنے کے فوراً بعد لندن میں دیکھے گئے ہیں۔35 سالہ کرکٹرز نے انگلینڈ کے خلاف پوری ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیابی نہیں دی۔بدھ کے روز انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا، اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ گزشتہ ہفتے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے، وامیکا کا ایک چھوٹا بھائی، جو 2021 میں پیدا ہوا تھا۔
Author: CricAgain Desk
رانچی،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس چوتھے ٹیسٹ کی پچ دیکھ کر بس بے ہوش نہیں ہوئے،باقی سب کچھ بول گئے۔انگلش کپتان بین سٹوکس بھارت کی جانب سے تیار کی جارہی چوتھے ٹیسٹ کی پچ دیکھ کر بس بے ہوش نہیں ہوئے،باقی سب کچھ ہوگیا ہے۔ایسی پچ ہے جو زندگی میں کبھی نہیں دیکھی گئی۔رانچی میں 5 میچزکی سیریز کا چوتھا ٹیسٹ کل جمعہ 23 فروری سے شروع ہوگا۔ ایک پھٹی ہوئی، ٹوٹی ہوئی اور کرسٹڈ پچ اور سب سے زیادہ گھماؤ والے حالات کا سامناہوگا جس کا انہیں بھارت میں اب تک سامنا ہوا ہے۔رانچی کے گراؤنڈ میں بہت زیادہ…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ آخری اوور میں تکرا،غصہ،بحث اور جواب،افتخار نے پریس کانفرنس میں اصل واقعہ بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں پی ایس ایل 9 سے یہ ہیں کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں چچا افتخار نے کھلی ڈلی باتیں کی ہیں۔لاہور قلندرز کے خلاف جارحیت سے بھرپور 11 بالز پر 34 رنزکی وننگ اننگ کھیلنے والے افتخار احمد نے پچ پر ہونے والے واقعہ کے بارے میں سب بتادیا ہے۔ لاہور قلندرز کے خلاف شاہین آفریدی جیسے بائولر کا سامنا کرتے ہوئے رائٹ ہینڈ بیٹر نے 6 بالز پر 24 رنز چرالئے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پی ایس ایل 9،قلندرز کی شکستوں اور ملتان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک،چچاکاغصہ مہنگا پڑا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ167رنز کے تعاقب میں ملتان کی شروعات کو کچھ اچھی نہیںتھی۔ اس کی پہلی وکٹ ایک رن پر گر گئی، جبکہ میلان کوئی رنز بنائےبنا پویلین لوٹ گئے ۔ان کوزمان خان نے ایل بی ڈبیلو کیا،15کے مجموعی سکور پر دو میچوں کے ہیرو ہینڈرکس شاہین کی گیند پر فخر کوکیچ دے بیٹھے ۔انہوں نے 9رنز بنائے53کے مجموعی رنز پر یاسر کو صاحبزادہ فرحان سے سٹمپ کردیا۔وہ 8رنزبناسکے ۔جس کے بعد رضوان اور ڈیوڈویلی نے اننگز…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین لاہور قلندرز2 لال بوٹ کے ساتھ فیلڈمیں،جادوٹونہ یا،رضوان کیوں لڑرہے،چیئرمین پی سی بی بھی آگئے۔محمد رضوان کو کیا ہوا۔حارث رئوف کو چوکا لگایا،اس کے بعد غصہ میں بولتے دکھائی دیئے۔یہی نہیں امپائر کے ساتھ بھی تیز بات کی اور اپنے ساتھی بیٹر کے ساتھ بھی کچھ بولتے نظر آئے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان کی ٹیم 167 رنزکے تعاقب میں شروع میں مشکلات میں تھی۔6 اوورز میں 2 وکٹ کھوکر 38 رنزبناسکی تھی۔اس کے بعد حارث رئوف کی جیسے ہی ہلکی ٹھکائی ہوئی تو پیسر پریشان اور ان کے فینز سوشل میڈیا پر ٹرول کرتے…
دمبولا،کرک اگین رپورٹ وفادار کی افغانستان سے کمال وفاداری،سری لنکا کو ٹی 20 میں اپ سیٹ شکست ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان نے سری لنکا کا دماغ ٹھیکانے لگادیا۔ایک روزہ سیریز کی شکست کے بعد اب ٹی 20 میں بھی کلین سوئپ کا خطرہ تھا،جسے ایک یادگار جیت کے ساتھ دور کردیا۔اس نے 3 رنزکی سنسنی خیز جیت نام کی ہے۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے 5 وکٹ پر 209 رنزبنائے۔رحمت اللہ گرباز نے43 بالز پر 70 اورحضرۃ اللہ زازائی نے 22 بالز پر 45 رنزبنائے۔پتھیرانا اور دھنن جایا نے2،2 وکٹیں لیں۔ جواب…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے خوشدل کیچزچھوڑکر لاہور کو خوش کرتے رہے،سلطانز نے ہاف درجن کیچ چھوڑے،قلندرز کا فائٹنگ ٹوٹل،بریتھویٹ بیٹ ڈرامہ۔