Author: CricAgain Desk

ملتان،کرک اگین رپورٹ سر ویوین رچرڈز کی زیر نگرانی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا دستہ ملتان لینڈ کرگیا ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کیلئے ملتان کے خلاف 5 ویں اور آخری ٹیم بھی آگئی ہے۔یوں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اتوار 25 فروری کو میچ کھیلیں گے اور پھر ملتان سے یہ ایونٹ منتقل ہوجائے گا۔ ملتان سلطانز اپنے ہوم گرائونڈ پر آخری میچ کھیلے گی۔یہ میچ پوائنٹس ٹیبل کی حقیقی نمبر 1 ٹیم کا بھی فیصلہ کردے گا،اگر چہ اب بھی ملتان نمبر ون ہے لیکن 6 پوائنٹس کے ساتھ گلیڈی ایٹرز بھی دوسرے نمبر پر…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ملتان سلطانز کی راہ میں بلی آگئی،شکست کے باوجود ٹیبل پر پہلی پوزیشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ملتان سلطانز کی راہ میں بلی آگئی،پی ایس ایل 9 میں پہلی شکست۔پشاور زلمی کی پہلی جیت ہوگئی ہے اور یہ سب پی ایس ایل 9 میں ہوا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے اختتامی لمحات میں بلی نے بھی توجہ پالی ہے۔ شکست کے بعد ملتان سلطانز پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل پر بدستور پہلے نمبر پر ہے۔پشاور زلمی نے 2شکستوں کے بعد کھاتہ کھولاہے۔5واں نمبر ہے۔ ملتان سلطانز کے 4 میچز میں 6 پوائنٹس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے رضوان غصہ میں،پلیئرزکو سنادیں،بابر اعظم جیت پر خوش۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ جیتنے والے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ فتح ٹیم کو اعتماد دے گی،4 تبدیلیاں فتح کا سبب بنی ہیں۔ملتان سلطانز کا ہوم گرائونڈ تھا،ہوم میدان میں ٹیم تگڑی ہوا کرتی ہے۔ ملتان سلطانز کے کپتان رضوان خوش نہیں تھے۔شکست کے بعد کہا کہ پلیئرزاگر اپنی ذمہ داری نہیں لیں گے تو یہی کچھ ہوگا،یہ میچ ہم جیت سکتے تھے لیکن نہیں جیتے۔رضوان خوش نہیں تھے بلکہ قدرے غصہ میں دکھائی دیئے۔

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ڈیرن سیمی بائونڈری لائن پر،فیلڈر کو ڈانٹ پڑوائی،بابر کو قیمتی مشورے۔پاکستان سپر لیگ 9 کے اہم ترین میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف پشاور زلمی ٹیم جب مشکلات میں تھی تو ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بائونڈری لائن پر پہنچ گئے،جہاں کپتان بابر اعظم کو مشورے دیئے اور انہیں بائولنگ تبدیل کرنے کا کہا،وہاں ان کے فیلڈر کی جانب سے خراب جگہ پر کھڑا ہونے پر بابر سے ڈانٹ بھی پلوادی۔ یہی نہیں اس کے بعد کوچ نے بیٹھ کر پھر کھڑے ہوکر بابر کو مشورے دیئے،لگتا ہے کہ بابر نے اس پر عمل…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست زلمی نے سلطانز کی فتوحات پر بریک لگادی،سنسنی خیز میچ کا اختتام۔پشاورزلمی نے ملتان سلطانز کی فتوحات کا سلسلہ روک دیا ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5رنز سے شکست دےدی، آخری اوور میں 22رنز درکار تھے افتخار کے چوکے اور چھکے نے کھیل کو مزیدار بنادیا آخری گیند پر چھ رنز بنانے تھے مگر دھانی ناکام رہے اور بولڈ ہوگئے ۔سلطانز کی اننگز کا آغازیاسر خان اور رضوان نے  سست روی سے کھیل کا آغاز کیا ۔رضوان کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے ۔حارث نے ان کا کیچ پکڑا،52کے مجموعی سکور پر یاسر…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،متبادل فیلڈر کی باریک وارادت،ملتان سلطانزکو مشکل میں ڈالا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں 9 ویں میچ میں ایک آئوٹ قابل بحث ہوگیا ہے۔ڈیوڈ ویلی کا اونچا شاٹ تھا،متبادل فیلڈر ڈی آر موسلے نےایسا کیچ پکڑا کہ ہر ایک چکراگیا۔ بائونڈری لائن پر کیچ پکڑا،باہر جانے سے پہلے بال ہوا میں اچھالی،گرائونڈ کے باہر ہوا میں ہی اچھل کر پھر کیچ پکڑا اور واپس اندر آگئے۔ پشاور زلمی ٹیم بہت خوش تھی ۔ری پلے میں  ایسا لگتا تھا کہ جیسے میدان سے باہر…

