Author: admin

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ ون ڈے اسکواڈ: ٹام لیتھم ،کپتان، ٹام بلنڈل، چاڈ بوز، میٹ ہنری، بین لِسٹر، کول میکونچی، ایڈم ملنے، ڈیرل مچل، جمی نیشم، ہنری نکولس، راچن رویندرا، ہنری شپلی، ایش سودھی، بلیئر ٹِکنر، ول ینگ۔ ٹام لیتھم پاکستان کے خلاف 26 اپریل سے شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے نئی نظر آنے والی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نیوزی لینڈ ستاروں  کے بغیر پاکستان کا دورہ کرے گا ، جو فی الحال آئی پی ایل میں مصروف ہیں۔ بلیک کیپس کپتان کین ولیمسن، ٹم ساؤتھی، لوکی فرگوسن، گلین فلپس، مائیکل…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن کا آئی پی ایل کے ساتھ بھی پی ایس ایل والا کھیل ،ایونٹ سے باہر۔بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن نے جو پی ایس ایل کے ساتھ کیا،وہی کچھ آئی پی ایل کے ساتھ کردیا۔معاہدے کے باوجود کھیلنے سے انکار ۔2023 کی انڈین پریمیئرلیگ سے خود کو باہر کردیا ہے۔یوں شکیب الحسن کی اپنے فیصلوں سے انفرادیت کے ساتھ ایک بار پھر خود کو نمایاں کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن نے بھارت میں جاری آئی پی ایل 2023 میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔یوں ان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ان کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ محمد عامر سے سلیکشن کمیٹی کا رابطہ،ورلڈکپ پلان میں آگئے،ریٹائرمنٹ واپسی لینے کا شیڈول ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر محمد عامر اپنے تیسرے ڈیبیو کیلئے تیار،گرین سگنل مل گیا۔نجی ٹی وی سمانیوزکے مطابق سلیکشن کمیٹی میں شامل ایک رکن نے محمد عامر کے منیجر سے رابطہ کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی کرکٹ اور فٹنس پر توجہ مرکوز کریں۔بیان بازی سے گریز کریں اور انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی تیاری کریں،انہیں وہ وقت بتادیا جائے گا کہ کب انہوں نے ریٹائرمنٹ واپس لینی ہے۔ محمد عامر گزشتہ سے پیوستہ پی سی بی دور حکومت…

Read More

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 کی 8 ٹیمیں کنفرم،2 سابق چیمپئنز باہر۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے لئے ورلڈکپ سپر لیگ کی لائن اپ مکمل ۔8 ٹیموں کو حتمی ٹکٹ مل گیا۔آخری ٹیم کا فیصلہ اتوار 2 اپریل 2023 کو ہوا۔یوں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز جیسے سابق عالمی چیمپئنز براہ راست بھارت کا ٹکٹ لینے میں ناکام رہے۔اب انہیں کوالیفائز ایونٹ کھیلنا پڑے گا جو جون 2023 میں ہوگا۔ آئی سی سی نے  ورلڈکپ 2023 کے لئے2019 ورلڈکپ کے فوری بعد ورلڈکپ سپرلیگ کے نام سلسلہ شروع کیا تھا،یہاں سے ٹاپ 8 ٹیمیں ورلڈکپ 2023 کے لئے براہ راست…

Read More

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی ایشیا کپ پر ہارگیا،ورلڈ کپ پر بھی بھارت کے سامنے بے بس،اعتراف نامہ جاری پی سی بی نے بھارتی میڈیا اور اس کے بورڈ کی تصدیق کردی۔آئی سی سی میں ورلڈ کپ کو لے کر کسی بھی حوالہ سے ہائپرڈ ماڈل ڈسکس نہ کئے جانے کو درست قرار دیا ہے۔یوں آسان الفاظ میں کہا جاسکتا ہے کہ پی سی بی ایشیا کپ کو لے کر بھارتی موقف کے سامنے ہارا ہے اور جوابی وار میں ورلڈکپ کو لے کر کوئی ٹھوس دھمکی دے نہیں سکا ہے۔…

Read More

لاہور ،کرک اگین ڈاٹ کام ایشیا کپ ،ورلڈ کپ،بھارت کیلئے پی سی بی کا پہلی بار بمبار جواب پی سی بی کا بھارتی اور آئی سی سی کے مبینہ بیانیہ کا آفیشل رد عمل آگیا ہے۔پاکستان نے بھارت میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے سے آفیشل طور پر انکار کردیا ہے۔آئی سی سی نے تصدیق تو نہیں کی لیکن پی سی بی نے پہلی بار کھلم کھلا بات کردی ہے۔بھارت ایشیا کپ کے لئے نہیں پاکستان نہیں آئے گا تو بھارت میں پاکستان بھی نہ جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے  تصدیق…

