Author: CricAgain Desk

ٹرینڈاڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے بھی پاکستانی شوق،گزشتہ میچ کی ریکارڈ سکورر ٹیم فیصلہ کن میچ میں صرف 132 پر ڈھیر۔وہی گرائونڈ۔وہی مقام۔ایک میچ قبل انگلینڈ نے یہاں ٹی20 انٹرنیشنل میں اپنا ہی نہیں،تمام بڑے ممالک کی جانب سے سب سے بڑا ٹوٹل 267 رنزکا سیٹ کرکے کامیابی سمیٹی اور 5 میچزکی سیریز برابر کی لیکن اب 5 ویں اور فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل میں یکدم اس پر پاکستانی اثرات کاغلبہ ہوگیا۔یہ ٹیم بھی اب شاید بے اعتباری کا مزا لینے نکلی ہے۔نتیجہ میں ویسٹ انڈیز نے جوابی ہدف 19 ویں اوور میں پورا کرکے سیریز 2-3 سے جیت…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا آج وکٹوریہ الیون کیخلاف 2 روزہ میچ خفیہ کردیاگیا،بند دروازے،میڈیا آئوٹ،وجہ جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا خفیہ میچ آج سے شروع ہوگا۔میلبرن میں ہنگامی بنیادوں پر اچانک شیڈول کیا جانے والا 2 روزہ پریکٹس میچ آج جمعہ 22 دسمبر 2023 سے شروع ہوگا جو باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے ایک پریکٹس میچ ہے لیکن یہ خفیہ ہے۔ٹاپ سیکرٹ ہے۔ آسٹریلیا کے سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے لکھا ہے کہ پاکستانی پہلے ٹیسٹ کی شکست،اپنے ایک پیسر کے زخمی ہونے کے بعد اتنے پریشان ہیں کہ وہ بے بس ہیں۔انہوں…

Read More

پرل،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ اپنے ملک میں بھارت سے ون ڈے سیریز ہارگیا۔ پرل میں اسے 3 میچز کی سیریز کے آخری اور فائنل میچ میں 78رنز کی شکست ہوئی ہے۔ میزبان ٹیم 296 رنز کے جواب میں 46 ویں اوور میں 218رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔ڈی زورزی 81 اور ایڈن مارکرم 36 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ بھارت کی جانب سے ارشدیپ سنگھ نے صرف 30رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔ جنوبی افریقہ کیلئے بھارتی ٹیم کا وہی متوقع اور مبینہ ہدف اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم 8 وکٹ پر 296 رنز بنانے میں کامیاب…

Read More

بولینڈ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ کیلئے بھارتی ٹیم کا وہی متوقع اور مبینہ ہدف جنوبی افریقہ بھارت میچ کے حوالے سے کرک اگین کا دیا گیا پہلی اننگ کا ممکنہ ٹوٹل ہوبہو درست ثابت ۔بولینڈ پارک میں جاری سیریز کے تیسرے مگر فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹ پر 297 اسکور کئے تھے۔ اننگ کی خاص بات سنجو سامسن کی سنچری ہے۔وہ 108 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔114 بالیں کھیلیں ۔پروٹیز کے بیورن ہینڈرک نے 3 وکٹیں لیں۔ دونوں ممالک میں سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ کرک…

Read More

میلبرن ،کرک اگین رپورٹ ایم سی جی میں پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹیسٹ 26 دسمبر سکتے شروع ہونا ہے۔ٹیم نے پہلی پریکٹس جمعرات کو کی ہے۔اس کے ساتھ ہی کھلاڑیوں نے قریب سے توجہ پالی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد رضوان سے پوچھا گیا کہ یہاں آپ کھیلیں گے یا سرفراز ۔ رضوان نے برجستگی سے کہا کہ شان مسعود آرہے ہیں۔ان سے پوچھ لینا۔ ایک اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی نے باںر اعظم سے ان کا بیٹ مانگ لیا۔ اب بابر اعظم کے پاس…

Read More

دبئی،کرکا گین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 شیڈول قسط وار لیک،پاک بھارت بڑے معرکہ کی تاریخ بھی آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان ٹائم زون کے فرق کی وجہ سے 9 جون، اتوار کو ترجیح دی جائے گی۔ لہذا، اگر کھیل رات کا میچ ہے، تو اسے صبح سویرے نشر کیا جائے گا۔یہ پہلا موقع ہوگا جب امریکہ ملک میں کھیل کو فروغ دینے کے لیے آئی سی سی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ رپورٹس بتاتی ہیں کہ آئی سی سی نے بھارت کے تمام گیمز کو امریکہ میں شیڈول کرنے کا فیصلہ…

Read More

سڈنی،دبئی،کرک اگین رپورٹ Getty Images عثمان خواجہ شق ایف کی خلاف ورزی کے تحت مجر،آئی سی سی کا اعلان،کرکٹر کی اگلے میچ کیلئے نئی درخواست تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے تصدیق کردی ہے کہ  عثمان خواجہ کے خلاف تادیبی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ادھر کرکٹ آسٹریلیا نے یہ تصدیق کی ہے ان کے کھلاڑی عثمان خواجہ نے میلبرن کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے ایک پیغام کے اجرا کی اجازت مانگی ہے۔ عثمان خواجہ نے اسرائیل غزہ تنازع میں انسانی حقوق کو اجاگر کرنے کے لیے کرکٹ آسٹریلیا اور انٹرنیشنل کرکٹ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی سکسرز کے لئے کھیلنے والےانگلش اسٹار ٹام کرن کو امپائر کو مبینہ طور پر دھمکانے کے الزام میں چار گیمز کی پابندی کا سامنا  ہے، کلب پہلے ہی اپیل کرنے کے اپنے منصوبوں کا اعلان کر چکا ہے۔ کرن پر 11 دسمبر کو ہوبارٹ ہریکینز کے خلاف تصادم کے دوران ایک واقعے کے لیے کرکٹ آسٹریلیا کے ضابطہ اخلاق کے تحت لیول 3 کے جرم کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اس پر امپائر، میچ ریفری یا طبی عملے کو ڈرانے یا دھمکانے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا گیا، چاہے وہ زبان…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ باکسنگ ڈے ٹیسٹ،میلبرن پچ پر ڈرامائی تبدیلی،بارش کا امکان،پہلے بیٹنگ کا فائدہ یا نقصان۔میلبرن میں شیڈول باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے حوالہ سے 2 کرکٹ بریکنگ نیوز ہیں۔پہلی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پچ کی تیاری میں ڈرامائی تبدیلی کی گئی ہے اور پچ پر گھاس رکھ دی گئی ہے اور موسم کے حوالہ سے دوسری تازہ ترین خبر یہ ہے کہ باکسنگ ڈے مطلب میلبرن ٹیسٹ کے پہلے روز 26 دسمبر سے قبل کرسمس پر  بارش کی پیش گوئی ہے۔ عثمان خواجہ پر معطلی یا سزا کی تلوار،اب کیا نیا ہو یا ہونے والا،جانیئے باکسنگ…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٰImage source:Getty images عثمان خواجہ پر معطلی یا سزا کی تلوار،اب کیا نیا ہو یا ہونے والا،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عثمان خواجہ  ایک بار پھر کرکٹ کی گورننگ باڈی آئی سی سی کے ساتھ  تصادم کے راستے پر ہیں، پہلے ٹیسٹ کے دوران  ہوشیار احتجاج پرانہیں پابندی کا خطرہ ہے۔کرکٹر دوسرے ٹیسٹ میں بھی یہ کرناچاہتے ہیں ،اس سے پہلے کچھ بھی ممکن ہے۔اوپننگ بلے باز نے پرتھ میں آسٹریلیا کی 360 رنز کی فتح کے دوران بازو پر سیاہ پٹی پہن رکھی تھی جب ٹیسٹ کے موقع پر آئی سی سی نے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاک آسٹریلیا ٹیسٹ،ایم سی جی مین دہشت گرد کے داخلہ کاخطرہ،تاحیات پابندی،کتنے فینز کی توقع۔سزا یافتہ دہشت گرد عبدالناصر بنبریکا کے پاکستان آسٹریلیا کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے ایم سی جی میں داخلہ پر تاحیات پابندی لگادی گئی ہے۔بینبریکا اس ہفتے جیل سے رہا ہوا جب اس کے وکلاء نے کامیابی کے ساتھ یہ دلیل دی کہ بدنام زمانہ انتہا پسند کو مسلسل نظر بندی کے حکم سے رہا کیا جانا چاہئے، اسے دہشت گردی کے جرائم میں 15 سال کی سزا پوری کرنے کے بعد 2020 سے بارون جیل میں رکھا گیاتھا۔ دورہ آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز اسکواڈ…

Read More

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ دورہ آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز اسکواڈ میں 7 نئے پلیئرز15 پلیئرز کے ٹیسٹ میچزلائن اور وارنر کے برابر۔آسٹریلوی سرزمین پر 27 سالہ شکست خوردہ خشک سالی کے ٹوٹنے کی ویسٹ انڈیز کی امیدوں کو دو ٹیسٹ میچوں کے دورے سے قبل اسٹار آل راؤنڈر جیسن ہولڈر, دیگر تجربہ کار کھلاڑیوں کے باہر ہونے کے بعد بڑا دھچکا لگا ہے۔پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بعد آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم گرائونڈز میں 2 میچزکی سیریز کھیلنی ہے۔اس کے لئے کیریبین سلیکٹرز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔حیران کن طور پر 15 میں…

Read More