Author: CricAgain Desk

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل9،بابر اعظم نے شکست کی حیرت انگیز وجہ،شاداب خان نے جیت اورعماد کی بڑی بات بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہم نے دس اوورز کے بعد سوچا کہ ہم جیت گئے ہیں اور پھر اگلے دس اوورز میں بائولرز نے درست بالز نہیں کیں لیکن کریڈٹ عماد وسیم اور حیدر علی کو جاتا ہے،انہوں نے میچ چھین لیا،ان خیالات کا اظہار بابر اعظم نے پی ایس ایل 9 میں ایلمنٹر 2 کی شکست کے بعد کیا ہے اور پشاور زلمی ایک بار پھر فائنل سے باہر ہوگئی ہے،آخری بار 2021 میں فائنل…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ عماد وسیم نے بابر اعظم کی لٹیاڈبودی،پشاورزلمی باہر،اسلام آباد 6 سال بعد پی ایس ایل فائنل میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 کے ایلمنٹر 2 میں سنسنی خیز مقابلہ بابر اعظم اور ٹیم منیجمنٹ کی ناکام حکمت عملی کے سبب یکطرفہ ہوگیا۔185 رنزبناکر 21 پر 3 وکٹ  اور 91 پر آدھی ٹیم آئوٹ کرنے کے باوجود جیتنے میں ناکام رہے۔عماد وسیم نے بابر اعظم کی لٹیاڈبو دی،حیدر علی نے مارمارکر ادھ موا کردیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ 5 وکٹ سے جیت کر ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 فائنل میں پہنچ گیا،جہاں…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ملتان سلطانز کی خاتون کوچ نے روزہ رکھ لیا،تاثرات دلچسپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز کی خاتون سپن بائولنگ کوچ نے بھی ٹیم سے متاثر ہوکر روزے رکھنا شروع کردیئے ہیں،اس کا انکشاف انہوں نے اپنیا یک ویڈیو میں کیا ہے۔ ایلکزاہارٹلی کھلاڑیوں کے روزہ رکھنے اور شام میں کرکٹ کھیلنے سے متاثر ہیں۔کہتی ہیں کہ دن بھربھوکا پیاسا رہ کر شام کو انرجی کے ساتھ کھیلنا کوئی معمولی کام نہیں ہے لیکن پاکستان میں کھلاڑی یہ کررہے ہیں۔میں نے سوچا کہ میں بھی یہ تجربہ کروں۔ ملتان سلطانز کی خاتون کوچ کا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل فائنل تاریخ،چیمپئن،رنراپ اورفاتح کپتان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل 9) کے چیمپئن کے فیصلے میں اب ایک فائنل باقہے۔اس کے بعد اس سال کی چیمپئن ٹیم کا فیصلہ ہوجائے گا۔ پی ایس ایل 2023 لاہور قلندرز 1 رن سے چیمپئن،رنراپ ملتان سلطانز پی ایس ایل  2022 لاہور قلندرز 42 رنز سے چیمپئن ملتان سلطانز رنراپ پی ایس ایل 2021 ملتان سلطانز نے پشاور زلمی  کو 47 رنز سے ہراکر ٹائٹل جیتا پی ایس ایل2020 کراچی کنگز  5 وکٹ سے کامیاب،رنراپ لاہور قلندرز پی ایس ایل2019 کوئٹہ گلیڈی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 ناک آئوٹ،نسیم شاہ کی زخمی ہونے کی بار بار کوشش،پشاورزلمی کا بڑا ٹوٹل کرنے سے انکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے نسیم شاہ اپنی حماقت سے بڑی انجری سے بچ گئے۔پی ایس ایل 9 ایلمنڑ2 کے کائونٹر میں ایک کیچ کی کوشش میں اوندھے منہ زمین پر ڈائیو لگاتے پائے گئے۔پھر کیا تھا،اٹھنا محال تھا ،چنانچہ انہیں کافی دیر ٹریٹمنٹ کے بعد میدان سے باہر لے جایا گیا ۔ پشاورزلمی کے خلاف اہم ترین میچ کیلئے وہ معمولی سے وقفہ کے ساتھ میدان میں تھے،انہوں نے اننگ…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف جاری ون ڈے سیریز کے دوران اپنے باصلاحیت کھلاڑی لٹن داس کو ٹیم سے باہر نکال پھینکا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ کی موجودہ نسل کے سب سے باصلاحیت بلے باز سمجھے جانے والے لٹن کمار داس کے ساتھ کیا ہوا ہے، جنہیں اب سری لنکا کے خلاف آخری ون ڈے کے لیے بنگلہ دیشی ون ڈے اسکواڈ سے نکال دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کا نو مقرر کردہ سلیکشن پینل لٹن کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے صبر کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار نہیں ، وہ سری…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 ایلمنٹر 2،شاداب خان کنفیوز،ٹاس کے بعد متضاد دعویٰ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ دن باربار نہیں آتے،بڑے میچ کے روز بڑی سوچ درکار ہوتی ہے۔