آئی سی سی اجلاس میں وزیرداخلہ شریک،گلوبل باڈی کیسے ویلکم کرے گی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی اہم ترین میٹنگ میں ایک رکن ملک کا وزیر داخلہ شرکت کرے گا۔سوال ہوگا کہ یہ کیونکر ہوگا اور کرکٹ کی گلوبل باڈی اسے کیسے قبول کرے گی۔اس کا جواب عین واضح ہے۔ پاکستان جیسے ملک میں جہاں کرکٹ معاملات سیاسی معاملات کی طرح مسلسل جھٹکے کھارہے ہوں،وہاں زمبابوے اور سری لنکا جیسے کرکٹ ممالک کو معطل کرنے والی گلوبل باڈی پاکستان کیلئے علامتی حکم بھی جاری نہ کرے اور خاموشی اختیار کرے تو سوال ہوگا کہ کیوں،اس کا جواب بھی واضح ہے۔…
Author: CricAgain Desk
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 پلے آف بادشاہت،شکر ہے ٹاس ہارگئے،کہنے والے رضوان اور ان کی ٹیم کا وننگ ٹوٹل سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ محمد رضوان نے ٹاس ہارنے کے بعد ہنستے ہوئے کہا تھا کہ اچھا ہو،ہم ٹاس ہارگئے۔وجہ یہ ہے کہ ہمیں نہیں معلوم یہ پچ کیا کرنے والی ہے،کیسی نکلے گی اور کیا نتائج دے گی،فیصلے کا اختیار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو گیا،اس نے جھٹ ملتان سلطانز کو پہلے کھلادیا۔ گزشتہ میچزکے برعکس ملتان سلطانز نے سکور بورڈ پر 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 185 رنزکا مجموعہ سیٹ کیا…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ واہگہ بارڈر کے دونوں جانب پی ایس ایل اورویمنز پریمیئر لیگ کے 8 میچزنےپاک، بھارت کو کہاں پہنچادیا ۔واہگہ بارڈرکی دونوں جانب مارچ کے دوسرے ہفتہ کا ویک اینڈ پاکستان اور بھارت سمیت دنیائے کرکٹ کیلئے ہیڈلائنز بنا رہا۔فرنچائز کرکٹ ڈومیسٹک کرکٹ سے بڑھ کرکچھ نہیں،رنگا رنگ میچز،تیز کرکٹ محض توجہ بنا نہیں کرتی،جب تک کرکٹ میچز اپنی سنسنی خیزی اور تیزی میں عروج نہ پالیں اور ساتھ میں فینز کی دلوں کی دھڑکنیں بے ترتیب نہ کردیں۔بھارتی اور انٹرنیشنل میڈیا کی بھرپورتوجہ ہوئی ہے۔ فرنچائز کرکٹ عروج پر پہنچ گئی جب 2024 کے ڈبلیو پی ایل…
کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے شکوے پر محمد حفیظ کا سخت،طویل جواب،ذاتی مفاد کیلئے کھیلنا قرار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مجھے نہیں علم،یہ گرائونڈ کی لائٹس ہیں،شادیوں کی تو نہیں ،اس کا مجھے اندازا نہیں،البتہ کراچی کی پچز درست ہوسکتی ہیں۔وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جہاں تک میرا خیال ہے کہ پہلے ہی طے کیا گیا تھا کہ دس سال تک ٹیمیں نہیں بڑھائیں گے۔تو شاید یہی وجہ ہے کہ ٹیمیں بڑھ نہیں رہیں۔ایک بدقسمتی یہ ہے کہ پی سی بی سسٹم ٹریک پر نہیں ہے۔ وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کیلئے پھر سے اوپننگ،بابر اعظم نے بڑا بیان دے دیا،کراچی کیخلاف بائولنگ کیوں نہ کرسکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کو شکست دینے اور پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد کہا ہے کہ پچ کو جیسے سوچا تھا،ویسا نہیں پایا بلکہ قطعی غیر متوقع تھی،بہت ٹرن ہورہا تھا۔ میں تنقید کو سرے سے لفٹ نہیں کرواتا،پروا ہی نہیں کرتا،کسی کو خوش کرنے کا کوئی کام نہیں کرتا۔ہر ایک کا اپنا سوچنے کا انداز ہے۔مجھے ان باتوں اور…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی کنگز کو لوسکورنگ شو میں بھی جھٹکا،پشاور پہلے نمبر پر آگیا،آج کون کہاں لڑھک سکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9،جاتے جاتے کراچی کنگز پشاور زلمی سے سنسنی خیز انداز میں صرف 2 رنز سے ہارگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جاتے جاتے کراچی کنگز پشاور زلمی کو بڑا جھٹکا نہ دے سکی۔پی ایس ایل 9 میں پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون پوزیشن کا خواب پورا ہواہے۔یوں اب پشاور زلمی کی موجودہ پوزیشن نمبر 1 ہے جو ایک کنڈیشن میں نمبر 4 بھی ہوسکتی تھی لیکن ٹاپ 2 میں…
