Author: CricAgain Desk

کراچی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید کی نئی ویڈیو،کیا بتانا چاہتیں،جانیئے،شعیب ملک کی اہلیہ رمضان المارک میں ایک ٹی وی کیلئے رمضان شو کرتی ہیں،جس میں انعامی سوالات بھی ہوتے ہیں،وہاں ان کے شوہر شعیب ملک بھی ساتھ ہوتے ہیں۔ شعیب ملک کے سٹائلش پوز کے جواب میں ثانیہ مرزا بیٹے کے ساتھ سامنے آگئیں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید نے ایک تازہ ترین ویڈیو شیئر کی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ رمضان پروگرام میں ان کی شرکت کی تہاری کیسے ہوتی ہے۔کیسے مہنگے ملبوسات ہوتے ہیں اور کیسی جیولری۔ کرکٹ فینز کے لئے…

Read More

لکھنو،کرک اگین رپورٹ Image source:BCCI آئی پی ایل 2024،لکھنو میں پنجاب کنگز ادب کے ساتھ ہار مان گئی ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لکھنو میں ادبی کرکٹ۔پنجاب کنگز نے نہایت ادب کے ساتھ اپنی ہار مان لی،حالانکہ 200 رنز کے تعاقب میں پنجاب کنگز نے 12 ویں اوور کی تکمیل سے قبل ہنڈرڈ رنزکی شراکت مکمل کرلی تھی۔جنوی بیئرسٹو کے 42 اور کپتان شیکھر دھون کےففٹی بالز پر 70 رنزپر جانے کے بعد پنجاب کنگز ٹیم ہہمت ہارگئی،آخری 24 بالز پر درکار 60 رنز اس کے لئے مشکل ہوگئے۔لیام لونگسٹن کو آخری اوور میں ہوش آیا،جب 6…

Read More

ڈربن،کرک اگین رپورٹ ڈربن کے کنگز میڈ میں افطار پارٹی،عمران خان کی تصاویر،فلسطینی جھنڈے،انوکھا آئیڈیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیںکہ جنوبی افریقا میں معروف کرکٹ گرائونڈ میںافطارپارٹی میں عمران خان کی تصاویر اور فلسطینی جھنڈوں کی بھرمار ہوگئی۔ویڈیو پوری دنیا میں وائرل ہے۔ ڈربن کے کنگزمیڈ کرکٹ اسٹیڈیم میں گرینڈ افطار پروگرام  میں ہزاروں افراد شریک ہوئے اوریہاں پاکستانی کمیونٹی نے حیران کن کام کیا۔ہزاروں پانی کی بوتلوں پرفری فلسطین اور فری عمران خان کے اسٹکرز لگا دیئے ۔ افطار پارٹی میں عمران خان کی تصویر والی پانی کی بوتلیں سب کے ہاتھوں میں دکھائی دی ہیں اور یہ…

Read More

کاکول،کرک اگین رپورٹ کاکول میں قومی کھلاڑیوں کی سنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل،شاہین اور بابر آمنے سامنے،عامر کے قہقہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کاکول کیمپ کے دوران سنوکرکھیلتے ویڈیو وائرل۔محمد عامر کے قہقہے توجہ کا مرکز بن گئے۔کپتانی کے امیدوار شاہین آفریدی اور بابر اعظم بھی موجود تھے اور ہنستے کھیلتے دکھائی دیئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی بساط پر بظاہر پلیئرز خوش وخرم دکھائی دے رہے ہیں لیکن یہ ظاہر فوٹیجز ہیں۔ایک موقع پر بابر اعظم نے شاٹ کھیلی لیکن ناکام گئے،اسی طرح شاداب خان تو ورلڈ سنوکر چیمپئن کا…

Read More

ایبٹ آباد ،کرک اگین ڈاٹ کام کاکول ٹریننگ کیمپ کے نام پر پاکستانی کرکٹرز بد ترین پابندیوں کی زد میں آگئے ہیں۔کھلاڑیوں کے موبائل فون چیک کئے جائیں گے۔ کاکول میں کھلاڑیوں پر سختی کردی گئی ہے۔اب فون چیک کئے جائیں گے ۔ ادھر سلیکٹرز کاکول داخل ہوگئے ہیں۔بابر اعظم سے مذاکرات ہونگے،انہیں ٹی 20 کپتانی قبول کرنے کا کہا جائے گا ۔بابر اعظم اپنی شرائط کے ساتھ سختی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ منیجمنٹ کی خواہش ہے کہ اس ممکنہ ملاقات کی نیوز کسی موبائل سے لیک نہ ہو۔ اس سے قبل شاہین آفریدی کا مکالمہ لیک ہوچکا…

Read More

عمران عثمانی کا تجزیہ قصہ پاکستان کرکٹ کی کپتانی کا،منطقی تجزیہ،ہوش ربا سوالات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ میں کپتانی کی نئی سیاست کیوں داغی گئی ہے۔یہ انتہائی اہم سوال ہے،اس کی ٹائمنگ اہم اور انداز نہایت غیر ذمہ دارانہ اور کسی حد تک سیاسی ہے،نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں کہ کپتانی کی سفارش کرنے والا 4 رکنی گروہ تقسیم ہوگیا ہے۔یہی نہیں اس سے بھی بڑھ کر کوئی شاہین کے کان بھررہا ہے تو کوئی بابر اعظم کے۔ایسا کیوں ہے۔ اسے سمجھنے کیلئے اب تک کی پکچرپر نگاہ ڈالنا ضروری ہوگیا ہے۔پی ایس ایل ختم…

