لاہور،نئی دیلی:کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور بی سی سی آئی میں ایشین کرکٹ کونسل کے پلیٹ فارم سے جنگ بڑھ رہی ہے۔بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہیں۔نتیجہ میں اپنی اس ذاتی خواہش جس کا ظہار گزشتہ سال کیا گیا تھا،اس سے جڑی بات اب ایشین کرکٹ کونسل کے پلیٹ فارم سے بڑھائی جارہی ہے۔تازہ ترین کارروائی پی سی بی کی جانب سے آئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل سوشل میڈیا اکائونٹ سے ایشین کرکٹ کونسل کو جواب دیا گیا ہے۔یہ جواب اس ای میل کے جواب میں ہے جس…
Author: admin
لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو سبکدوش،سرفراز احمد کو ٹیسٹ کپتان بنانے کا فیصلہ،وسیم،شعیب اور شاہد کا رد عمل۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بابر اعظم سے طویل فارمیٹ کی کپتانی واپس لی جارہی ہے۔اس حوالہ سے ضروری مشاورت بھی ہوگئی ہے۔پاکستان کے اگلے ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد ہونگے۔محدود اوورز فارمیٹ میں ابھی بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھاجائے گا لیکن یہ بات طے ہے کہ یہ کپتانی بھی خطرات سے دوچار ہوگی۔پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز میں تاخیر ہے۔سال کے وسط میں ہوگی۔اپریل تک ٹیسٹ کپتانی کا ذکر نہیں ہوگا۔اسی ماہ کپتان…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کب تک کھیلوں گا اورکپتانی،سرفراز نے دونوں کا جواب دیدیا،کیوی کپتان تاخیری حربوں کے معترف،پاکستان کرکٹ ٹیم میں کامیاب واپسی کرنے والے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے بتادیا ہے کہ وہ کب تک کھیلتے رہیں گے،ساتھ ہی کپتانی کے بارے میں بھی کچھ کہا ہے نیشنل بنک ایرینا میں میچ کے بعد پریس کانفرنس میں نیوزی لینڈ سیریز کے مین آف دی سیریز بننے والے 36 سالہ سرفراز احمد کہتے ہیں کہ فٹنس اور فارم اہم ہوتی ہے،وہ بحال رہی تو 40 سال تک بھی کھیلوں گا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ اس…
کراچی،کرک اگین رپورٹ سرفراز احمد پوری سیریز کے ہیرو،فٹنس پرابلم،امپائرز کی وارننگ،رکاوٹیں،بیانات۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں 4 سال بعد واپسی کرنے والے سرفراز احمد سب کچھ لے اڑے۔کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے ڈرا کرنے میں ان کی سنچری 118 رنزکی اننگ نے لاجواب کام کیا،اس پر وہ مین آف دی میچ قرار پائے۔پوری سیریز میں مسلسل پرفرام کرنے،ایک سنچری اور 3 ہاف سنچریز کی مدد سے 335 اسکور کرکے وہ دونوں سائیڈز پر ٹاپ کرگئے،اس پر وہ مین آف دی سیریز قرار پائے۔ اس شاندار کارکردگی کے بعد سرفراز احمد نے اللہ کا شکراداکیا اور کہا کہ…
عمران عثمانی کی رپورٹ کراچی ٹیسٹ ہائی ڈرامہ کے بعد ڈرا،امپائرز کا 3 اوورز کروانے سے انکار،سیریز بے نتیجہ۔نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد کراچی ٹیسٹ نہیں جیتا،پاکستان نے شاندار کھیل کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کا حسن ضرور جیت لیاہے۔نیشنل بنک ایرینا میں ڈھلتے سائے میں کرکٹ کا حسن اور سنسنی خیزی نے دنیائے کرکٹ کو جکڑے رکھا۔شاندار بیٹنگ،زبردست بائولنگ۔بھرپور کشمکش اور اعصابی جنگ میں یہ میچ ختم ہورہا تھا،ایسے میں ٹیسٹ میچ کم روشنی کے سبب ختم کردیا گیا۔امپائرز نے مشاورت کے بعد کم روشنی کے سبب 3 اوورز قبل دن ختم ہونے،میچ ختم کئے جانے کا…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ،سرفراز نےتاریخی سنچری کے فوری بعد ساتھی بیٹر سے کیا کہا،عمل شروع۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے سرفراز احمد نے سنچری کی تکمیل کے بعد میچ جیتنے کی جانب مارچ شروع کردیا ہے۔وہ ساتھی پارٹنر کو کہہ چکے ہیں کہ ہم نے جیت کیلئے جانا ہے اور پوری کوشش کرنی ہے۔بیٹنگ بھی اسی طرح جاری رکھنی ہے۔ مسلسل چوتھی اننگ میں 50 سے اوپر جانے والے وکٹ کیپر بیٹر نے کیریئر کی چوتھی ،پاکستانی سرزمین پر پہلی ٹیسٹ سنچری مکمل کی ہے۔انہوں نے 135 بالز پر یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ سرفراز احمد…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کو جھوٹا کہدیا ہے۔اپنے ایک بیان میں کونسل ترجمان نے کہا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے ڈیولپمنٹ پاتھ وے پروگرام کے تحت کمیٹی اجلاس 14 دسمبر کو ہوا۔تجاویز تمام ممالک سے منگوائی گئیں،پاکستان نے نہیں دیں،پھر پی سی بی کو 22 دسمبر 2022 کو ای میل کی گئی۔پی سی بی نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا۔اس کے بعد سال کے شروع میں کرکٹ کلینڈر جاری کیا گیا۔ نجم سیٹھی پی سی بی چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی نے سوشل میڈیا پر جو کہا ہے کہ پی سی بی کو کوئی ای…
کراچی،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی گھبراہٹ میں دونوں سائیڈز سے وکٹ خراب کرنے کی کوشش۔دونوں امپائرز حرکت میں آگئے۔اوپر تلے وارنگگ جاری۔کیوی کپتان بھی اس میں شامل۔ کراچی ٹیسٹ کے فیصلہ کن دن کے دوسرے سیشن میں لنچ کے بعد جب کیوی بائولنگ اٹیک کو فوری کامیابی نہ ملی تو پلان بی پر کام شروع کردیا گیا۔پہلے اسپنر اش سودھی نے بالز کروانے کے بعد وکٹ کے ڈینجرس ایریا میں پائوں مارے اور 2 بار ایسا کیا۔فیلڈ امپائر ایلکس وارف نے سوھی کو پکڑا۔اپنی جگہ چھوڑ کر وکٹ پر گئے۔جہاں سودھی نے وکٹ میں گھسنے کی کوشش…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ رات کے سوا2 بجے ٹوئٹ کرتے ہیں کہ ہم آگئے ہین۔اگلی صبح سوا10 بجے یہ ٹولہ پی سی بی پر آگیا۔میں سامان تک وہاں سےنہ لے سکا۔اپنے آفس میں،میں نے اپنے بھائی کی تصویر لگائی ہوئی تھی۔میری جذباتی وابستگی ہے بھائی سے۔1992 ورلڈکپ کی ایک تصویر وہاں لگائی تھی۔شرٹ وہاں موجود تھی۔اب یہ بار بار کہتے ہیں کہ سامان بھجواتے ہیں۔ان کے ایک ٹھگ شکیل شیخ ہیں۔وہ ٹوئٹ کرکے میری چیزیں ڈسپلے ڈال دیتے ہیں۔یہ طریقہ واردات ٹھیک نہیں ہے۔اب کرکٹرز کو عزت نہیں دیں گے تو…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ ڈبل سنچری کیلئےدرکار 6 رنزکیلئے ترس گئے،دن ختم۔عثمان خواجہ کی ڈبل سنچری ایک اور دن گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکی۔کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری کے لئے عثمان خواجہ کل بھی انتطار کرتے رہ گئے اور آج تو دن بھر اسی میں ہی بیٹھے رہے لیکن وہ نہ آئوٹ ہوئے اور نہ ڈبل سنچری مکمل ہوسکی۔ سڈنی ٹیسٹ کا تیسرا روز مکمل طور پر بارش کی نذر ہوگیا۔ایک بھی بال کاکھیل ممکن نہیں ہوسکا۔امپائرز نے تیسرے سیشن کے ایک گھنٹہ بعد کھیل کا دن ختم کرنے کا اعلان کیا۔ آسٹریلیا نے دوسرے روز کل…
لاہور،ممبئی:کرک اگین رپورٹ نجم سیٹھی نےآتے ہی پی سی بی چیئرمین کے طور پر بھارتی بورڈ سے روابط ،دبئی میں ملاقات کی 2 سے 3 کوششوں ،ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے۔ساتھ میں سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی لائن ہی اختیار کرنے پر مجبور ہوئے ہیں کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آئی تو پھر ورلڈکپ بھی نیوٹرل مقام پر کھیل لیتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ ہم نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کی کوشش کی ہے ۔کوئی جواب نہیں دیا۔ بھارتی صحافی وکرام گپتا سے…
عمران عثمانی کا تجزیہ امام الحق اور سعود شکیل دونوں نے پہلی اننگ میں کل ملا کر 84 اوورز کھیلے تھےاور صرف 207 اسکور بنائے تھے،ان میں سے 56 اوورز سعود شکیل کے تھے۔دونوں نے جمعہ کو کراچی میں کھیلنا ہے۔اگر ان کو اس بار بھی یقین ہے کہ وہ دونوں ہی 84 اوورز کھیل جائیں گے اور ٹیم کو جیت کے لئے نہیں جانا ہے تو پھر امام الحق کے ساتھ صبح سعود ہی میدان میں اترجائیں اور دن کے لازم 98 اوورز میں سے 84 اوورز کھیل کر پاکستان کو یقینی شکست کے خطرے سے باہر نکالیں،کیا کسی…