کرک اگین رپورٹ سال 2023 کی بہترین ون ڈے الیون،پاکستان کے 2 کھلاڑی شامل۔سال 2023 کا آخری ون ڈے میچ آج ہوگیا ہے۔اب سال کے آخری ایام میں کچھ ٹیسٹ میچز اور ٹی 20 میچزباقی ہیں۔یہاں ایک روزہ کرکٹ کے حوالہ سے بات کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ سال 2023 کی بہترین ون ڈے ٹیم کیا بنتی ہے اور اس میں کون جگہ بناسکتا ہے۔ شبمن گل اس سال 29 ون ڈے میں نمایاں ہونے کے بعد شبمن گل نے ون ڈے فارمیٹ میں 1580 سے زیادہ رنز بنائے اور آئی سی سی کی درجہ بندی میں بھی نمبر…
Author: CricAgain Desk
میلبرن،کرک اگین رپورٹ وقار یونس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،شاہین شاہ کو کرکٹ سے دور جانے کا حکم،بریکنگ نیوز۔وقار یونس نے پاکستان کے ٹیسٹ اٹیک میں رفتار کی کمی پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ایسے حالات میں کہ جب وہ آسٹریلیا کے خلاف اپنی ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا راستہ تلاش کر رہے ہیں۔ پرتھ میں پہلے ٹیسٹ کے دوران، پاکستان کے تیز گیند بازوں شاہین شاہ آفریدی، خرم شہزاد، عامر جمال اور فہیم اشرف نے شاذ و نادر ہی 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کو توڑا حالانکہ انہوں نے دوسری اننگز میں آسٹریلیا کے بلے…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ ایک اور اسپنر آسٹریلیا طلب،ٹیم منیجمنٹ کون سا کھلانے جارہی۔پاکستان نے دورہ آسٹریلیا کے باقی ماندہ 2 ٹیسٹ میچز کیلئے ملک سے دوسرا اسپنر طلب کرلیا ہے۔یہ الگ بات ہے کہ اب تک کھیلے گئے واحدٹیسٹ میں ایک بھی اسپنر شامل نہیں ہے۔اب میلبرن اور سڈنی کے میچزمیں اسپنر کھلائے جائیں گے۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں اسپنر ساجد خان کھیلیں گے۔سڈنی ٹیسٹ میں ابرار احمد نہیں کھلائے جائیں گے۔ حارث رئوف بغیر پیڈز،ہیلمٹ اور گلوزکے بیٹنگ کیلئے پہنچ گئے،ویڈیو وائرل،یہاں دیکھیں وہاب ریاض کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے لیے…
لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان سعد بیگ قیادت کریں گے، ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں منعقدہ ہوگا آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی پندرہ رکنی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعد بیگ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ 19جنوری سے 11 فروری 2024 تک جنوبی افریقہ میں منعقد ہوگا۔ انڈر19 ورلڈکپ 2024 کا نیا فارمیٹ،طریقہ کار،مکمل شیڈول جونیئر سلیکشن کمیٹی نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ سے قبل بہترین کارکردگی…
البری،کرک اگین رپورٹ زمان خان نے میکسویل کے شکار سمیت تباہی مچادی،حارث اور اسامہ ناکام،شکست۔زمان خان حارث رئوف اور سامہ میر سمیت پوری ٹیم پر بھاری پڑگئے۔بگ بیش لیگ کے اسٹار۔البری میں کھیلے گئے میچ میں میلبورن سٹارز کو سڈنی تھنڈر نے 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ سڈنی تھنڈر نے 173 رنزکا ہدف5 وکٹ پر پورا کیا۔10بالیں باقی تھیں۔ایلکس ہیلز نے 40 اور کیمرون بین کرافٹ نے 30 رنزبنائے۔میلبورن سٹارز کے حارث رئوف اور اسامہ میر بائولنگ میں کچھ خاص نہ کرسکے۔دونوں کو کوئی وکٹ نہ ملی۔ حارث رئوف بغیر پیڈز،ہیلمٹ اور گلوزکے بیٹنگ کیلئے پہنچ گئے،ویڈیو وائرل،یہاں دیکھیں اس سے…
البری،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف بغیر پیڈز،ہیلمٹ اور گلوزکے بیٹنگ کیلئے پہنچ گئے،ویڈیو وائرل،یہاں دیکھیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی حارث رئوف بغیر ہیلمٹ،گلوز اور پیڈز پہنے بھاگتے ہوئے بیٹنگ کیلئے کریز پر پہنچ گئے۔البری میں جاری بگ بیش لیگ میچ میں میلبورن سٹارزسڈنی تھنڈر کا میچ ہفتہ کو اس وقت جاری ہے۔ سٹارز نے پہلے بیٹنگ کی۔اننگ کے اختتامی لمحات میں حارث رئوف بیٹنگ کیلئے جب میدان میں داخل ہوئے تو وہ بناک ہیلمٹ،گلوز اور پیڈز کے تھے۔انہوں نے آئوٹ ہوکر جانے والے ساتھی بیٹر سے گلوز اور ہیلمٹ تو لے لیا لیکن پیڈز نہ…
