| | | |

طوفان میں بمرا کو بائولنگ نہ دینے پر پانڈیا کے پیچھے پنڈت پڑگئے،حیرت انگیز انکشافات

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ

طوفان میں بمرا کو بائولنگ نہ دینے پر پانڈیا کے پیچھے پنڈت پڑگئے،حیرت انگیز انکشافات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میںسن رائزر حیدر آباد  بمقابلہ ممبئی انڈینز میچ  کےدوران ہاردک پانڈیا کی کپتانی زیربحث آئی کیونکہ ہوم ٹیم نے ریکارڈبنایا، جس میں اسٹار گیند باز جسپریت بمراہ کی غیر موجودگی  نمایاں ہے۔حیدرآباد میں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا کیونکہ ہوم سائیڈ نے مارکو جانسن کی جگہ الیون میں ٹریوس ہیڈ کو نامزد کیا تھا۔

آئی پی ایل ، ممبئی کی شکست کے،مزید نئے ریکارڈز،اگروال نے سر ٹکرادیا،روہت شرما اور پانڈیا میں پھر گرمی سردی

بمراہ اننگز کے چوتھے اوور میں گیند کرنے کے لیے آئے، صرف پانچ رنز دیے، اور حیرت انگیز طور پر 13ویں اوور تک دوبارہ نہیں دیکھا گیا، یہاں تک کہ ہیڈ نے ابھیشیک شرما کے ساتھ مل کر  12 اوورز کے اندر 173-3 تک پہنچایا۔طوفان میں بمراہ کی عدم موجودگی نے پنڈتوں سمیت ہر دیکھنے والے کو حیران کر دیا۔ ٹام موڈی، سابق ایس آر ایچ کوچ نے بمراہ کی عدم موجودگی پر سوال اٹھایا، جبکہ عرفان پٹھان نے پانڈیا کی عام کپتانی قرار دیا۔

روہت شرما نے کپتانی چھین لی،کپتان پانڈیا کو بائونڈری پر بھیج کر بدلہ چکادیا

روہت شرما بھی ناخوش دکھائی دیئے۔لگتا ہے کہ جلد کپتان بدلنے والا ہے۔حیرت انگیز انکشافات میں یہ بھی ہے کہ فرنچائز کی مالکہ ناخوش ہے۔منیجمنٹ پریشان ہے اور بھارت میں انڈر ورلڈ میں قہقہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *