پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بگ بیش لیگ میں ڈیبیو ہی کرلیا ہے۔عام طور پر ڈیبیو سے مراد کرکٹ کیریئر کا آغاز ہوتا ہے لیکن یہاں اس سے مراد کرکٹ کیریئر تو نہیں لیکن کرکٹ سے جڑی بریکنگ نیوز ہے۔ دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی پیسر زخمی،ہسپتال اور سکین،2 تبدیلیاں متوقع لیجنڈری پیسر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا کی ایکس پر ٹوئٹ کیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ بگ بیش لیگ میں میرا پرتھ کے مقام پر پہلا میچ ہے۔میں فاکس سپورٹس ،ٹیموں و افراد کے ساتھ انجوائےکررہا ہوں۔ ٹی 20 انٹرنیشنل…
Author: CricAgain Desk
دبئی ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم پھر ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون،بھارتی بیٹر محروم تازہ ترین پیشرفت، سٹار پاکستانی بلے باز بابر اعظم ایک بار پھر آئی سی سی ون ڈے بلے بازوں کی رینکنگ میں چوٹی پر پہنچ گئے، شبمن گل کو پیچھے چھوڑ دیا، جو اب دوسرے نمبر پر ہیں۔ یہ تبدیلی گل کی جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے غیر حاضری کے بعد ہوئی ہے۔ بابر اس وقت متاثر کن 824 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں، جبکہ گل 810 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر بہت پیچھے ہیں۔ آئی سی سی…
نیلسن،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش،16 برسوں میں نیوزی لینڈ میں مسلسل 18 ویں ون ڈے شکست،سومیا سرکار ٹنڈولکر سے آگے ۔سومیا سرکار نے دوسرے ون ڈے کے دوران سچن ٹنڈولکر کا 14 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔لیفٹ ہینڈڈ بیٹر نے 22 چوکے اور 2 چھکے لگائے،151 بالز کھیلیں۔یہ برصغیر کے کسی بھی بیٹر کا نیوزی لینڈ میں بڑا ابفرادی اسکور بھی ہے،سابقہ اعزاز سچن ٹنڈولکر کے پاس 163 رنزکا تھا کا تھا جو 2009 میں بنایا تھا۔ بنگلہ دیش،16 برسوں میں نیوزی لینڈ میں مسلسل 18 ویں ون ڈے شکست،سیریز بھی کیویز کے نام ۔بنگلہ دیش کی مجموعی طور پر 45…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی پیسر زخمی،ہسپتال اور سکین،2 تبدیلیاں متوقع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل ایک اور بڑی انجری کا سامنا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں ڈیبیو کرنے والے پیسر خرم شہزاد کو بھی ہسپتال بھیجا گیا ہے اور وہاں ان کا سکین ہوا ہے۔ فاسٹ باؤلر خرم شہزاد نے پہلے ٹیسٹ کے دوران اپنے بائیں جانب میں تکلیف کی شکایت کی۔ ان کی شکایت کے بعد ٹیسٹ میچ کے بعد خرم کو ایم آر آئی اسکین کے لیے بھیجا گیا۔ طبی پینل کے ایم…
کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے ٹی 20 سیریز برابرکردی،ویسٹ انڈیز میچ میں 35 اوورز میں459 رنز۔ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے چوتھے ٹی 20 میچ کے بعد سیریز برابر ہے اور اب فیصلہ کل جمعرات کی رات کو فیصلہ کن میچ میں ہوگا۔سیریز کے چوتھے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم نے بھی ریکارڈ 268 رنزکے تعاقب میں تیزی دکھائی لیکن وہ آئوٹ ہوتے گئے۔ میزبان ٹیم ساڑھے 15 اوور ز میں 192 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔عام حالات میں اتنے اوورز میں یہ بہت اسکور ہوا کرتے ہیں لیکن اس میچ میں ان کے لئے 75 اسکور کم پڑے اور انگلینڈ اسی مارجن…
ٹرینڈاڈ،کرک اگین رپورٹ Image by Associated Press/AFP ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ کاسب سے بڑا ٹوٹل،آسٹریلیا،بھارت سمیت سب بڑے ممالک پیچھے ہوگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انگلینڈ نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں بڑی ٹیموں کا سب سے بڑا ٹوٹل اسکور کردیا۔اپنی تاریخ کا بھی بڑا ہائی اسکور 267 رنز 3 وکٹ پر بناڈالا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف اس نے یہ سب منگل اور بدھ کی درمیانی شب کیا۔اننگ کی خاص بات فل سالٹ کی48 بالز پر سنچری سمیت 57 بالز پر 119 اسکور تھے۔لیام لونگسٹن نے 21 بالز پر 54 جب کہ بیس بالز پر ففٹی مکمل…
