ملتان سلطانز کی راہ میں بلی آگئی،شکست کے باوجود ٹیبل پر پہلی پوزیشن
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے
ملتان سلطانز کی راہ میں بلی آگئی،شکست کے باوجود ٹیبل پر پہلی پوزیشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ملتان سلطانز کی راہ میں بلی آگئی،پی ایس ایل 9 میں پہلی شکست۔پشاور زلمی کی پہلی جیت ہوگئی ہے اور یہ سب پی ایس ایل 9 میں ہوا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے اختتامی لمحات میں بلی نے بھی توجہ پالی ہے۔
شکست کے بعد ملتان سلطانز پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل پر بدستور پہلے نمبر پر ہے۔پشاور زلمی نے 2شکستوں کے بعد کھاتہ کھولاہے۔5واں نمبر ہے۔
ملتان سلطانز کے 4 میچز میں 6 پوائنٹس
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 3 میچز میں 6 پوائنٹس
اسلام آباد کے کے 21 اور کراچی کے بھی 2 پوائنٹس۔پشاور کے بھی 2 پوائنٹس ہیں۔قلندرز صفر پر ہیں۔