Author: CricAgain Desk

لاہور،کرک اگین رپورٹ ڈیرن سیمی کاخفیہ مراسلہ کام کرگیا،بابر کو اٹھانے والے شاہین کیلئے جوابی پیغام کس نے دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں دوران میچ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم اور ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی میں مراسلہ بازی جاری ہے،جس سے نتائج بھی ویسے آرہے ہیں۔ملتان میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے اختتامی لمحات میں ڈیرن سیمی نے بائونڈری پر جاکر کوچنگ کی تھی تو نتیجہ جیت کا ملا تھا،آج لگتا ہے کہ جیسے پہلے سے سب طے تھا،بابر اور سیمی کی آنکھیں جیسے ہی ملیں،سیمی کا اشارہ تھا اور…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،لاہور پر نحوست کے سائے گہرے،قلندرز کو مسلسل 5 ویں شکست۔لاہور قلندرز کو مسلسل 5 ویں شکست۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا اس کا آدھا سفر مکمل ہوگیا۔اسے ہر ٹیم سے شکست ہوگئی ہے اور اب اس کیلئے فائنل 4 میں رسائی کیلئے سنگل شکست کی بھی گنجائش نہیں ہے۔قذاافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی نے سخت مقابلے کے بعد 8 رنز کی جیت نام کی۔زلمی کی 4 میچز میں یہ دوسری جیت ہے جب کہ قلندرز کی یہ مسلسل 5 ویں ناکامی ہے۔ شاہین آفریدی کی قیادت میں کھیلنے والا بائولنگ…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نےکہا ہے کہ ملتانی شائقین کو مس کریں گے، سارا پاکستان ہماراہے سب کی کنڈیشن سے واقف ہیں اورکھیلے بھی ہیں اس لئے ہم عام میچ کی طرح کھیلیں گے۔فرق صرف ماحول اور تماشائیوں کا ہوگا۔ انہوں نےکہا کہ ٹیم تبدیلیاں روٹین کےمطابق تھیں کچھ ان فٹ ہوگئے ان کو آرام دیاگیاجبکہ کچھ کی کارکردگی چیک کرناتھی اس کےمثبت اثرات سامنے آئے ہیں۔ ممکن ہوتا تو یہاں کے شائقین کو بھی ساتھ لے جاتے جو ممکن نہیں ہے۔

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم،معین،عامر اور عمر کی فیلمیز کودھکے،باہر نکالا گیا،کوئٹہ کا شدید احتجاج۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے ہر جانب ایک رویہ ہے۔سختی ہے اور مرضی ہے۔ڈپٹی کمشنرملتان کی کھلاڑیوں کے اہلیہ خانہ کے ساتھ بدتمیزی،دھکے دےکرفیملی رومزسے نکال دیا۔پی سی بی کو متبادل جگہ دینی پڑی۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر ملتان رانا عبدالقدیر نے پویلین کے ساتھ بنے پلیئررومز سے محمدعامر، عمر امین اورمعین خان کےاہل خانہ کو نکل دیا، جب انہوں نے اپناتعارف کرایا توانہیں دھکے دیتے ہوئے سیڑھیوں سے اتاردیا ،جس پر پی سی بی حکام متحرک ہوئے۔ بعدازں فیملیز کو متبادل…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز  کا ایک بار پھر کڑاوار۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 13رنز سے شکست دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملتان سلطانز پی ایس ایل 9 میں اپنے 5 میچزکے بعد 4 پوائنٹس کے ساتھ بلاشرکت غیرے نمبر ون ہوگیا ہے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جو اب تک ناقابل شکست تھی،وہ بھی ہارنے والوں میں چلی گئی اور چوتھے میچ میں پہلی شکست سے دوچار ہوئی اور 6 پوائنٹس کتے ساتھ دوسرا نمبر ہے۔ وسیم نے سرفرازکےسرپرگیند دےماری،میدان بدر،کوئٹہ کی نادانی،ملتان کو کھلاکرتاریخی طور…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کی پریزنٹر آسٹریلیاسے تعلق رکھنے والی ایرن ہالینڈ ملتان کی خوبصورتی میں کھو گئی ہیں۔انہوں نے  لیگ کے دوران ملتان میں قیام کرتے ہوئے تاریخی مقامات کا دورہ کیا ہے اور کہا ہے کہ میں اس شہر کی تاریخ پڑھ چکی اور اب کئی بار دیکھ بھی چکی۔ ایرن ہالینڈ کہتی ہیں کہ جب بھی ملتان آنا ہوتا ہے،اس کی خوبصورتی اور تاریخی مقامات دیکھ کر کچھ نیا پن لگتا ہے۔

