Author: CricAgain Desk

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دونوں کپتان فارغ،نئے قائد طے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے قومی کپتان بدلنے کا اعلان کردیا ہے۔طریقہ کار تبدیل ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ یہ سلیکٹر ز دیکھیں گے۔4 أپشنز موجود ہیں۔حتمی فیصلہ کریں گے۔تادیر چلے گا۔ پہلے کی طرح ایک شکست پر کچھ نہ بدلے گا۔ شاہین جاری رکھے گا یا کوئی اور کپتان ہوگا بے سری 7 رکنی سلیکشن کمیٹی ،سارے رکن ،سارے ہی چیئرمین شان مسعود کا مستقبل کیا ہوگا سب یہ سلیکٹرز فیصلہ کریں گے۔ بابر اعظم کے فینز کو…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے نئی 7 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا کوئی ہیڈ نہیں۔کوئی چیئرمین پی سی بی نہیں ہوگا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  محسن نقوی نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف، وہاب ریاض، عبدالرزاق اور اسد شفیق ہوں گے۔کپتان،ہیڈ کوچ اور اینالسٹ بھی ہونگے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نئی مینز سلیکشن کمیٹی کا تقرر کردیا ۔ انہوں نے یہ اعلان پاکستان کرکٹ کے ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ سات رکنی سلیکشن…

Read More

کرک اگین رپورٹ وائیڈ بال بھی اب ریویو پر چینلج،فیصلہ تبدیل،امپائرزخمی،سپرے سے کھڑا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 رولز میں کچھ تبدیلیاں ہیں،اب ٹیمیں وائیڈ بالز پر بھی ریویو لے سکتی ہیں،ایسا ہی ایک نظارہ ہفتہ کے میچ میں دیکھنے کو ملا۔ نائٹ رائیڈرز کی سنسنی خیز جیت،سٹارک منہ چھپاتے،شاہ رخ خان سگریٹ پر سگریٹ پیتے پائے گئے امپائر کے مطابق وائیڈ بال تھی لیکن مخالف ٹیم نے ریویو لے کر وائیڈ بال کو اوریجنل ڈلیوری میں تبدیل کردیا۔ اسی طرح اور بھی اہم نظارے ہیں۔بیٹر کی ایک تیز شاٹ نے امپائر کو…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ نائٹ رائیڈرز کی سنسنی خیز جیت،سٹارک منہ چھپاتے،شاہ رخ خان سگریٹ پر سگریٹ پیتے پائے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملین ڈالرز کا بائولر مچل سٹارک ناکام۔ٹیم کامیاب،۔پیٹ کمنز بائولنگ میں بہتر ،ٹیم ہارگئی۔آئی پی ایل 2024 کے ایک میچ میں ہنرک کلاسین نے شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کی ایسی دھلائی کی کہ مچل سٹارک جیسے مہنگے پیسر منہ چھپانے اورشاہ رخ خان سگریٹ پر سگریٹ پیتے پائے گئے لیکن آخری اوور میں ایسا ڈرامہ ہوا کہ مچل سٹارک کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز جیت گئی اور پیٹ کمنز کی…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں میچزکے ساتھ دلچسپ واقعات بھی جاری ہیں،ایشانت نے پچ میں ایک سست گیند پھینکی جس پر پربھسمرن نے شاٹ کھیلا اور گیند کو زمین کے ساتھ نان اسٹرائیکر اسٹمپ کی طرف کھیلا۔ ایشانت نے اپنا ہاتھ گیند کی طرف بڑھایا اور زمین پر گر گیا۔ گیند اسٹمپ سے ٹکرائی، بیرسٹو نے مایوس کن غوطہ لگایا۔ایشانت نے فوری طور پر اپیل کی، اس بات کا اشارہ کرتے ہوئے کہ اس نے گیند کو اسٹمپ پر لگنے سے پہلے اس سے ٹچ ہوئی تھی۔ ری پلے سے ظاہر ہوا کہ ایشانت واقعی گیند پر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ عماد وسیم کے بعد ایک اور یوٹرن،ایک اور کرکٹرکی واپسی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عماد وسیم کے بعد ایک اور بڑے کرکٹر نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی،کسی بھی وقت اعلان متوقع۔پاکستان کرکٹ کے ذرائع کے مطابق لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر کے ساتھ بھی قومی سلیکٹرزکی مثبت بات ہوگئی ہے۔اس سے قبل عماد وسیم نے بھی مشروط ریٹائرمنٹ واپس لی ہے۔ لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر کو پاکستان کرکٹ بورڈ ایک خاص وجہ سے کھلاسکتا ہے اور اس کیلئے وضاحت ضروری نہیں ہے۔ عماد وسیم نے بڑا فیصلہ کرلیا،بڑی شرط منوالی،25 ممکنہ کھلاڑی بھی…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی/ پی سی بی کے ڈائریکٹرز سے اہم ملاقات چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو تمام ڈائریکٹرز نے اپنے شعبوں کی کارکردگی اور متعلقہ امور کے بارے بریفنگ دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان کا پلان طلب کرلیا پی سی بی کا ریوینو جنریشن کا قابل عمل پلان تیار کیا جائے ۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی نے ڈائریکٹرز مارکیٹنگ۔ اسٹیٹ اور کمرشل کو ریونیو جنریشن کاپلان مرتب کرنے کا ٹاسک دے دیا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،پہلے ہی میچ میں ویرات کوہلی بدتمیزی کرتے پکڑے گئے،ٹیم بھی ہارگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی آئی پی ایل 2024 کے افتتاحی کھیل میں نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر کے آؤٹ ہونے کے بعد آئی پی ایل ڈیبیو کرنے والے راچن رویندرا ککے ساتھ بدتمیزی کی ہے،ان کی  بدتمیزی کیمرے پر پکڑی گئی ہے۔ کوہلی نے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کی وجہ سے مختصر وقت  کے بریک کے کے بعد واپسی کی، چنائی میں چنئی سپر کنگز کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلورو کے لیے 20 بالز پر صرف 21…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ عماد وسیم نے بڑا فیصلہ کرلیا،بڑی شرط منوالی،25 ممکنہ کھلاڑی بھی سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آل رائونڈر عماد وسیم کی انٹرنیشنل ریٹائرمنٹ تمام ہوگئی ہے۔باضابطہ اعلان آج ہوگا۔پی  سی بی اور دیگر سٹیک ہولڈر سے معاملات طے پاگئے ہیں۔عماد وسیم سنٹرل کنٹریکٹ کا حصہ نہیں بنیں گے تاکہ انٹرنیشنل لیگز کی کمٹمنٹس پوری ہوتی رہیں۔ کرک اگین ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )حکام، عماد وسیم کو ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بنائیں گے اور اس کے لئے کاکول تربیتی کمیپ میں بھی شامل ہونگے،نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم…

