عمران عثمانی پی ایس ایل کہانی،اہم واقعات،عجب حرکات،مخبوط الحواس واقعات،پہلا حصہ۔پاکستان سپر لیگ 2023 کاوقت آن پہنچا،وسل بجنےکو ہے،سنسنی خیز میچز کے ساتھ کئی یاد گار واقعات ایک بار پھر پی ایس ایل ہسٹری کا حصہ بن جائیں گے۔۔پی ایس ایل 8 کو اس بار کورونا سے خطرہ نہیں رہے گا لیکن دہشت گردی جیسے واقعات سے ایک مسئلہ ضرور ہوگا۔،مختلف ممالک کے کھلاڑی ایک جگہ جمع ہونگے.رسک اپنی جگہ ضرور ہوگا۔ کرک سین نے پی ایس ایل کے لئے مضمون تیار کیا ہے جس میں 2016 کے پہلے ایڈیشن سے لے کر 2020تک کے 5ویں ایڈیشن تک کے اہم…
Author: admin
کمبرلے،کرک اگین رپورٹ تیسرا ون ڈے بدھ کو،عالمی چیمپئن انگلینڈ ڈبل مسئلہ میں،جنوبی افریقا ورلڈکپ سے ایک جیت دور۔ورلڈ چیمپئن انگلش کرکٹ ٹیم کو مسلسل چھٹی ایک روزہ شکست سے بچنے کا بڑا چیلنج درپیش ہے۔ساتھ میں جنوبی افریقا میں کلین سوئپ کی ہزیمت کا بھی خوف ہے۔انگلینڈ اور جنوبی افریقا سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ کل بدھ یکم فروری کو کمبرلے میں کھیلاجائے گا۔ادھر جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2023 میں براہ راست قدم رکھنے سے ایک فتح کی دوری پر ہے۔اگر وہ انگلینڈ کے خلاف تیسرا میچ جیت جائے تو اس کی ورلڈکپ سپرلیگ میں 89 پوائنٹس…
محمد حارث پشاور میں،ویسٹ انڈین کرکٹر کیوں خوش،عاقب جاوید کا نیا شوشہ۔ویسٹ انڈین کرکٹر نکولس پورن کے ہاں بچے کی پیدائش۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کرکٹر اور ان کی اہلیہ کو مبارکباد دی ہے۔ محمد حارث اپنے آبائی شہر میں افسردہ،پولیس لائن پشاور کے آگے سے گزرتے ہوئے نہایت رنجیدہ،کیا کہا۔ حال ہی میں ڈیبیو کرنے محمد حارث آج پشاور تھے۔کہتے ہیں کہ آج جب میں اپنے آبائی شہر پشاور میں پولیس لائن کے آگے سے گزرا ۔حالیہ دھماکے کے بعد پورا شہر نہایت خاموش اور سنسان سا ہے۔اپنے شہر کو اس طرح دیکھ کر دکھ ہوا۔پشاور دھماکہ کے نتیجہ…
سلہٹ،کرک اگین رپورٹ بی پی ایل،محمد رضوان بھڑک اٹھے،مخالف ٹیم جل کر جھلس گئی۔پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان بھڑک اٹھے۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں جارحانہ اننگ کی بدولت اپنی ٹیم کی ناقابل یقین جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ سلہٹ میں کھیلے گئے بی پی ایل 2023 کے میچ میں کومیلا وکٹورینز نے کھلنا ٹائیگرز کو7 وکٹ سے شکست دی۔ناکام ٹیم نے پنی جانب سے فاتحانہ اسکور2 وکٹ پر 210 اسکور کئے۔تمیم اقبال نے 61 بالز پر 95 اور شائی ہوپ نے 55 بالز پر91 اسکور کئے۔نسیم شاہ نے 34 رنزکے عوض ایک وکٹ لی۔ جواب میں کومیلا وکٹورینز نے…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ Image by cricinfo آسٹریلین ٹیم بھارتی دورے پر روانہ،بھارت کے دھوکے پر وام اپ میچز کھیلنے سے انکار کردیا۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم سیریز کے لئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بھارت کے طویل دورے کے لئے منگل کی صبح سڈنی سے بھارت کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔دورے میں 4 ٹیسٹ میچزہیں۔ انکشاف ہوا ہے کہ ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلیا نے خود ہی وارم اپ میچ کھیلنے سے انکار کیاہے۔اس پر حال ہی میں سابق کپتان مائیکل کلارک نے کڑی تنقید کی ہے۔اس کا جواب اب سٹیون سمتھ نے دیا ہے۔ سٹیون سمتھ نے بتایا ہے کہ بھارتی…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ پی ایس ایل کہانی،وکٹوں کی سنچری والے واحد گیند باز کون،ریکارڈ کون توڑےگا۔پاکستان سپرلیگ کی کہانی یہ ہے کہ 2016 سے شروع ہوکر 2023 تک آن پہنچی،تاریخ کی کامیاب ترین ٹی 20 لیگ ہے۔پی ایس ایل ہسٹری تیزی کے ساتھ سربلند ہے۔کرک اگین اس کے 8ویں ایڈیشن کے موقع پر پی ایس ایل کہانی،پی ایس ایل ہسٹری اور پی ایس ایل تاریخ کے ابواب کے نیچے اس کے بیٹنگ ریکارڈز پیش کرچکا ہے،یہاں پی ایس ایل بائولنگ ریکارڈز پیش کئے جارہے ہیں۔ پی ایس ایل کہانی، بیٹنگ ریکارڈز میں فخرزمان نے بابر اعظم سے بڑا اعزاز…