Read More

کاکول،کرک اگین رپورٹ رات گئے بابر اعظم کی تصدیق آگئی،اہم اعلان،واپسی،بھارتی صحافی مخالف بابر اعظم نے تصدیق کردی۔آفیشل ایکس اکائونٹ سے لکھا ہے کہ بیک مطلب واپسی بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ کی کپتانی قبول کرلی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ انہیں ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی بھی واپس مل جائے گی۔ جمعہ کے روز اس کی تصدیق ہوگئی تھی کہ پی سی بی نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کپتانی کی پیشکش کی ہے اور 7 رکنی سلیکشن کمیٹی کے 4 اراکین نے بھی یہی سفارش کی تھی۔ اب بابر اعظم نے رات…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2024،کوہلی کی اننگ خود غرضی کی علامت بن گئی،بنگلورو کو پھر شکست۔آئی پی ایل 2024 میچ میں ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے بڑی شکست ہوگئی ہے،یہ ایونٹ میں تیسرے میچ میں اس کی دوسری شکست ہے۔ویرات کو ہلی کے 59 بالز پر بنائے گئے ناقابل شکست 83 رنزرائیگاں گئے۔ناکام ٹیم نے ہوم میدان میں 6 وکٹ پر 182 رنزبنائے۔مچل سٹارک 47 رنزکی مار کھاکر کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ جواب میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ہدف 19 بالیں قبل   3 وکٹ پر پورا کرلیا۔سنیل نارائن نے 47…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ محمد حفیظ لاہور ایئرپورٹ پر لٹ گئے،شکایت پر ایسا جواب کہ سوشل میڈیا پرسناڈالیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ تجزیہ نگار محمد حفیظ کے ساتھ لاہور ایئرپورٹ پر واردات ہوگئی ہے۔شکایت پر کوئی شنوائی نہیں۔سابق کرکٹر نے صفر سروس قرار دے دی ہے۔ محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 26 مارچ کو نیویارک (JFK) سے لاہور کا سفر شروع کیا۔ لاہور پہنچنے پر جب میں نے سامان حاصل کیا تو میں نے دیکھا کہ میرے سوٹ کیس کو نقصان پہنچا ہے اور بیگ سے میرا قیمتی…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ ملین ڈالرکا منظر،کوہلی اور گھمبیرنے یہ کیا کردیا،سٹارک پھرناکام،فی ڈلیوری لاکھوں روپےکی۔اکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  انٹرنیٹ ونڈو توڑ ویڈیو اور مناظر۔ویرات کوہلی اور گوٹم گھمبیر کی عرصہ سے جاری جنگ کے خاتمہ کی شاندار پکچر آگئی ہے۔ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر نے جمعہ کے روزمیچ کے دوران انٹرنیٹ کو توڑنے والی جھپی کے ساتھ لڑائی  کو دفن کردیا۔بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرز بنگلورو اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان آئی پی ایل 2024 کے میچ میں کولکتہ کے سرپرست گوتم گمبھیر اور ویرات کوہلی کے درمیان صلح ہوئی ہے۔ پچھلے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین کا چیپٹر،نئے کپتان کی شرطیں،کوچز کا انکار،پاکستان کرکٹ کے حوالہ سے 3 بڑے دعووں نے حقیقت کھول دی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ میں جو چل رہا ہے،اس کے لئے 3 بڑے دعوے سامنے آئے ہیں۔پہلا دعویٰ کرک اگین کی چند روز قبل کی نیوز کی تصدیق ہے کہ بابر اعظم اپنی شرط پر کھڑے ہیں اور ٹی ٹوئنٹی کپتانی کو ٹیسٹ کپتانی مطلب تینوں فارمیٹسکی کپتانی سے مشروط کیا ہے۔دوسرا دعویٰ یہ آیا ہے کہ 5 کوچز نےپی سی بی کی پیشکش مسترد کردی،جن سے بات چیت کا دعویٰ ہے،وہاں سے…

Read More

کاکول،کرک اگین رپورٹ کاکول کیمپ،خوف اور شکوے،جنریٹر کی بولتی بند،شاداب کا مزا اڑگیا،نسیم کاجواب سب کچھ کہہ گیا۔کاکول ٹریننگ کیمپ میں پاکستان کے کھلاڑیوں کے خواب ہی بکھر گئے،ایک نے کہدیا کہ ورلڈٹی 20 کے لئے ابھی تیاری نہیں ہے۔دوسرے نے کہدیا کہ مزا نہیں آرہا،تیسرا اپنا جنریٹر بھی بھول گیا ہے اور ہمیشہ مذاق کرنے والے سے پوچھا گیا تو تو اس نے کہدیا کہ خود مذاق لگ رہے ہیں۔ کاکول میں جاری پاکستانی کھلاڑیوں کے ٹریننگ کیمپ سے کھلاڑی اکتائے ہوئے ہیں۔روزے کے ساتھ کھلاڑی مشکل میں ہیں۔پی سی بی ویڈیو میں دیکھاگیا کہ سوال پوچھنے والے نے…

Read More