Author: CricAgain Desk

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2024 کا پہلا جرمانہ،رانا کے2 جرائم۔آئی پی ایل 2024 کا پہلا جرمانہ۔رانا لپیٹ میں۔ساٹھ فیصد میچ فیس کاٹ لی گئی۔2 جرائم کا اعتراف۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز  کے تیز گیند باز ہرشیت رانا کو اتوار کے روایڈن گارڈنز میں سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف اپنے آئی پی ایل ڈیبیو کے دوران آئی پی ایل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ان کی میچ فیس کا 60٪ جرمانہ عائد کیا گیا۔آئی پی ایل نے اس بات کی تصدیق کے لیے ایک بیان جاری کیا کہ رانا پر ان کی میچ فیس کا 60 فیصد جرمانہ…

Read More

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں نیا ریکارڈ،مصباح اور اظہر علی سلہٹ ٹیسٹ میں ہائی لائٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ  کے 3 دن کا خلاصہ یہ ہے کہ میزبان ملک ایک بڑی شکست کے دہانے پر ہے۔سری لنکا نے پہلی اننگ میں 280 رنزبنائے تھے۔جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم  صرف 188 پر آئوٹ ہوکر 92 رنزکے خسارے میں گئی۔سری لنکا نے دوسری اننگ میں 418 اسکور بناڈالے۔یوں اس نے 511 رنزکا ناقابل تعاقب ہدف سیٹ کیا۔اس کے تعاقب میں میزبان ٹیم کے5 کھلاڑی دوسری باری میں صرف…

Read More

احمدآباد،کرک اگین رپورٹ روہت شرما نے بدلہ لے لیا،بیچ میدان میں کپتان ہاردک پانڈیا کو کیا سنایا۔ میچ کے دوران روہت شرما پر حکم چلانے اور انہیں بائونڈری پر بھیجنے کے حکم کے بعد روہت شرما نے بدلہ چکا دیا ہے۔میچ کے بعد روہت شرما نے کپتان کی کلاس بیچ میدان میں لگادی۔دماغ استعمال نہ کرنے کا کہدیا۔ ممبئی انڈینز کی انتظامیہ نے روہت شرما کی جگہ ہاردک پانڈیا کو کپتان مقرر کیا تو ہاردک پانڈیا کو ہر طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ممبئی انڈینز کے خلاف 6 رنز سے ہار گئی، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ یوم دفاع کے ایک دن بعد آج یوم پاکستان کرکٹ،عمران خان پاکستان کا پرچم امرکرگیا،ورلڈچیمپئن ڈے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ صدی کا بڑا کپتان۔دنیائے کرکٹ کا ممتاز آل رائونڈر،اپنے حریفوں میں ہمیشہ نمایاں رہنے والا۔ذاتی ریکارڈز سے ماورا ملکی مفادات کیلئے ہر پل کھیلنے والا۔پاکستان کرکٹ کے سنہرے عشرے کا سنہری پلیئر۔آئی سی سی ورلڈکپ 1992 جیتنے والا چیمپئن۔عمران خان آج جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔پاکستان کے یوم دفاع کے ٹھیک ایک دن بعد پاکستان کا یوم کرکٹ بنانے والا عمران خان پاکستان کو ہسٹری میں پہلی اور اب تک آخری بار…