لندن،اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کو خاص جمپ ،خاص اہمیت مل گئی ۔انگلینڈ کے معروف کرکٹر نے اپنی ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہوئے پی ایس ایل 8 کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ چیمپئن انگلینڈ کے صف اول کے کھلاڑی ایلکس ہیلز نے اپنی ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش کے دورے سے معذرت کرلی ہے اور کہا ہے کہ وہ لگثری ایک لاکھ 45 ہزار پائونڈز کی ڈیل کو اہمیت دیں گے جو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ اس سال کا معاہدہ ہے۔ ایلکسس…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ پی ایس ایل کہانی،پی ایس ایل بیٹنگ ریکارڈز میں فخرزمان نے بابر اعظم سے بڑا اعزاز چھین لیا۔پاکستان سپر لیگ 8 کے لئے تیاریاں جاری ہیں،ملکی صورتحال کی خرابی کے باوجود ہر ایک پر عزم ہے کہ لیگ 13 فروری سے شروع ہوجائے گی،یہاں پی ایس ایل کے چند ریکارڈز کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں بال اور بیٹ کی جنگ ہمیشہ ہی رہی ہے۔ایونٹ کی 7 سالہ ہسٹری میں کوئی ٹیم 250 سے زائد اسکور نہیں بناسکی ہے۔اب تک کا ہائی مجموعہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کے خلاف 247 اسکور…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی نے 8 رکنی سلیکشن کمیٹی بنادی،کامران اکمل چیئرمین،دلچسپ ممبرز۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک اور سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔اس طرح ملک کی یہ سب سے بڑی سلیکشن کمیٹی ہوگی،جس میں دور حاضر کے ان پلیئرزکو جمع کیا گیا ہے جو ماضی قریب میں پی سی بی کی سابقہ کمیٹی یا منیجمنٹ سے نظر انداز ہوئے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آٹھ رکنی سلیکشن کمیٹی کا نام دیا ہے جو ریجنل اور ڈسٹرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے انڈر 13، انڈر 16 اور انڈر 19 ٹرائلز کرے گی۔سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر/بلے باز کامران اکمل…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کی جانب سے مکی آرتھر کو ہیڈ کوچ بنائے جانے کے ممکنہ اعلان سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کی خوب منظر کشی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے مینز بنادی ہیں۔وہ مذاق ہے کہ حد ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ میڈیا پر مبینہ نیوز آنے کے بعد مکی آرتھر کی اگلی کوچنگ کا بیشتر وقت آن لائن کوچنگ میں لگ سکتا ہے۔وہ ڈربی شائر کے ساتھ بھی منسلک ہیں۔ ایک صارف نے آن لائن کوچنگ کی درست تصویر کشی کی ہے اور دکھایا ہے کہ کھلاڑی کس طرح مخلتف حالتوں میں…
پشاور ،لاہور،لندن،کرک اگین رپورٹ پشاور دھماکہ ،پی ایس 8 نشانے پر،غیر ملکی پلیئرز پریشان،اپنی حکومت سے رائے طلب۔ پشاور دھماکے نے پی ایس ایل 8 کے کامیاب انعقاد پر سوالیہ نشان چھوڑ دیا ہے۔غیر ملکی پلیئرز میں سے ایک درجن سے زائد کھلاڑیوں نے اپنے اپنے ملک کے داخلہ حکام سے رابطہ کیا ہے۔معاملہ سکیورٹی اداروں تک جا پہنچا ہے۔ انتہائی مصدقہ اور کرک اگین ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پی ایس ایل 8 میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں نے انتہائی قریب سے پشاور دھماکے کو دیکھا ہے اور بھرپور نگاہ رکھی ہے۔اس حوالہ سے اس کے…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ نہلے پہ دہلا،انوکھے فیصلے،48 گھنٹے تک روڈز گھمائو،اب پاکستان کا آن لائن ہیڈکوچ،عثمان خواجہ بھی نمبر لے گئے دنیا میں کیاسے کیا ہورہا ہے اور پاکستان میں سب کچھ نرالا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اگر 48 گھنٹوں سے مسلسل روڈز پر گھمائے جارہے ہیں تو کیا نیا تعجب ہے،اس لئے کہ یہ پاکستان ہے،جہاں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔اب جب ٹاپ لیول پر ایسی حرکات ہونگی تو اس ک کے اثرات بھی دکھائی دیں گے۔تازہ ترین مبینہ نیوز یہ ہے کہ پی سی بی مکی آرتھر کو ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ بنائے گا،یہ جزوقتی ہونگے۔یہ…