ہاف درجن کیچز،چانسز،خوشدل سمیت ملتان نے لاہور کوخوش کردیا۔ملتان سلطانز کی جانب سے 6 بڑے مواقع دیئے جانے،ناقص فیلڈنگ اور ابتدائی وکٹ لیس بائولنگ کے باوجود لاہور بہت قلندز بڑا اسکور کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ ہاف درجن مواقع نے انہیں ایک بترین ٹوٹل 166 رنز تک پہنچادیا ہئ۔فائٹنگ پوزیشن پر کھڑا کیا ہے۔ حسن علی جہاں جاتا ہے،ماحول ہی بناتا ہے،پیسرکے دعوے پر دلچسپ تبصرے ایک وقت تھا کہ ابتدائی 6 اوورز میں ایک وکٹ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ حسن علی جہاں جاتا ہے،ماحول ہی بناتا ہے،پیسرکے دعوے پر دلچسپ تبصرے۔میں حسن علی ہوں،آپ کو علم ہی ہے کہ جہاں جاتا ہوں،وہاں کا ماحول بہتر کردیتا ہوں۔نئے روپ میں اور نئی ٹیم میں موجود حسن علی نے یہ باتیں پی ایس ایل 9 کے ایڈیشن میں کراچی کنگزکی جیت کے بعد کی ہیں،ان کی ٹیم نے آج پہلی کامیابی حاصل کی،جب پشاور زلمی کو ہرایا۔ رضوان نے یقینی سٹمپ ضائع کردیا،اننگ کے دوران غصہ میں کیوں،کیچ بھی چھوڑا میچ میں 3 وکٹ لینے والے حسن علی کہتے ہیں کہ کراچی کنگز کا ماحول بھی اچھا ہے…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے رضوان نے یقینی سٹمپ ضائع کردیا،اننگ کے دوران غصہ میں کیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز کے کپتان ٹاس ہارکرپریشان ہیں یا اپنے بائولرزکی ابتدائی پرفارمنس پر فکر مند ہیں۔لاہور قلندرز کے خلاف پی ایس ایل 9 میچ میں کھلاڑیوں پر تھوڑا بولتے دکھائی دیئے ہیں،یہی نہیں ان سے ایک آسان سٹمپ بھی ضائع ہوگیا۔ اسامہ میر اننگ کا 9 واں اوور کررہے تھے،ان کی بال پر ڈیئرڈوسین کریزسے نکل کرکھیلے اور بیٹ ہوگئے،پائوں کریز سے باہر تھے،رضوان کے ہاتھ سے گیند لگ کر سائیڈ پر گری،جب کہ رضوان نے خالی ہاتھوں…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پی ایس ایل 9،ملتان میں قلندرزٹاس تو جیت گئے،فیصلہ دلچسپ،پچ کیا کرنے والی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل 9) کے 7 ویں میچ کا ٹاس لاہور قلندرز نے جیت لیا ہے۔ایک بار پھر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ پچ کل سے مختلف ہے،لیکن اس کا رویہ کل جیسا ہی ہوگا۔ اب سوال یہاں یہ ہے کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست ہوگا یا نہیں،یہ وقت بتائے گا۔ آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ ہے۔قلندرز اپنے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،بابر اعظم کی ایک اور ففٹی رائیگاں،پشاورزلمی کو دوسری شکست،کنگز کامیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں پشاور زلمی کو مسلسل دوسری شکست۔کراچی کنگز فتح کی پٹری پر آگیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور مین بدھ کو کھیلے گئے میچ میں بابراعظم الیون پہلے بیٹنگ کرکے ناکام ہوئی۔کراچی نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔زلمی جو ایک موقع پر108 رنز 3 وکٹ پر تھے اور 13 واں اوور جاری تھا،یہاں وکٹ گرتے ہی پھسل گئے اور اگلی 7 وکٹیں اسکور میں 46 رنزکا اضافہ کرسکیں۔ٹیم ایک گیند قبل 154…
ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا ٹی 20 انٹرنیشنل میں بدترین ریکارڈبنوانے کے باوجود آخری گیند پر کامیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹم ڈیوڈ نے آخری گیند پر باؤنڈری مار کر عمر بھر کے لیے جیت حاصل کی جب آسٹریلیا نیوزی لینڈ کے خلاف 3-215 رنز کا تعاقب چھ وکٹوں کے ساتھ کرگیا۔آخری بال پر جیتنے کے لیے چار رنزکی ضرورت تھی، ڈیوڈ نے ٹم ساؤتھی کی بال کو مڈ وکٹ باؤنڈری پر پھینک دیا ۔یوں آسٹریلیا نے بدھ کی رات ویلنگٹن میں ڈرامائی انداز میں چیپل-ہیڈلی ٹرافی کا افتتاحی میچ جیت لیا۔کپتان مچ مارش اپنی شاندار اننگز کے…