لندن،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز سے مارکھانے کے بعد انگلینڈ کا سلیوٹ،پولارڈ کی خدمات حاصل کرلیں،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم ویسٹ انڈیز میں ٹی 20 سیریز ہاری،اس سے قبل ون ڈے سیریز میں شکست ہوئی اور اس سے بھی پہلے کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شکست ہوگئی تھی،ان سب ناکامیوں کے بعد کپتان جوس بٹلر اور کوچ موٹ پر شدید دبائو ہےلیکن دونوں نے ہی ٹی 20 ورلڈکپ 224 کے لئے عزم ظاہر کیا ہے۔ایسے میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ ٹی 2o ورلڈ کپ کے لیے کیرون پولارڈ کو کنسلٹنٹ کوچ مقرر کررہا ہے۔ انگلینڈ…
Author: CricAgain Desk
میلبرن،کرک اگین رپورٹ Image Source: News Limited مچل جانسن کے کرکٹ آسٹریلیا پر خطرناک بائونسرز،کیا چیز ٹھکرادی۔آسٹریلیا کے سابق پیس بائولر مچل جانسن 2024 کے آسٹریلین کرکٹ ایوارڈز میں شرکت نہیں کریں گے۔جمعہ کو انسٹاگرام پر ایک سخت پیغام پوسٹ کیا جس میں انہوں نے کرکٹ آسٹریلیا پر بائونسرز مارے۔ویسٹ آسٹریلوی کی پوسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ ہفتے پرتھ میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے سنسنی خیز طور پر انہیں دو تقریروں سے نکالے جانے کے بعد اس تلخ کشی کو کسی بھی وقت ٹھیک کرنے کی بہت کم امید ہے۔جانسن نے اب انکشاف…
عمران عثمانی سال 2023 اور ون ڈے کرکٹ،پاکستان ٹائٹل،بابر اعظم پوزیشن ،کپتانی سے محروم،پھر بھی ایک جگہ ٹاپ کرگئے۔سال 2023 ورلڈکپ ،ایشیا کپ کا سال تھا۔دنیا بھر میں سب ٹیموں نے اس کی تیاری کیلئے بھی ون ڈے میچز معمول سے زیادہ شیڈول کئے۔بھارت ایشیا کپ چیمپئن بنا۔آسٹریلیا ورلڈ چیمپئن بن گیا۔پاکستان دونوں ایونٹ کے فائنل تو دور اس سے بھی کہیں پیچھے رہا۔اس کے باوجود اس کے 2 بیٹرز ٹاپ 10 میں آئے ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ گزشتہ سال خاص کر اور اس سے گزرے سال میں بابرا عظم کا ہرجانب ،ہرفارمیٹ میں غلبہ تھا۔رواں برس ان کے…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ Image Source:AFP/Getty Images افغانستان کیلئے بڑا ریلیف،بھارت کا دوسرا مگر اہم ٹی 20 کپتان زخمی۔بھارت کے لیے ایک بڑا دھچکا، سٹار بلے باز سوریہ کمار یادو ٹخنے پھٹ جانے کی وجہ سے باہر ہو گئے ہیں۔ 33 سالہ کھلاڑی سات ہفتوں کے لیے یا فروری 2024 تک باہر رہیں گے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں فیلڈنگ کے دوران بلے باز کے ٹخنے مڑ جانے کے بعد اسکین کیے گئے تھے۔ ویرات کوہلی فیملی ایمبرجنسی کال پر دورہ جنوبی افریقا چھوڑکر واپس ان کی انجری کا مطلب یہ ہے کہ وہ 11 جنوری…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ لیجنڈری کرکٹر عمران خان سے سیاسی میدان میں بیٹ چھین لیا گیا،پی ٹی آئی انتخابات سے آئوٹ۔تازہ ترین بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان،ملک کی سب سے بڑی اور مشہور سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جماعت کو ان کے انتخابی بنیادی نشان بیٹ سے محروم کردیا گیا ہے۔ جمعہ کی شب پونے 9 بجے کے قریب عمران خان کو بیٹ سے محروم کردیا گیا ہے اور یہ اس لئے بھی عجب بات ہے کہ ماضی کے لیجنڈری آل رائونڈر عمران خان بلے اور بال…
کراچی 22 دسمبر، 2023پی سی بی میڈیا ریلیز پریذیڈنٹ ٹرافی دوسرا راؤنڈ، اویس ظفر، سعید علی اور عزیر ممتاز کی سنچریاں۔پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اویس ظفر نے واپڈا کے خلاف عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 178 رنز اسکور کیے اور آؤٹ نہیں ہوئے جبکہ غنی گلاس کے سعید علی نے کے آر ایل کے خلاف ناقابل شکست 105 اور پی ٹی وی کے عزیر ممتاز نے ایس این جی پی ایل کے خلاف 108 رنز کی اننگز کھیلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے واپڈا کے خلاف…
