Author: CricAgain Desk

چنائی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2024 شروعات،دھونی کپتان رہے نہ کوہلی،دونوں ہی پہلے مقابلے میں مقابل آگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 کے  آغاز کا دن آن پہنچا۔جمعہ 22 مارچ 2024 سے وسل بج رہی ہے۔پہلا میچ چنائی سپرکنگز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان کھیلا جائے گا۔چنائی میں یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 7  بجے شروع ہوگا۔ اب نہ ایم ایس دھونی کپتان ہیں اور نہ ہی ویرات کوہلی،لیکن دونوں ہی کھیل رہے ہیں۔آئی پی ایل 2024 کے سیزن کے افتتاحی میچ کے موقع پر اوپننگ بیٹر رتوراج گائیکواڈ کو  ایم…

Read More

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ ٹینس اور لڑائی ماحول میں سری لنکا بنگلہ دیش ٹیسٹ کا جمعہ سے آغاز۔بنگلہ دیش  نے حالیہ سیریز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی  تھی  جو انھوں نے 1-1 سے ڈرا کی، اب اسے سری لنکا کے خلاف کھیلنا ہے۔2 میچزکی ٹیسٹ سیریز کا آغاز جمعہ سے سلہٹ میں ہوگا۔ دونوں ممالک میں ٹائم آئوٹ پر لڑائی جاری ہے اور بنگلہ دیشی کھلاڑی کچھ زیادہ ہی اچھل کود کررہے ہیں۔میزبان ملک کو ٹیسٹ سٹیٹس لینے کے بعد چوتھائی صدی ہونے کو ہے،اپنے ملک میں وہ سری لنکا سے ٹیسٹ میچ نہیں جیتے ہیں۔مشفیق الرحیم ان فٹ ہیں تو…

Read More

سڈنی،ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل کو جھٹکے پر جھٹکا،آسٹریلیا سے ٹاپ پلیئر کا اچانک انکار،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 کو جھٹکے پر جھٹکا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ورلڈکپ 2023 کے کامیاب ترین اسپنر ایڈم زمپا کا عین وقت پر کھیلنے سے انکار،تعداد بڑھنے لگی ہے۔ ایڈم زمپا نے ذاتی وجوہات کی بنا پر مختصر نوٹس پر آئی پی ایل سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔زمپا کو راجستھان رائلز نے دسمبر میں دبئی میں ہونے والی نیلامی سے پہلے 1.5 کروڑ روپے (تقریباً A$273,000) کے معاہدے پر برقرار رکھا تھا، لیکن ان کے…

Read More

لاہور 21 مارچ 2024، پی سی بی میڈیا ریلیز جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اپنے پندرہ سالہ ون ڈے کریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا۔ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا آغاز 2009 میں آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن میں کیا تھا۔ جویریہ نے 228 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان ویمنز ٹیم کی نمائندگی کی اور 4,903 رنز بنائے جس میں دو سنچریاں اور 25 نصف سنچریاں شامل تھیں۔ انہوں نے 28 بین الاقوامی وکٹیں بھی حاصل…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور رضوان کو کسی ٹیم نے لینا گوارا نہیں کیا،حیران کن ملک سے 5 ٹاپ پلیئرز آگئے۔دی ہنڈریڈ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 23 جولائی 2024 سے دفاعی چیمپئن اوول انوینسیبلز، برمنگھم فینکس کے میچ سے ہو رہا ہے۔ مردوں کے ڈرافٹ میں ٹاپ  ریٹ پاؤنڈ 125,000 کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے ویسٹ انڈیز جس کا انٹرنیشنل ٹی 20 کرکٹ کا سٹیٹس قابل ضمانت نہیں ،اس کے لئے کماکل پہلو یہ رہا ہے کہ سات کھلاڑیوں میں سے پانچ ویسٹ انڈیز کے پاور ہٹرز ہیں، نئے ناردرن سپرچارجرز کوچ اینڈریو فلنٹوف نے نکولس…

Read More

ممبئی ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں ملتان سلطانز کی کٹ آگئی۔ہوبہو نقل تیار۔پی ایس ایل کے آئی پی ایل میں چرچے ہوگئے۔ رائل چیلنجرز بنگلور نے اپنی آوے میچز کی کٹس جو لانچ کی ہیں ،وہ ملتان سلطانز کی مانند ہیں۔ سوشل میڈیا پر پاکستان اور بھارت کے کرکٹ فینز کی ایک دوسرے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ جاری ہے۔