Read More

لاہور،کراچی :کرک اگین رپورٹ پی سی بی فارم 45 کا کرکٹر شاہد آفریدی دراصل 47 کیٹگری کا نکلا۔شاہد آفریدی کی زندگی بھر کی طرح غلط وقت پر ناقص شاٹ،اس بار میچ سے نہیں ،کرکٹ فینز کے دلوں سے آئوٹ ہوئے ہیں اور مستقل بنیادوں پر آئوٹ ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ میں حکمت،صلاحیت اور قابلیت نہ ہونے کے باوجود طویل وقت صرف کرنے والے سابق ناکام ترین کپتان شاہد خان آفریدی ان دنوں ایک بار پھر خبروں میں ہیں اور ایسے ہیں کہ جیسے  ایک فریق بنے ہیں۔بڑا آسان سا تھا کہ سوشل میڈیا پر ایک مختصر پیغام جاری کرتے اور…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کیمپ سے کئی ناخوش،رضوان کا یوٹرن،کیویز سیریز کیلئے نئے نام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی ہوم ٹی20 سیریز میں کئی نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کئے جانے کا امکان ہے۔کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے عماد وسیم آج شام تک سلیکٹرز کو حتمی جواب دیں گے۔ان کے جواب میں باقاعدہ اعلان شامل ہوگا کہ  کیا کرنے جارہے ہیں۔ پاکستان نے یو اے ای جانے والے عثمان خان کو کیویز کے خلاف سیریز کی تیاری  کیلئے کاکول کیمپ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ ادھر محمد رضوان نے بھی…

Read More

مکہ مکرمہ ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ترقی سے بڑھ کرایک اور ترقی ،بابر اعظم کا تازہ ترین انکشاف بابر اعظم کا مکہ مکرمہ سے تازہ ترین بیان آگیا۔امن اور انسانیت کیلئے دعائیں ۔ سوشل میڈیا پر لکھتے ہیں کہ عمرہ ادا کرنے کے بعد خوشی اور روحانی طور پر ترقی کا احساس۔ عکاسی اور امن کا ایک لمحہ۔ اس سفر کے لیے مشکور ہوں اور پوری انسانیت کی بھلائی اور امن کے لیے دعاگو ہوں۔ بابر اعظم سمیت قومی کرکٹرز عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔

Read More