کرک اگین رپورٹ انڈر19 ورلڈکپ 2024 کا نیا فارمیٹ،طریقہ کار،مکمل شیڈول۔آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ 2024 کا آغاز 19 جنوری سے ہوگا۔آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ اگلے سال جنوری اور فروری کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے پیچیدہ نئے فارمیٹ کا تعارف کرواتے ہیں۔24 دنوں میں 41 میچز ہونگے۔ مردوں کا انڈر 19 ورلڈ کپ اصل میں سری لنکا میں منعقد ہونا تھا۔ آئی سی سی کی جانب سے 2023 ورلڈ کپ کے دوران سری لنکن بورڈ کی معطلی کے بعد سری لنکا ایونٹ کے میزبانی کے حقوق سے محروم ہوگیا اور جنوبی افریقہ…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی ہے،سیریز میں خسارہ ہے۔ایسے میں پلیئرزکی مستیاں جاری ہیں۔ٹیم منیجمنٹ نے اوپنر امام الحق کی سالگرہ مناڈالی۔اس کے لئے کیک لایا گیا،میز سجائی گئی اور مستی کی گئی ہے۔ پاکستان آسٹریلیا میں کیسے جیت سکتا ہے،گریک چیپل نے طریقہ بتادیا امام الحق کی سالگرہ پوری ٹیم نے منائی۔بابر اعظم بھی سامنے تھے۔دیگر کھلاڑیوں نے بھی جم کر شکست کی۔حسن علی نے روایتی فن دکھایا اور شرارتیں کی ہیں۔ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں میلبرن کے مقام پر کھیل رہی ہے۔دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہوگا۔آج سے 2 روزہ…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان آسٹریلیا میں کیسے جیت سکتا ہے،گریک چیپل نے طریقہ بتادیا۔آسٹریلیا کے گریگ چیپل سابق کپتان ہیں۔ انہوں نے اپنے 87 ٹیسٹ میں سے 48 میں آسٹریلیا کی قیادت کی، 53.86 کی اوسط سے 7110 رنز بنائے۔انہوں نے تازہ ترین مضمون لکھا ہے اور بتا یا ہے کہ پاکستان آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کیسے جیت سکتا ہے۔ آسٹریلیا میں صرف پانچ ممالک نے ٹیسٹ سیریز جیتی ہے۔ انگلینڈ نے 14 بار، ویسٹ انڈیز نے چار، جنوبی افریقہ نے تین، بھارت نے دو اور نیوزی لینڈ نے ایک بار ایسا کیا۔ پاکستان نے کبھی یہ کارنامہ انجام نہیں…
جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی فیملی ایمبرجنسی کال پر دورہ جنوبی افریقا چھوڑکر واپس۔بھارت کا ٹیسٹ اسکواڈ گزشتہ چار دنوں سے پریٹوریا میں راہول ڈریوڈ کی قیادت میں تیاری میں ہے۔ ہندوستان کے اسٹینڈ ان ون ڈے کپتان کے ایل راہول اور مکیش کمار کے ون ڈے سیریز کے کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ سے منسلک ہونے کی امید ہے۔ شریاس آئر، جو ون ڈے کا بھی حصہ تھے، کو ٹیسٹ کی تیاری کے لیے پہلے ون ڈے کے بعد ٹیم سے باہر کر دیا گیا تھا۔ جنوبی ایشیائی کھلاڑیوں کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کا پلان شروع،عثمان خواجہ نے بڑی مثال پیش…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ دو روزہ پریکٹس میچ،رضوان کی ففٹی کے بعد سرفراز بھی جاگ گئے،کیا کردکھایا۔دو روزہ پریکٹس میچ کا پہلا دن،پاکستان کی بیٹنگ،شاہین نے آخری لمحات میں کیا کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ میلبورن کے جنکشن اوول میں دو روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان نے سعود شکیل، محمد رضوان اور سلمان علی آغا کی نصف سنچریوں کی بدولت 78.4 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 323 رنز بنائے۔ جواب میں وکٹوریہ الیون نے 11 اوورز میں 1-47 رنز بنالئے تھے۔ پریکٹس میچ،چائے کے وقفہ تک رضوان اور سعود کی ففٹیز امام الحق اور عبداللہ شفیق نے 47…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ Getty images جنوبی ایشیائی کھلاڑیوں کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کا پلان شروع،عثمان خواجہ نے بڑی مثال پیش کردی۔کرکٹ آسٹریلیا نے 2027 تک پیشہ ورانہ کھیل میں جنوبی ایشیائی پس منظر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کی تعداد کو تقریباً دوگنا کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے,اسکے لئے ایم سی جی میں تقریب ہوئی،کرکٹ آسٹریلیا چیدف سمیت اہم افراد موجو تھے۔ عثمان خواجہ کا آئی سی سی پر ڈبل سٹینڈرڈ کا الزام،اگلے ٹیسٹ میں کیا کرنے جارہے،بریکنگ نیوز عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ میں آسٹریلوی ٹیم سے باہر تھا اور سوچتا تھا کہ میں اس بارے میں کیا…