Read More

لندن ،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ کو انگلینڈ نے پائونڈز میں تول دیا ہے اور پی ایس ایل 9 میں شاندار اٹھان کے بعد بڑا معاہدہ سامنے آیا ہے۔ نسیم شاہ کو حال ہی میں برمنگھم فینکس نے دی ہنڈریڈ نیلامی میں اٹھایا ہے۔ وہ پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہیں £125,000 کی اعلیٰ تنخواہ  پر منتخب کیا گیا ہے۔ یہ پاکستان کی کرنسی میں 4 کروڑ 40 لاکھ کی رقم بنتی ہے۔

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی آئوٹ،کمی دورکرنے کیلئےافغانستان اور نیوزی لینڈسے کھلاڑی ہائر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ میں اس سال کے کائونٹی ٹی 20 بلاسٹ میں شاہین شاہ آفریدی  آئوٹ ہیں،ان کی جگہ پر کرنے کیلئے افغانستان سمیت 2 ممالک کے کھلاڑی ہائر۔ ناٹنگھم شائر نے اس سیزن میں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ گروپ مرحلے کے لیے نیوزی لینڈ کے بائیں ہاتھ کے سیمرز بین لسٹر اور افغانستان کے فضل الحق فاروقی سے اس امید پر دستخط کیے ہیں کہ وہ گزشتہ موسم گرما کی طرح  شاہین شاہ آفریدی کی کامیابی کو دہرائیں گے۔ لسٹر نے اپنے…

Read More

لندن،ممبئی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل کھیلنے والے ڈیوڈ ویلی کا آئی پی ایل شروعات سے انکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان میں ایک ماہ سے زائد وقت گزانے اور پی ایس ایل کھیلنے والے انگلینڈ کے ڈیوڈ ویلی نے آئی پی ایل کی شروعات سے انکار کردیا ہے۔کراچی میں ملتان سلطانز کی جانب سے پی ایس ایل 9 فائنل کھیل کر رنراپ ٹیم کا حصہ بننے والے ڈیوڈ ویلی واپس لندن پہنچ چکے ہیں۔ عماد وسیم کی سگریٹ نوشی،پی سی بی کا فیصلہ آگیا،ٹی 20 ورلڈکپ کیلئےپیشکش،جواب بھی مل گیا ڈیوڈ ولی آئی پی ایل 2024…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا نے آئی سی سی سے ہاتھ کردیا،بھانڈا پھوٹ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا نے آئی سی سی سے ہاتھ کیا یا آئی سی سی نے جان بوجھ کر سری لنکا کرکٹ کا پلان کامیاب کردیا ہے۔48 گھنٹے قبل ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کی واپسی،یکا یک سری لنکا ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہوتے ہیں اور سال تک ریڈ بال کرکٹ نہ کھیلنے والے کو اچانک ٹیسٹ اسکواڈ میں بلالیا جاتا ہے،ابھی ہر ایک سرپکڑے تھے تھا کہ آئی سی سی کی جانب سے 2 ٹیسٹ میچز کی پابندی کی نیوز بریک ہوتی…

Read More

لاہور، 20 مارچ،2024، پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ سعید احمد 86 سال کی عمر میں بدھ کے روز انتقال کرگئے۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے 27 ویں کرکٹر تھے۔ انہوں نے 41 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پانچ سنچریوں اور سولہ نصف سنچریوں کی مدد سے 2,991 رنز بنائے۔ انہوں نے آف اسپن بولنگ سے 22 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ سعید احمد نے 1958 میں برج ٹاؤن میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو…

Read More

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پی سی بی کا رمضان ٹی 20 کپ اسی ماہ کروانے کا اعلان پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ کا میلہ سجے گا چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ کے انعقاد کی منظوری دے دی ٹورنامنٹ تین شہروں لاہور۔کراچی اور اسلام آباد میں 22 مارچ سے 8 اپریل تک ہوگا۔ انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ میں 30 کالجز حصہ لیں گے لاہور میں ٹورنامنٹ کا آغاز 22 مارچ سے ہوگا جبکہ اسلام آباد اور کراچی میں میچز 23 مارچ…

Read More