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ سرفراز کا سی ٹی سکین،میچ سے باہر،پی ایس ایل سے کتنا دور،متبادل آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وکٹ کیپر سابق کپتان سرفراز احمد کو سکین کیلئے ہسپتال لے جایا گیا ہے،اس کی تفصیلی رپورٹ کا انتظار ہے،خیال ہے کہ چند روز کیلئے انہیں بھی باہر جانا پڑے گا۔ ملتان سلطانز کے خلاف ان کا متبادل کشن کے طور پر سجاد کو لیا گیا ہے،سرفراز ملتان سلطانز کے خلاف اس میچ کا  مزید حصہ نہیں ہونگے۔ بےوقوفانہ کیچ ڈراپ،رن آئوٹ چھوڑدیا،رضوان نے ایل بی کا ریویو بھی نہ لیا ملتان سلطانز…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹر بےوقوفانہ کیچ ڈراپ،رن آئوٹ چھوڑدیا،رضوان نے ریویو ایل بی کا ریویو بھی نہ لیا۔ٹرائیکا نے کیچ ڈراپ کردیا۔ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میچ میں ڈیوڈ ویلی نے اپنی ہی بال پر سر کے اوپر تھوڑا بائیں جاکر کیچ ڈراپ کردیا۔سعود شکیل کی شاٹ اونچی تھی۔یہ ایک خوفناک ڈراپ تھا، تین فیلڈرز ملے، رضوان، ولی اور عثمان ،ان کا انداز بے وقوفانہ تھا جو مڈ آف پرتھے۔ یہ ولی کا کیچ تھا اور عثمان کو اس سے دور رہنا چاہیے تھا تاکہ وہ اس کی زد میں آ سکے۔ ناقص مواصلات سامنے آئیں۔ اسے سیدھا سیدھا…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹر وسیم نے سرفرازکےسرپرگیند دےماری،میدان بدر،کوئٹہ کی نادانی،ملتان کو کھلاکرتاریخی طور پر پھنس گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ  ہیں کہ پاکستان سپرلیگ 2024 (پی ایس ایل 9) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہوم ورک کرکے شاید نہیں آئی۔ملتان سلطانز کے خلاف پی ایس ایل ہسٹری کے 11 میچز میں سے  وہ کل 7 میچز ہارے اور صرف 4 ہی جیتے ہیں لیکن اس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ ملتان 6 میچز میں سے پہلے بیٹنگ کرکے 5 میں جیتا ہے اور صرف ایک ہارا ہے،بعد میں بیٹنگ کی صورت میں جو 5 میچز…

Read More

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں فکسنگ کا خوف،مشتبہ لسٹ،2 بھارتی شامل،پلیئرزکی خفیہ جاسوسی ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریہ ہیں کہ پی ایس ایل میں فکسنگ کی روک تھام کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا نئے اقدام پر غور۔کھلاڑیوں کی خفیہ جاسوسی ،بھارت ایسی نگرانی کی تجویز سے پیچھے ہٹ گیا تھا،اس سے پلیئرزکی پرائیویسی متاثر ہوتی ہے لیکن پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کی تاریخ کو دیکھتے ہوئےپی ایس ایل 2024 میں ہائی ٹیک نگرانی کے استعمال کی تجویز پیش کی گئی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ مشبہ افراد کی لسٹ بھی شیئر کی جاچکی ہے،اس میں…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کوبڑا دھچکا،حارث رئوف پوری پی ایس ایل سے باہر،کتنا عرصہ کھیل نہیں سکیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لاہور قلندرز کو دھچکا،پیسر سے محروم۔حارث رئوف   کندھے میں تکلیف کے باعث پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔کراچی کنگز کے خلاف گزشتہ  رات وہ 20ویں اوور میں حسن علی  کے ایک شاندار کیچ مکمل کرتے ہوئے اپنے کندھے پر عجیب انداز میں گر گئے۔ چوٹ لگنے کے بعد وہ بازو باندھ کر نکلے۔اسکین کرایا گیا۔ میڈیکل پینل نے مشاورت کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ انہیں صحت…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ،نیوزی لینڈ کرکٹ کا بڑا نام پاکستان پہنچ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ،نیوزی لینڈ کے نامی گرامی کرکٹر مارٹن گپٹل نے پی ایس ایل کو جوائن کرلیا ہے۔کیوی ٹیم کی ویسے تو آج آسٹریلیا میں سیریز تمام ہوئی ہے لیکن گپٹل لیگز میں تھے۔ جارح مزاج معروف نام مارٹن گپٹل اسلام آباد یونائیٹڈ کیمپ میں آگئے ہیں،وہ گزشتہ سالوں میں بھی پی ایس ایل کھیل چکے ہیں۔

Read More