کاکول میں بھاگنے کے بعد اب جم میں انٹری
کاکول ،کرک اگین رپورٹ
پاکستانی کھلاڑی اب جم بھی پہنچ گئے ہیں اور ٹریننگ میں تیزی آرہی ہے۔
کاکول ٹریننگ کیمپ میں ورزش،جم ،ایکسرسائز،دوڑ،ریس،ٹین وغیرہ تو ہوگئے ہیں لیکن اصل کرکٹ کی پریکٹس نہیں ہوئی ہے۔
آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ (ASPT)، کاکول میں فٹنس کیمپ کے دوران پاکستانی کھلاڑی تربیت اور جم مشقیں کر رہے ہیں۔آج یہ سب جاری ہے۔