دبئی،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے ساتھ بھیہاتھ،اکلوتا پلیئر آئی پی ایل میں،ڈیوڈ وارنر کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔آئی پی ایل فرنچائززنے بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے ساتھ بھی خوب کی۔صرف ایک پلیئر منتخب ہوئے۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 2024 ایڈیشن کی نیلامی میں مستفیض الرحمان واحد بنگلہ دیشی کرکٹر بن گئے۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کو منگل 19 دسمبر کو دبئی میں ہونے والی نیلامی میں چنئی سپر کنگز نے ان کی بنیادی قیمت 2 کروڑ پر خریدا۔مزید کوئی نہیں ہے۔ بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ تباہ کردی،مچل سٹارک کی ایک ڈلیوری 13184 ڈالرز کی ہوگی اسی طرح…
دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ تباہ کردی،مچل سٹارک کی ایک ڈلیوری13184 ڈالرز کی ہوگی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہبھارت نے ٹیسٹ کرکٹ تباہ کردی۔آئی پی ایل فرنچائزز نے ڈومیسٹک کرکٹ میں پیسہ پھینک ،تماشہ دیکھ کے مصداق انٹرنیشنل کرکٹ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔یہ خبریں تو آپ پہلے ہی پڑھ چکے ہیں کہ پیٹ کمنز اور مچل سٹارک کے ریکارڈز معاہدے ہوئے ہیں لیکن ان کو تفصیلی جائزے کے ساتھ پرکھاجائے تو 5 دن کے طویل فارمیٹ کیلئے اب پسینہ بہانا بوجھ لگنے لگا ہے۔ایسے میں کون اپنی توانائیاں صرف کرے گا اور کوئی اےسے کیوں…
کرک اگین رپورٹ پروٹیز کا کرارا جواب،بھارت چاروں شانے چت،ون ڈے سیریز برابر،فیصلہ آخری معرکہ میں ہوگا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جنوبی افریقا کا کراراجوابی وار،بھارت چاروں شانے چت۔دوسرا ون ڈے میچ 8 وکٹ سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کردی،اب فیصلہ تو فیصلہ کن معرکہ میں ہوگا۔ منگل کو کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 47 ویں اوور میں صرف 211 رنزبناکر پویلین لوٹ گئی۔ کپتان کے ایل راہول نے 56 اور اوپنر سائی سدھرسن نے 62 کی اننگز کھیلیں،باقی سب غبارے ثابت ہوئے۔پروٹیز کے نندر برگر نے 3 آئوٹ کئے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 شیڈول،پہلا میچ…
لندن،ٹکساس:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 شیڈول،پہلا میچ حیران کن ممالک کا فکس،تاریخی لنک جڑگیا،ٹائمنگ ساتھ،بریکنگ نیوز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امریکہ میں 2024 ورلڈ ٹی 20 کا آغاز ہوگا ۔انگلینڈ کے میچز ویسٹ انڈیز میں ہونگے۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 14 جون سے 30 جون تک کیریبین اور امریکا میں کھیلا جائے گا۔توقع ہے کہ ٹورنامنٹ کا شیڈول اس ہفتے کے آخر میں آئی سی سی جاری کرے گا۔10ٹیمیں امریکہ میں جبکہ دیگر 10 کیریبین میں کھیلیں گی۔ اگلے سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکہ اور کینیڈا کے درمیان ٹکر ہوگی۔اس…
کراچی 19 دسمبر، پی سی بی میڈیا ریلیز پریزیڈنٹ ٹرافی،ایک میچ ڈرا،دوسرے کا فیصلہ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے ہرادیا۔ ایس این جی پی ایل اور غنی گلاس کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے شکست دیدی۔ واپڈا نے کے آر ایل کو جیتنے کے لیے287 رنز کا ہدف دیا تھا۔ تیسرے دن کھیل ختم ہونے پر کے آر ایل نے 39 رنز بنائے تھے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا تھا۔ آج چوتھے…
ٹرینیڈاڈ ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے کرکٹرز پر ٹرینیڈاڈ جزیرے پر اپنی ٹیم کے ہوٹل سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ،کیونکہ اسی سڑک پر ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ،جہاں ہوٹل موجود ہے ۔ کھلاڑیوں کو پہلے ہی متنبہ کیا گیا تھا کہ وہ حیات ریجنسی ہوٹل سے باہر نہ نکلیں سوائے اس جزیرے پر ہونے والے دو میچوں کے، یہ میچز منگل اور جمعرات کو شیڈول ہیں، پیر کو ٹریننگ اور میچوں کے درمیان گولف کے پہلے سے طے شدہ راؤنڈ منسوخ ہیں۔ احتیاط کی ضرورت اس وقت پیش…