کاکول ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑی اب جم بھی پہنچ گئے ہیں اور ٹریننگ میں تیزی آرہی ہے۔ کاکول ٹریننگ کیمپ میں ورزش،جم ،ایکسرسائز،دوڑ،ریس،ٹین وغیرہ تو ہوگئے ہیں لیکن اصل کرکٹ کی پریکٹس نہیں ہوئی ہے۔ آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ (ASPT)، کاکول میں فٹنس کیمپ کے دوران پاکستانی کھلاڑی تربیت اور جم مشقیں کر رہے ہیں۔آج یہ سب جاری ہے۔
Author: CricAgain Desk
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا کپتان کون اور کیسے،خوش قسمت نام لیک،بال اس کی کورٹ میں پی سی بی کا فیصلہ قریب واضح ہوگیا ہے۔بابر اعظم سے ابتدائی بات چیت ہوچکی ہے۔ سلیکشن کمیٹی اور چیئرمین پی سی بی نے بابر اعظم کو پاکستان کا کپتان بنانے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ان کی قیادت کرنے کی سفارش کی ہے۔ بابر تین ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کرنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن سکتے ہیں۔ اب بابر سے کہا جائے گا کہ وہ یا تو فیصلے کو قبول کریں یا مسترد کریں۔ حتمی اعلان…
لاہور،کرک اگین رپورٹ کاکول میں کرکٹ کیمپ کے دوران ٹینس مقابلہ کون جیتا،دلچسپ تبصرے جاری،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کاکول میں ریس مقابلے کے بعد ٹینس کورٹ میں بھی کھیلتے دکھائی دیئے ہیں۔ایسے پلیئرز جو دن بھر کی سخت مشقوں میں شریک نہیں ہوتے،ان کے لئے نائٹ سرگرمیاں بھی ہیں۔کبھی ان گنت میٹر ریس ہے تو کبھی تیز دوڑ۔ رات گئے پی سی بی میں اہم اجلاس،کوچزفائنل،کپتان پر اہم بات،رضوان پر الزام تازہ ترین مقابلہ ٹینس کا سامنے آیا ہے۔یہ ٹینس کا ڈبلز مقابلہ تھا۔کاکول ٹریننگ سینٹر میں شاہین شاہ آفریدی اور…
جے پور،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،آئوٹ ہونے کے بعد کپتان نے بیٹ دے مارا،پھر کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل میچ میں ناکام بیٹنگ پر دہلی کیپیٹلز کے کپتان رشی پنت نے ڈریسنگ روم میں بیٹ دے مارا۔خوش قسمتی سے بیٹ دیوار اور اس سے لٹکے پردوں کو مارا گیا،اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ رشی پنت ناکام ہیڈ،بھارتی دارالحکومت جے پور میں پسپا،اویش خان نے کمال کردیا جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں کیپٹلز کے کپتان رشبھ پنت آؤٹ ہونے کے بعد اپنا…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ رات گئے پی سی بی میں اہم اجلاس،کوچزفائنل،کپتان پر اہم بات،رضوان پر الزام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیرصدارت رات گئے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں اہم اجلاس ہوا ہے۔اس کا پہلا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو سفارشات پیش کیں۔اجلاس میں کوچز سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر۔ سلیکشن کمیٹی کے اراکین محمد یوسف۔ وہاب ریاض، عبدالرزاق۔…
جے پور،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2024 کا ایک اور سنسنی خیز میچ۔جے پور میں دہلی کیپیٹلز کو راجستھان رائلز کے خلاف آخری اوور میں 6 رنز درکار تھے۔اکسر پٹیل اورٹرسٹن ٹروبس وکٹ پر موجود تھے۔اویش خان بائولر تھے۔ راجستھان رائلز نے 5 وکٹ پر 185 رنزبنائے۔ریان پراگ نے 45 بالز پر 84 ناٹ آئوٹ رنزبنائے۔جواب میں دہلی کیپیلٹز ٹیم 5 وکٹ پر 173 رنزیہی بناسکی اور12 رنز سے ہارگئی۔ڈیوڈ وارنر کے 49 رنزرائیگاں گئے۔کپتان رشی پنت 26 بالز پر 28 کرکے بوجھ ہی بنے۔آخری اوور کروانے والے اویش خان نے صرف4 رنز دیئے،یہی نہیں4 اوورز میں29 رنز دے…
حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کے سٹائلش پوز کے جواب میں ثانیہ مرزا بیٹے کے ساتھ سامنے آگئیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی جانب سے اپنی اہلیہ ثناجاوید کی رومینٹک سالگرہ منائےجانے کے بعد ردعمل میں ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھی کچھ کیا ہے۔ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ میں لکھا ہے کہ یہ رمضان ویک ہے اور اس میں اپنی،فیملی اور دوستوں کی تصاویر کے ساتھ شعیب ملک کے بیٹے اذہان کی تصاویر بھی موجود ہیں۔ ثانیہ مرزا نے پیلے جوڑے میں کیا…
پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا کپتان۔۔۔نام سیٹ،بابرنقوی ملاقات نہیں ہوسکی،گرباز حمایت میں آگئے۔بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی خبریں جعلی نکلی ہیں ۔سابق کپتان کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے اور بابر اعظم کاکول اکیڈمی میں شرکت کیلئے پہنچ چکے ہیں۔ ادھر 7 رکنی نوبہار سلیکشن کمیٹی نے پاکستانی ٹیم کے کپتان کا نام تجویز کیا ہے اور اس کے لئے محمد رضوان بھی ٹاپ لسٹ میں آگئے ہیں۔خیال ہے کہ بابر اعظم مشروط طورپر آمادہ ہیں لیکن اس کے لئےتاحال بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ محمد رضوان غیر مشروط طور پر کپتانی سنبھالنے…
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہو گی۔ ٹکٹوں کی پری بکنگ pcb.tcs.com.pk پر شام 5 بجے آن لائن شروع ہوگی۔ ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 29 مارچ سے شروع ہو گی۔ سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل اور لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہونگے۔ پہلے مرحلے میں آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ جمعہ کو شام 5 بجے pcb.tcs.com.pk پر شروع ہوگی۔ آؤٹ…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ کاکول کو کوچز اور کپتان تیار کرنے کی بھٹی بنانے کی کوششیں سوال یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز اور کپتان کے فیصلے ایسے وقت میں کیوں ہو رہے ہیں کہ جب قومی کرکٹرز کاکول میں موجود ہیں۔ کوچز کے انتخاب پر چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ فیصلہ اس وقت ہوگا جب ٹیم وہاں موجود ہوگی۔ کپتان کا فیصلہ کاکول کیمپ کے اندر ہوگا یہ کیمپ ہے یا کوچز اور کپتان بنانے کی بھٹی۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ پیغام کیا نکل رہا ہے۔ پی سی بی کی کی…
کرک اگین رپورٹ کاکول ٹریننگ کیمپ میں اعظم خان درمیان میں گرگئے،3 کرکٹرزغیر حاضر،کون بنا ریس چیمپئن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہکاکول میں پاکستان کرکٹ ٹریننگ کیمپ سے اعظم خان کیلئے اچھی نیوز نہیں ہے۔بھاری بھرکم بیٹر اعظم خان کی حالت خراب ہوگئی ہے اور وہ اس کے دوران گرگئے اور پھر کھڑے تک نہیں ہوسکے۔ اس چکر میں حارث رؤف، نسیم شاہ اور افتخار احمدنے راہ فرار لی اور شرکت ہی نہیں کی۔دو کلو میٹر رننگ میں اعظم خان درمیان میں ہی تھک گئے اوردو کلومیٹر رننگ میں اعظم خان کی بس ہوگئی، ڈیڑھ کلومیٹر کا فاصلہ…
حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ طوفان میں بمرا کو بائولنگ نہ دینے پر پانڈیا کے پیچھے پنڈت پڑگئے،حیرت انگیز انکشافات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میںسن رائزر حیدر آباد بمقابلہ ممبئی انڈینز میچ کےدوران ہاردک پانڈیا کی کپتانی زیربحث آئی کیونکہ ہوم ٹیم نے ریکارڈبنایا، جس میں اسٹار گیند باز جسپریت بمراہ کی غیر موجودگی نمایاں ہے۔حیدرآباد میں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا کیونکہ ہوم سائیڈ نے مارکو جانسن کی جگہ الیون میں ٹریوس ہیڈ کو نامزد کیا تھا۔ آئی پی ایل ، ممبئی کی شکست کے،مزید نئے…