Read More

لندن ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو سعود شکیل کے لئے انگلینڈ ہی کے دروازے کھول گیا۔ پاکستانی بیٹر انگلش کائونٹی سسٹم میں داخل ہوگئے ہیں۔یارک شائر کائونٹی نے معاہدے میں لے لیا ہے۔27 سالہ سعود شکیل نے حالیہ ہوم سیزن میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر اسٹارٹ کیا اور ابتدائی 5 اننگز میں ففٹیز پلس اننگ کھیلیں۔انہیں نیل ویگنار کی جگہ لیا گیا ہے ،کیوی کھلاڑی ان فٹ ہیں۔سعود کائونٹی کے ابتدائی میچز کھیلیں گے ،اگلی جمعرات کو ان کا ڈیبیو ہوگا۔ ادھر یارک شائر کے پاکستانی کپتان شان مسعود کی شروعات میں…

Read More

دبئی،نئی دہلی،کرک اگین پاکستانی موقف کے توڑ میں گزشتہ 16 گھنٹوں میں بھارتی بورڈ کا دوسرا کڑا وار۔ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کو ناممکنات میں قرار دے دیا۔ساتھ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اپنے میچز بھی ملک سے باہر کھیلے گا۔یہ سب اتنی تیزی کے ساتھ ہوا ہے کہ پی سی بی کے پاس جواب دینے کا تاحال موقع نہیں ہے۔ پاکستان کو ایشیا کپ ایونٹ کی میزبانی حاصل ہے،آخری اجلاس میں بھارت کے پاکستان آنے سے انکار بعد اسے 2 ممالک میں کروانے کی باتیں تھیں لیکن اب کل کے بعد میں اے سی سی کے…

Read More

دبئی،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بدھ کی شام سے یہ سوال گردش کررہا ہے کہ کیا پاکستان ورلڈ کپ کے میچز کسی نیوٹرل مقام پر کھیلے گا یا نہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے قریبی حکام اس امکان کی طرف اشارہ کر رہے ہیں جس میں بنگلہ دیش کو ایک ممکنہ آپشن کے طور پر شامل کیا گیا ہے – انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور بی سی سی آئی نے اس طرح کے کسی بھی اقدام کو مسترد کر دیا ہے۔ آئی سی سی  اہلکار نے بدھ کی شام بتایا کہ بنگلہ دیش کے بارے میں بورڈ میٹنگ میں بالکل بھی…

Read More

دبئی،ڈھاکا،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی میٹنگ میں بھارت کے لئے بڑا دھچکا،ورلڈ کپ 2023 کے پاکستانی میچز بھارت کی بجائے بنگلہ دیش میں کروانے پر بات ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ معروف کرکٹ ویب کرک انفو کے مطابق گزشتہ ہفتہ ہونے والی آئی سی سی  میٹنگ میں اس پر تفصیلی بات ہوئی ہے اور اجلاس میں شریک افراد نے پاکستان اور بھارت کی موجودہ سیاسی کشیدگی کے باعث پاکستان کے تمام میچز بنگلہ دیش میں کروائے جانے کی تجویز پر بات کی ہے۔یوں بھارت کے لئے یہ بات کسی بڑے دھچکہ سے کم نہیں…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ سکائی سپورٹس نے ایشز سیریز کے لئے 21 رکنی کمنٹری پینل بنادیا،اس سال موسم گرما کی انگلینڈ آسٹریلیا سیریز میں اوئن مورگن مارک ٹیلر کے ساتھ رکی پونٹنگ بھی شامل ہیں ۔ ادھر انگلینڈ کے ان فٹ کھلاڑی جونی بیئرسٹو قریب 9 ماہ بعد واپسی کرنے والے ہیں کائونٹی کے 2 میچز کھیلیں گے لیکن مرکز نگاہ ایشز سیریز ہوگی۔ انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس آئی پی ایل سے قبل انجیکشن پر چلے گئے۔آل رائونڈر ان فٹ ہیں،لیگ کا پہلا حصہ بطور بیٹر کھیلیں گے۔بائولنگ نہیں کریں گے۔ ایک اور بڑی نیوز یہ ہے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے مہیلا جے وردھنے کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی ٹیم کو دورہ نیوزی لینڈ کے لئے خود ہی نہیں بھیجا۔جے وردھنے ہمارا اثاثہ ہیں۔یم نے ان کو ملکی کرکٹ کے لئے بڑی ذمہ داری دی ہے۔ سابق کرکٹر سینئر وجونیئر ٹیموں کے کنسلٹنٹ اور مینٹور ہیں،ساتھ میں سب کے کوچ بھی ہیں۔وہ تمام ملکی و مقامی کرکٹ کے لئے بطور اسپیشلسٹ کام کررہے ہیں۔ ادھر جے وردھنے نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے ملک سری…

Read More