میں یہ نہیں سوچتاکہ میں اگر آئوٹ ہوگیا تو کیا ہوگا۔3 تبدیلیاں ہیں،حسین طلعت،محمد یعقوب اور خرم شہزاد آگئے ہیں۔اسلام آباد نے کل والی ٹیم کو برقرار رکھا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔شاداب خان کہتے ہیں کہ مجھے لگتا ہے کہ پچ میں تبدیلی ہے اور یہ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں آج پشاورزلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ فائنل کی حتمی جنگ کیلئے مقابل،دلچسپ حقائق۔پی ایس ایل 9 میں آج 15 مارچ بروزہفتہ کو دوسرا ایلمنٹر میچ کھیلاجائےگا۔2 سابق چیمپئنز اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاورزلمی مقابل ہونگے۔فاتح ٹیم 18 مارچ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرے گی جہاں ملتان سلطانز سے مقابلہ ہوگا لیکن آج کی ناکام ٹیم بھی گھرجائے گی۔ پشاورزلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ۔بڑا میچ ہوگا۔سنسنی خیز شوہوگا۔بابر اعظم اور شاداب خان میں جنگ ہوگی۔وفاقی دارالحکومت ٹیم پشاور کے خلاف میدان میں اترے گی۔ شین واٹسن کی غیر ملکی کرکٹرکو انتہائی سخت سزا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ہیڈ کوچ کون بناتا ہے،پاکستانی قوم وہ کون ہے کانیا ہیش ٹیگ بنائے،وسیم اکرم اور مصباح الحق کی پی سی بی پرگولہ باری۔کرکٹکی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شین واٹسن کو پاکستان کے ہیڈ کوچ بنانے کے پی سی بی ارادوں پر سابق کرکٹرز وسیم اکرم،محمد حفیظ،مصباح الحق اور اظہر علی نے تحفظات کا اظہارکردیا ہے۔پی ایس ایل 9 کے الیمنٹر1 میچ کے بعد وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کی بڑی کوچنگ صرف پی ایس ایل کا رواں ایڈیشن ہی ہے اور آپ نے دیکھ لیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ شین واٹسن کی غیر ملکی کرکٹرکو انتہائی سخت سزا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مہنگی پڑی۔پی ایس ایل 9 کے اہم ترین الیمنٹر 1 کے ناک آئوٹ میچ میں ہیڈکوچ شین واٹسن کی سختی اور ایک دی گئی سزا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پربھاری پڑی ہے۔ نیشنل بنک ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو39 رنزسے شکست دے کر پی ایس ایل سے باہر کردیا۔ کوئٹہ کپتان کی بے بسی کی تصویر وائرل،کیمپ کے سرجھک گئے،پی ایس ایل 9 سے باہر سابق کرکٹر وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ ردرفرڈ کو سزاکے…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ راشد خان کا چرچا وقتی،آئر لینڈ جیت گیا،افغانستان پر کوئٹہ کے اثرات،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ راشد خان کے چرچے تھے۔19 رنزکے عوض 3 وکٹ۔آئرلینڈ پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 6 وکٹ پر 149 اسکور ہی کرپایا تھا۔اس میں ہیری ٹکر کے 34 بالز پر ناقابل شکست 56 رنزنمایاں تھے۔یہ اس لئے بھی کہ پی ایس ایل 9 میں جب کوئٹہ ٹیم نے اسلام آباد کے خلاف تعقاب شروع کیا تو اس کی 3 بلکہ 5 وکٹیں 16 تک گرچکی  تھیں،افغانستان کی 3 وکٹیں بھی جلد اڑی تھیں۔یوں لگتا ہے کہ افغانستان پر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کوئٹہ کپتان کی بے بسی کی تصویر وائرل،کیمپ کے سرجھک گئے،پی ایس ایل 9 سے باہر۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی بیٹری ڈیڈ۔ہاف بیٹنگ لائن بیٹری سٹارٹ کرتے خود ایکساپئر ہوگئی۔نیشنل بنک ایرینا میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ایلمنٹر ون میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے دیئے گئے 175 رنزکے ہدف کے تعاقب میں مناظر قابل دید تھے۔رن آئوٹ سمیت کئی ایسے آئوٹ تھے جو بدحواسی کی علامت بن گئے۔کیمپ میں بیٹھے کوچز ویوین رچرڈز اور شین واٹسن سر پیٹ یا سرجھکاکر رہ گئے۔ایک رن پر 2 وکٹیں اور پھر 16 اسکور پر 5 آئوٹ۔عماد وسیم 3…

Read More