Author: CricAgain Desk

چنائی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،ٹاس پر کپتان بوکھلاگیا،بیک وقت 2 فیصلوں کا اعلان،ہنسی کا طوفان آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 کے میچ میں ٹاس کافیصلہ مذاق بن گیا،چاروں جانب ہنسی کا طوفان آگیا۔کپتان نے پہلے ایک فیصلے کا اعلان کیا،پھر اسے خود ہی بدل ڈالا۔بیچ میں موجود سنجے منجریکر کو 2 بار تصدیقی فیصلہ پوچھنا پڑا ہے۔ چنائی میں چنائی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز کا میچ جاری ہے،اس کا ٹاس گجرات ٹائنٹنز کے نئے کپتان شبمان گل کے حق میں گرا۔گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل سکے کا ٹاس جیتنے کے…

Read More

پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز 4 سے 18 نومبر تک کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال نومبر میں وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی ۔ یہ دورہ 25-2024 کے موسم گرما میں آسٹریلیا کے وائٹ بال شیڈول کا آغاز ہوگا۔ اس دورے میں پاکستان ٹیم چھ میچ کھیلے گی جن میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں جو 4 سے 18 نومبر 2024 تک چھ شہروں میں…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ کوہلی کا اورنج کیپ پہننے سے انکار،لائیو انٹرویو میں کیون پیٹرسن پر فائرنگ کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا آئی پی ایل میچ میں مین آف دی میچ ایوارڈ وصولی کے بعد اورنج کیپ پہننے سے انکار،اسے غیر اہم قرار دیتے ہوئے مشہور کرکٹ مبصر کیوین پیٹرسن کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ بنگلورو میں ان کی ٹیم رائل چیلنجرزبنگلورونے ہپنجاب کنگز کو 4 وکٹ سے شکست دی۔کوہلی نے 49 بالز پر 77 رنزکی انگ کھیلی۔میچ کے بعد کوہلی پھٹ پڑے اور کہا ہے کہ میرا اندازہ ہے کہ اب  آپ…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل کا سنگل میچ جیتتے ہی کوہلی کی میدان سے ویڈیو کال۔مضحکہ خیزفیس تاثرات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی کی اپنی اہلیہ اور بچوں کو فون کال۔میدان میں ہی گھر سجالیا۔ٹیم انڈیا کے سابق کپتان نے اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلورو کے پریتی زنٹا کی پنجاب کنگز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فتح کی جانب گامزن کردیا۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ان کا خاندان جیت کا جشن  منائے،کوہلی نے  ویڈیو پر انھیں بیرون ملک سے ساتھ ملالیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ فین نے پھر دبوچ لیا،اصلی دھون پر بدستور غصہ،جعلی دھون کو دیکھ کر کوہلی نے کیاکیا،جارحانہ بیٹنگ،ٹیم جیت گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بہت سے لوگوں کو یاد ہوگا کہ ویرات کوہلی کو پچھلے سال لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف ایک دوسرے سے ٹکراتے ہوئے دیکھا جائے گا جو ایونٹ میں میدان میں سب سے زیادہ ہائی پروفائل جھگڑوں میں سے ایک تھا۔یہ کوہلی اور شیکھر دھون کا جھگڑا تھا ،آج ایک بار پھر دونوں ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ شیکھر دھون کی ٹیم پنجاب کنگز ویرات کوہلی کی سائیڈ رائل چیلنجرز بنگلور سے 4 وکٹ…

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈچیمپئن بننے کا دن،پی سی بی عمران خان سے خوفزدہ یا ریموٹ کنٹرول،رمیزراجہ نے حق اداکردیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان 1992 کا ورلڈ کپ آج جیتا تھا۔25 مارچ کو پاکستان دنیائے کرکٹ کا عالمی چیمپئن بناتھا۔وسیم اکرم فائنل کے ہیرو تھے۔جاوید میاں داد ٹورنامنٹ کے دوسرے اور پاکستان کے ٹاپ اسکورر تھے۔فائنل کی بڑی اننگ عمران خان نے 72 رنز کی کھیلی تھی۔ آج کے دن کے حوالے سے اہم واقعات ہمیشہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ یاددہانی اور خراج تحسین کیلئے پیش کرتا ہے۔ایک روز قبل پی سی بی نے اعجاز فقیہ تک…

Read More

کرک اگین رپورٹ حسن علی گھر گئے یا گھیر لیئے گئے،خود ہی بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حسن علی اپنی فیملی کے ساتھ مصروف ہیں،سوشل میڈیا پر لکھتے ہیں کہ میری خوشیوں میں گھرا یوا ماحول۔انہوں نے اپنے دونوں بچوں کو اٹھایا ہوا ہے،ساتھ میں اہلیہ بھی موجود ہیں۔ حسن علی پاکستان کرکٹ ٹیم میں ان اور آئوٹ کا شکار ہیں۔حالیہ پی ایس ایل سیزن ان کیلئے زیادہ اچھا نہیں رہا ہے۔ مستقبل میں وہ کائونٹی کرکٹ کی مدد سے اپنی پرفارمنس بحالی کے خواہش مند ہیں۔

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ متحدہ عرب امارات کے عثمان خان پاکستان کیلئے کھیل سکتے یا نہیں،یو اے ای کی نمائندگی کے اہل ہوئے یا نہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں متحدہ عرب امارات کے عثمان خان پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکیں گے یا نہیں۔یہ ایک سوال تو ہے۔ متحدہ عرب امارات کے پاکستانی نژاد ٹاپ آرڈر بلے باز عثمان خان نے پی ایس ایل 9 میں اوورسیز پلیئر کے طور پر شرکت کی اور دوسرے ٹاپ اسکورر بنے۔کاکول میں فوج کے ساتھ پاکستان کے تربیتی کیمپ میں انہیں بلایا گیا۔ پاکستان کی جانب سے اسے اپنے…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ بگ بیش لیگ کے سٹار بھارت سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کا آسٹریلیا میں سنگین جرم کا اعتراف۔ہوبارٹ ہریکینز کے کرکٹ کھلاڑی نکھل چودھری نے کوئینز لینڈ کے ٹاؤنس وِل میں ایک خاتون کے ساتھ عصمت دری  کا اعتراف کیا ہے۔بگ بیش لیگ کے کرکٹر پر الزام ہے کہ انہوں نے ٹاؤنس ول کے نائٹ کلب میں ایک خاتون سے ملاقات کے بعد اپنی گاڑی میں ریپ کیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے نکھل چودھری آسٹریلیا چلے گئے اور کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک ریسٹورنٹ میں کام کیا اور پوسٹ مین کے طور پر بھی کام کیا۔وہ اس…

Read More

لاہور، 25 مارچ، 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز ،پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا سلیم جعفر کی سربراہی میں خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کے خلاف 18 اپریل سے 3 مئی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی وائٹ بال سیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔ سیریز میں تین ون ڈے جو آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں اس کے علاوہ پانچ ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں۔ عائشہ ظفر (29 ون ڈے، 20 ٹی ٹوئنٹی ) گل فیروزہ (2…

Read More

لاہور 25 مارچ 2024پی سی بی میڈیا ریلیز نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز ،کاکول کیمپ کیلئے پاکستان کے 29 کھلاڑیوں کا اعلان ،عماد اور عامر شامل یا نہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ میں حصہ لیں گے۔ کھلاڑی آج رپورٹ کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ یہ کیمپ پاکستان آرمی کے تعاون سے منعقد کررہا ہے جس میں ایک خاص حکمت عملی کے مطابق کھلاڑیوں کو آنے والی سیریز اور ٹورنامنٹ کے لیے تیار کیا جائے گا جس میں نیوزی لینڈ کے خلاف…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک آج اپنی اہلیہ کے ساتھ تازہ ترین تصویر لئے کیوں منظر عام پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک نے بھی سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ ہیپی برتھ ڈے۔دراصل شعیب ملک کی دوسری اہلیہ ثنا جاوید کا 25 مارچ یوم پیدائش ہے۔31 سالہ ماڈل ثنا جاوید کی شعیب ملک کے ساتھ شادی اسی سال ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین میں سے اکثریت نے ٹرول کیا ہے اور شعیب ملک  کی اس پوسٹ پر منفی تبصرے کئے ہیں۔شعیب ملک کی اپنی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا سے…

Read More