کراچی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کا سٹمپ کیوں ناٹ آئوٹ قرار،پچ پربابر اعظم کو ہنستے بتادیا،کپتان کی امپائر سے تکرار،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک یقینی سٹمپ آئوٹ سے بچ نکلے،اہلیہ کا تالیاں بجاکر خوشی کااظہار،بابر اعظم امپائر سےنالاں،پچ پر کھڑے شعیب ملک نے بابر اعظم کو ناٹ آئوٹ رہنے کی وجہ بھی بتادی۔ پی ایس ایل 9 میں نیشنل بنک سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں شعیب ملک کو وکٹ کیپر حارث نے سٹمپ آئوٹ کیا۔تھرڈ امپائر نے کافی دیر چیک کرنے کے بعد شک کا فائدہ شعیب ملک کو دے دیا اور یوں…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کے سخت میچ میں کراچی کنگزکیلئے کھیلنے والے ٹم سائفرٹ کو امپائر نے ایل بی ڈبلیو آئوٹ قرار دے دیا لیکن اسے ریویو لینے سے روک دیا،شعیب ملک کے ساتھ ملکر ٹم سائفرٹ ریویو کا اصرار کرتے پائے گئے لیکن امپائر نے قریب آکر دینے سے انکار کردیا۔ واقعہ یہ ہوا کہ عامر جمال کی تیز شاٹ پچ بال پر ٹم سیفرٹ نے لیگ سائیڈ پر کھیلنے کی کوشش کی لیکن بال ان کے پیڈز کے اوپر لگی،زوردر اپیل پر امپائر نے انگلی کھڑی کردی۔سیفرٹ ریویو کے لیئے مشورہ کرنے شعیب ملک کی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کس بات کی شرمندگی،شان کا طنز یا رن آئوٹ،بابر اعظم آپے سے باہر،گلوز اور بیٹ دے مارا،چیخ وپکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم رن آئوٹ ہونے پر آپے سے باہر،اپنے آپ پر شدید غصہ۔ڈریسنگ روم میں جاکر گلا پھاڑکر شور۔اپنے گلوز اور بیٹ دے مارے،شدید غصہ میں بیٹھ کر کافی دیر بڑبڑاتے رہے۔ پی ایس ایل ہسٹری میں وہ 22 ویں بار رن آئوٹ ہوئے۔اس بار پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کے خلاف وہ 51 رنزبناکر رن آئوٹ ہوئے۔بس پھر کیا تھا،گرائونڈ میں گلا پھاڑا،اور پھر ڈریسنگ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا اور ثنا جاوید کی ایک ساتھ کسے مبارکباد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی موجودہ و سابقہ بیگمات نے رمضان المبارک کی قوم کو مبارکباد دی ہے۔دونوں نے مختلف انداز میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالی ہیں اور پیغام یہ دیا ہے کہ رمضان کی مبارک ہو۔ سوال یہ ہے کہ آگے پیچھے دونوں ہی اپنی سرگرمیوں میں مگن ہیں۔ شعیب ملک نے 2 ماہ قبل اچانک ثنا جاوید سے شادی کا اعلان کرکے دھماکا کیا تھا،اس کے بعد ثانیہ مرزا سے طلاق یا خلع کی تصدیق ہوگئی تھی۔
مکہ مکرمہ،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کا مکہ مکرمہ سے پیغام ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق سپیڈ اسٹار شعیب اختر نے مکہ مکرمہ سے قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ اللہ پاک ماہ مقدس میں سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ سابق اسٹار مکہ مکرمہ میں موجود ہیں اور وہاں عمرہ کی ادائیگی میں ہیں۔گزشتہ دنوں ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش بھی ہوئی تھی۔ شعیب اختر اپنی ان مصروفیات کے سبب پی ایس ایل 9 سرگرمیوں سے دور ہیں،ان کے ماہرانہ تبصرے اور تجزیے بھی نہیں آرہے ہیں۔
کراچی،کرک اگین رپورٹ مائیکل کلارک نے کراچی میں بیٹھ کر بڑا سوال اٹھادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے پاکستان کرکٹ بورڈ کےا یونٹ پی ایس ایل 9 میں کراچی میں بیٹھ کر بڑا سوال اٹھادیا۔پاکستان میں پہلی بار پی ایس ایل کیلئے کمنٹری کیلئے آنے والے آسٹریلیا کے ورلڈکپ سابق چیمپئن کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ بابر اعظم تمام فارمیٹس کا بہترین بیٹر ہے۔میں سمجھتا ہوں کہ بابر اعظم کے لیول کو کوئی بھی بیٹر اس وقت دنیائے کرکٹ میں نہیں ہے۔وہ ایک دلکش بیٹر ہے۔میں حیران ہوں کہ…