Read More

ممئی،کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا نے پیلے جوڑے میں کیا کارنامہ سرانجام دیا،نئی بحث ۔شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ نے پیلے جوڑوں میں کیا جیت لیا،سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث۔واقعہ یہ ہے کہ انہوں نے ایک بھارتی ٹی وی ایوارڈ جیتا ہے،اس پر خوشی کا اظہار بھی کیا ہے اور اپنے لئے بڑا اعزاز قرار دیا ہے۔ اصل میں پاکستانی کرکٹ اسٹار کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں خبروں اور تصاویر میں ہیں،ہر روز نت نئی سرگرمیاں ہیں،کرکٹ فینز شاید ان سے بھی دوسری شادی جیسی نیوز کی توقع کرتے ہیں۔ شعیب ملک نے اس سال کے شروع میں…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ممبئی انڈینز کے نئے کپتان پانڈیا نے روہت شرماپر حکم چلادیا،ٹیم ہارگئی،دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے گرائونڈ نریندرا مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں آئی پی ایل میچ کے دوران نئے کپتان ہردک پانڈیا نے بھارتی کپتان اور فرنچائز کے سابق کپتان روہت شرما پر چلانا شروع کردیا،انہیں دائرے سے باہر فیلڈنگ کیلئے جانے کا حکم دیا،اس پر روہت شرما نے حیرانی سے اپنی جانب اشارہ کرتے پوچھا کہ میں۔جواب ملا جی جی آپ۔اس کے بعد روہت شرما منہ جھکائے بائونڈری کی جانب بھاگتے گئے۔ روہت شرما  کو ممبئی انڈینز کے نئے کپتان ہاردک پانڈیا نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا 5 ماہ میں تیسرا ٹی 20 کپتان آرہا،قرعہ فال نکالا جاچکا،خوش قسمت بابر اعظم یا کوئی اور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے پاکستانی کپتان کے مستقبل پر تلوار لٹاکر نئی مہم شروع کردی ہے،اس  کے بعد سے نئے کپتان کیلئے قیاس آرائیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔بابر اعظم کو پہلے ہی محدود اوورز کپتانی کی پیشکش کی گئی تھی جو انہوں نے مسترد کی۔اب وہ بھی ریس میں ہیں۔ان کے ساتھ محمد رضوان بھی شامل ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے دونوں کپتان فارغ،نئے قائد طے آفریدی کی بطور…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،کائونٹی معاہدہ محدود،مکی آرتھر نے عامر کی دلی خواہش بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیںکہ جیسا کہ گزشتہ روز یہ نیوز بریک ہوئی تھی کہ پاکستان کرکٹ میں ایک اور یوٹرن ہونے والا ہے اور وہ ہوگیا ہے۔لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لی ہے۔یہی نہیں ان کے اس فیصلے کا اثر کائونٹی معاہدے پر پڑا ہے اور ان کی کائونٹی کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا رد عمل بھی آگیا ہے۔ عماد وسیم کے بعد ایک اور یوٹرن،ایک اور کرکٹرکی واپسی پاکستانی باؤلر محمد…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس میں کیا ہوا،محسن نقوی کے منہ سے سچ نکل گیا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاری کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد پاکستان میں ۔گرائونڈز کی تیاری اور ممکنہ پلانز پر رپورٹ مرتب کرے گا۔ ادھر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے یہ تو کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔ساتھ یہ بھی اعتراف کرگئے ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ہمیں کیا شوق پڑا ہےکہ بار بار کیوں پوچھیں ۔ان کو آناہوگا۔ ایک سوال کے جواب میں…

Read More

لاہور ،پی سی بی کرک اگین رپورٹ پی سی بی خزانہ خالی کرکے ہی جائوں گا،محسن نقوی کا پلان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ببانگ دہل پی سی بی خزانہ خالی کرکے گھر جانے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا ہے کہ بورڈ کا خزانہ بھرا پڑا ہے لیکن میں یہاں یہ کہنے یا کرنے نہیں آیا کہ خزانہ مزید بھروں ۔میں یہاں کرکٹ بہتری کے لئے ہوں۔ گراؤنڈز اور کرکٹرز پر پیسہ خرچ کروں گا۔سب کچھ لگادوں گا۔جب جائوں گا تو خزانہ خالی کرکے ہی جائوں گا۔پیسہ دکھائی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ عماد وسیم سے شرائط؟محمد عامر کا فیصلہ،محسن نقوی سے سن لیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عماد وسیم کی کوئی شرط نہیں مانی گئی،نہ ہی پی سی بی نے کوئی شرط رکھی،ان سے پاکستان اور ٹی 20 ورلڈکپ کی بات کی گئی،انہوں نے ملک کی خاطر اچھا فیصلہ کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی شرائط اور فیصلوں پر کوئی لچک نہیں دکھائے گا۔لیگز کے حوالہ سے جو پالیسی بن چکی ہے،وہی چلےگی۔ محمد  عامر کے حوالہ سے چیئرمین پی سی بی کا عجب شاٹ نکلا،کہتے ہیں کہ ان کا فیصلہ سلیکٹرز کریں گے۔عماد کا فیصلہ جیسے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے کوچز فائنل،نام کون سے،پہلے شین واٹسن ڈر کر بھاگا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے کوچز فائنل کرلئے ہیں۔اس میں ملکی و غیر ملکی شامل ہونگے۔اب ہر بار راز میں ہے،میڈیا سے چھپاکر کی جارہی ہے۔مالی معاملات بھی خفیہ ہیں۔پہلے ہی آسٹریلیا کے شین واٹسن اگلے روز کے اخبارات میں فنڈز تفصیلات پڑھ کر ڈرکربھاگا تھا۔ پاکستان کے دونوں کپتان فارغ،نئے قائد طے ان خیالات کا اظہار چیئرمیین پی سی بی محسن نقوی نے  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ہے اور…

Read More