Read More

ملتان سٹیڈیم فل ہوگیا تفصیل کے مطابق ملتان کے شائقین نے پاکستان سپرلیگ کو عروج پہ پہنچا دیا۔ جمعہ کے روز شائقین بڑی تعداد میں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پہنچے۔ ملتان سلطانز اور خصوصا بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھنے کیلئے ملتان سمیت دیگر شہریوں نے ہاوس فل کردیا جبکہ سینکڑوں شائقین کیلئے سٹیڈیم کا داخلہ بند کردیا جس کے باعث دوردراز سے آنے والے شائقین سراپا احتجاج بنے رہے۔

Read More

ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے پی ایس ایل 9،ملتان کےعمران خان انکلوژر میں فلسطینی جھنڈا لہرادیاگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور زلمی کے ملتان سلطانز کے خلف بیٹنگ کے دوران بابر اعظم جب 31 رنزبناکر آئوت ہوئے تو میدان سے متعدد فینز گھروں کو جاتے دیکھے گئے ۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈرامائی موڑ،پاول آپے سے باہر،بیٹ دے مارا،سلطانز کو تگڑا ہدف ادھر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں فلسطینی جھنڈا بھی لہرادیا گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے اس کی اجازت نہیں ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ بھی آئی سی سی قوانین کے مطابق چل رہا ہے۔لاہور…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پشاور زلمی کیلئے کھیلنے والے رومین پاول نے بیٹ دے مارا۔غصہ اور جذبات میں انہوں نے اپنا ہی بیٹ اپنے سے کئی فٹ دور دے مارا۔ان کے لیفٹ سائیڈ پر کھڑے وکٹ کیپر محمد رضوان  بھی بوکھلاگئے۔زلمی نے سلطانز کو جیت کیلئے 180 کا ہدف دیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 9 میں پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کے خلاف اختتامی اننگ میں رومین پاول نے  ڈیوڈ ویلی کو سیدھا چھکا مارا،اگلی بال پر اسی کوشش میں وہ افتخار احمد کے ہاتھوں کیچ ہوگئے،انہوں نے 23 رنزبنائے۔اس کے ساتھ ہی پویلین جاتے ہوئے پاول آپے…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان  نے جمعہ کو ڈبلیو پی ایل سیزن ٹو کی اسٹارز سے سجی افتتاحی تقریب میں پرفارم کیا، جس میں شاہد کپور، کارتک آریان، ورون دھون اور ٹائیگر شراف سمیت دیگر بالی ووڈ ستارے بھی شریک تھے۔ شاہ رخ خان جمعہ کو ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) سیزن دو کے دونوں فریقوں کے درمیان افتتاحی  میچ  سے پہلے رنگ جماگئے ہیں۔شاہ رخ خان کو بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں اوپنر کے لیے پریکٹس کرتے ہوئے  بھی دیکھا گیا، جس کی ویڈیوز  سوشل میڈیا ہینڈلز پر شیئر کی گئیں۔ ویمنز…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ملتان میں بابر کو چٹکی،رضوان کے جڑے ہاتھ،بابر اعظم اپنے 4 پلیئرزکےنام بھول گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کے ہنسی مذاق میں بابر اعظم اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام بھول گئے ہیں۔ٹاس سے قبل ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں کپتانوں کا ہنسی مذاق ہوا۔ایک وقت پر بابر اعظم نے رضوان کو ڈانٹ پلائی۔اس پر بابر نے ہاتھ جوڑے۔پھر دونوں مذاق کرتے آگے بڑھے تو رضوان جنہوں نے بابر کی کمر میں ہاتھ ڈالا ہوا تھا،زور سے ان کی پسلی پر چٹکی کاٹی یا ان کو گدگدیا۔بابر کو…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز شاداب خان سچے نکلے،ڈی آر ایس پر آئوٹ انسانی غلطی،ہاک آئی کی معذرت آگئی۔ہاک آئی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تصدیق کردی ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ میں سلمان علی آغا کے خلاف رائلے روسو کو ناٹ آؤٹ قرار دینا انسانی غلطی تھی۔ہاک آئی نے تسلیم کیا ہے کہ سسٹم نے زیربحث ڈلیوری کو درست طریقے سے ٹریک کیا تھا جس میں امپائر کی کال کے طور پر امپیکٹ اور وکٹ کو ہٹ کے طور پر دکھایا گیا تھا۔ تاہم آپریٹر کی غلطی کی وجہ سے غلط بال ٹریکنگ…

Read More