حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ روہت شرما نے کپتانی چھین لی،کپتان پانڈیا کو بائونڈری پر بھیج کر بدلہ چکادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 میں بھارت کے موجودہ ٹیسٹ کپتان روہت شرما اور موجودہ ممبئی انڈینز کپتان ہردک پانڈیا میں کھلم کھلا لڑائی چل رہی ہے۔روہت شرما جو کہ اس بار کپتانی سے معزول کئے گئے ہیں اور ان کی جگہ ہردک پانڈیا قیادت کرہے ہیں نے اس بار کپتان کو بائونڈری لائن پر بھیج کر گزشتہ میچ کا بدلہ چکا دیا۔ روہت شرما نے بدلہ لے لیا،بیچ میدان میں کپتان ہاردک پانڈیا کو کیا سنایا…
Author: CricAgain Desk
حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل ، ممبئی کی شکست کے،مزید نئے ریکارڈز،اگروال نے سر ٹکرادیا،روہت شرما اور پانڈیا میں پھر گرمی سردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل میچ ممبئی کی شکست کے باوجود مزید نئے ریکارڈزبناگیا،اگروالنے سر ٹکرادیا،روہت شرما اور پانڈیا میں پھر گرمی سردی۔آئی پی ایل 2024 میں ممبئی انڈینز کو مسلسل دوسری شکست۔ریکارڈز سے بھرپور میچ،کئی نئے ریکارڈز بن گئے لیکن ممبئی انڈینز پوائنٹس سسٹم پر کھاتہ کھولنے میں ناکام۔میچ میں سابق کپتان روہت شرما اور موجودہ کپتان ہردک پانڈیا میں سرد جنگ رہی،سابق کپتان دور سے دورسے نئے کپتان کے فیصلے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ عثمان خان پرپابندی،جرمانے کا خطرہ،دوبورڈز میں جنگ چھڑسکتی،کارروائی کا آغاز ہوگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ نے پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خان کے خلاف قانونی کارروائی کا ارادہ ظاہر کردیا ہے۔یوں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) اور امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کا ایک دوسرے کے مقابل آنے کاخطرہ ہے۔نئی جنگ چھڑسکتی ہے۔عثمان خان پر پابندی،یو اے ای میں انٹری پر پاببندی اور لیگز کے معاہدوں کی خلاد وزری اور ان کی پابندی سمیت متعدد اقدامات شامل ہوسکتے ہیں۔ ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) اس بات…
دبئی،کرک اگین رپورٹ عثمان خان پی سی بی کی باتوں میں آگئے،امارات کرکٹ بورڈ کو نوٹس بھیج دیا،پابندی کا خطرہ۔پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے بلے باز عثمان خان کاکول میں جاری فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔انہوں نے پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے لیے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، مجموعی طور پر دو سنچریاں اور 430 رنز بنائے۔ اس کارکردگی نے سلیکٹرز کی توجہ حاصل کی۔ عثمان نے پی سی بی سے قانونی مشاورت کے بعد ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کو اپنا ریٹینر کنٹریکٹ ختم کرنے کا…
حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل تاریخ میں نئا ریکارڈ،ریکارڈ بک الٹ پلٹ۔ممبئی انڈینز پر حیدر آباد سے بڑا حملہ ،سب پسا ہوگئے۔11 سال بعد آئی پی ایل ہسٹری کا نیا ریکارڈ بن گیا،روہت شرما کیلئے بڑا چیلنج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 کے بدھ کے میچ میں حیدرآباد میں سن رائزرزحیدرآباد نے ممبئی انڈینز کے بائولرز کی دھلائی کردی۔ آئی پی ایل بگ ٹوٹل کا پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔روپتشرما انگلیاں چبانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔سن رائزرز حیدرآباد نے ممبئی انڈینز کے خلاف 20 اوورز میں 3 وکٹ پر رنز بنائے ہیں۔اب…
کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی بابر اعظم کے خلاف،شاہین کے حق میں آگئے،نوکری جاری شاہد آفریدی اپنے آپ کو بڑا بنانے ،ثابت کرنے میدان میں آگئے ۔داماد کی کپتانی بچانے کیلئے متحرک ،تاوقت ایسا بیان نہیں دیا کہ جس سے پی سی بی یا اس سے اوپر کسی کو مسئلہ ہو۔ انصاف کی بات کرنے میں تامل ہے۔سچ بیانی سے گریز ہے صفائیاں بیان کی جاتی ہیں اور یا پھر شاہین کی کپتانی بچانے کا کام شروع کردیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کے معاملے پر سابق کپتان اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے موجودہ کپتان شاہین…
لاہور 27 مارچ، 2024، پی سی بی میڈیا ریلیز,کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جو ملک کے 16 ریجنز میں اپریل میں منعقد ہوگا ۔ پی سی بی آئین 2014 کے تحت تمام رجسٹرڈ کرکٹ کلب ( فعال اور غیر فعال) اس ٹورنامنٹ میں شرکت کے اہل ہوں گے۔ واضح رہے کہ 2023 کے انتخابات کے بعد جو تازہ ترین اسکروٹنی ہوئی ہے، وہ نوٹیفائیڈ لسٹ حتمی تصور کی جائے گی ۔ ا سکے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ نئے کلبوں کے لیے رجسٹریشن کا عمل بھی کھولے…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بھارت بیک وقت آسٹریلیا میں،پردے کے پیچھے کیا چل رہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور بھارت کی سیریز یا میچ یا آسٹریلیا کے ساتھ مل کر 3 ملکی کپ کب ممکن ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے اس سال موقع اور دونوں ممالک کی ٹیموں کے اپنے ہاں ہونے کے باوجود اس کے انعقاد کو اس سال خارج از امکان قرار دیا ہے۔سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہوا۔دوسری بات یہ کی ہے کہ یہ منصوبہ موجود ہے،اگلے سال ہوسکتا ہے لیکن دونوں دعووں میں حتمی طور پر تفصیلات نہیں ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا سے موصولہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم وطن واپس پہنچ گئے،کپتانی کی پیشکش پر پی سی بی کوغیر متوقع جواب ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کرکٹر بابر اعظم عمرے کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔وہ کچھ دیر قبل ہی لاہور پہنچے ہیں اور اب کاکول اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے کل جائیں گے۔ زمہ دار ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ان سے ٹی 20 ورلڈکپ کپتانی کیلئے رابطہ کرچکا ہے۔بابر اعظم نے فوری جواب نہیں دیا ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق پاکستان کی ملٹی کلر سلیکشن کمیٹی جس میں اب بیوروکریسی بھی آگئی ہے…
چنائی،کرک اگین رپورٹ دھونی کے یچ کے چرچے کیوں،ٹیم پھر جیت گئی،آئی پی ایل 2024 میچ میں چنائی سپر کنگز نے گجرات ٹائٹنز کو آئوٹ کلاس کردیا ہے۔فاتح ٹیم نے 6 وکٹ پر 206 رنزبنائے۔جواب میں گجرات ٹیم 20 اوورز میں 8 وکٹ پر143 رنزبناسکی۔کپتان شبمان گل 8 رنزبناسکے۔ چنائی میں ہرجانب فینز کا پرائوتھا،یلو کلرز تھے۔سابق کپتان ایم ایس دھونی عام کھلاڑی کے طور ہر وکٹ کیپنگ کرتے پائے گئے۔ روزے کی حالت میں قومی کرکٹرز کا فوج کے ساتھ کیمپ شروع،روحانی تربیت بھی ملے گی ایم ایس دھونی کے ایک کیچ کے چرچے پائے گئے ہیں۔
لاہور،کرک اگین رپورٹ روزے کی حالت میں قومی کرکٹرز کا فوج کے ساتھ کیمپ شروع،روحانی تربیت بھی ملے گی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یی ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا رمضان المبارک میں ٹریننگ کیمپ شروع ہوگیا ہے۔بابر اعظم سمیت متعدد پلیئرز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب ہیں،وہاں سے واپسی پر کیمپ جوائن کریں گے لیکن باقی پلیئرز نے کاکول میں رپورٹ کردی ہے۔ پاکستان کے قومی کرکٹرز فوجی انسٹرکٹرزکی زیرنگرانی جسمانی،اعصابی اور روحانی تربیت کریں گے۔رمضان المبارک جیسے ماہ میں روزے کے ساتھ جب پلیئرز رسے کھینچیں گے اور مزید جسمانی ورزش کریں گے تو فٹنس لیول بہتر ہوگا…
چنائی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،ٹاس پر کپتان بوکھلاگیا،بیک وقت 2 فیصلوں کا اعلان،ہنسی کا طوفان آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 کے میچ میں ٹاس کافیصلہ مذاق بن گیا،چاروں جانب ہنسی کا طوفان آگیا۔کپتان نے پہلے ایک فیصلے کا اعلان کیا،پھر اسے خود ہی بدل ڈالا۔بیچ میں موجود سنجے منجریکر کو 2 بار تصدیقی فیصلہ پوچھنا پڑا ہے۔ چنائی میں چنائی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز کا میچ جاری ہے،اس کا ٹاس گجرات ٹائنٹنز کے نئے کپتان شبمان گل کے حق میں گرا۔گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل سکے کا ٹاس جیتنے کے…