نیپیئر،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کردی،بلیک کیپس کے پر 98 پر کترڈالے،نیوزی لینڈ میں پہلی فتح۔بنگلہ دیش نے چھپرپھاڑ دی۔نیوزی لینڈ میں کیویز کو ایک روزہ میچ میں صرف 98 کے قلیل اسکور پر ڈھیر کردیا۔یوں تاریخ میں پہلی بار نیوزی لینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ میں کوئی ون ڈے میچ جیتا ہے۔ نگلہ دیش کے سیمرز نے نیپئر میں تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 98 رنز پر ڈھیر کردیا ہے اور اس کے ساتھ ہی 9 وکٹوں سے ہراکر اپنے آپ کو وائٹ واش سے بچالیا۔ یہ بنگلہ دیش کے خلاف نیوزی لینڈ کا…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور وکٹوریہ الیون کا بند دروازوں کے پیچھے میچ ڈرا،دوسری باری میں چند ناکام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور وکٹوریہ الیون کا میچ ڈرا ہوگیا،بند دروازوں کے ہپیچھے بھی پاکستانی بائولنگ لائن ناکام ہوئی ہے اور بیٹرز بھی کوئی اچھا تاثر نہ چھوڑ سکے ہیں۔ہفتہ کو دوسرے اور آخری روز کی پہلی اننگز میں وکٹوریہ الیون نے 272 رنز 4 وکٹ پر اننگ ڈکلیئر کردی۔وکٹوریہ کے ایم ایچ ہیرس 126، ڈی جے براشر 79 ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستانی بائولرز کی حالت یہ ہے کہ شاہین آفریدی نے 1-37، میر حمزہ نے 1-69، ساجد…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا تیسرا بائولر بھی ان فٹ،میلبرن ہسپتال میں آپریشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دورہ آسٹریلیا میں پاکستان کا ایک بائولر تو کھیلے بغیر ہی ہسپتال پہنچ کرآپریشن کروانے پر مجبور ہوگیاہے۔یوں وہ بھی سیریز سے باہر ہوا ہے۔اس سے قبل اسپنر ابرار احمد بھی کوئی ٹیسٹ میچ کھیلے بغیر وہاں ان فٹ ہوئے۔پیسر خرم شہزاد پہلا ٹیسٹ کھیل کر باہر ہوگئے۔ تازہ ترین واقعہ یہ ہے کہ نعمان علی اپینڈکس آپریشن کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔نعمان علی نے گزشتہ روز اچانک اور شدید پیٹ میں درد…
لندن،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز سے مارکھانے کے بعد انگلینڈ کا سلیوٹ،پولارڈ کی خدمات حاصل کرلیں،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم ویسٹ انڈیز میں ٹی 20 سیریز ہاری،اس سے قبل ون ڈے سیریز میں شکست ہوئی اور اس سے بھی پہلے کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شکست ہوگئی تھی،ان سب ناکامیوں کے بعد کپتان جوس بٹلر اور کوچ موٹ پر شدید دبائو ہےلیکن دونوں نے ہی ٹی 20 ورلڈکپ 224 کے لئے عزم ظاہر کیا ہے۔ایسے میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ ٹی 2o ورلڈ کپ کے لیے کیرون پولارڈ کو کنسلٹنٹ کوچ مقرر کررہا ہے۔ انگلینڈ…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ Image Source: News Limited مچل جانسن کے کرکٹ آسٹریلیا پر خطرناک بائونسرز،کیا چیز ٹھکرادی۔آسٹریلیا کے سابق پیس بائولر مچل جانسن 2024 کے آسٹریلین کرکٹ ایوارڈز میں شرکت نہیں کریں گے۔جمعہ کو انسٹاگرام پر ایک سخت پیغام پوسٹ کیا جس میں انہوں نے کرکٹ آسٹریلیا پر بائونسرز مارے۔ویسٹ آسٹریلوی کی پوسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ ہفتے پرتھ میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے سنسنی خیز طور پر انہیں دو تقریروں سے نکالے جانے کے بعد اس تلخ کشی کو کسی بھی وقت ٹھیک کرنے کی بہت کم امید ہے۔جانسن نے اب انکشاف…
عمران عثمانی سال 2023 اور ون ڈے کرکٹ،پاکستان ٹائٹل،بابر اعظم پوزیشن ،کپتانی سے محروم،پھر بھی ایک جگہ ٹاپ کرگئے۔سال 2023 ورلڈکپ ،ایشیا کپ کا سال تھا۔دنیا بھر میں سب ٹیموں نے اس کی تیاری کیلئے بھی ون ڈے میچز معمول سے زیادہ شیڈول کئے۔بھارت ایشیا کپ چیمپئن بنا۔آسٹریلیا ورلڈ چیمپئن بن گیا۔پاکستان دونوں ایونٹ کے فائنل تو دور اس سے بھی کہیں پیچھے رہا۔اس کے باوجود اس کے 2 بیٹرز ٹاپ 10 میں آئے ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ گزشتہ سال خاص کر اور اس سے گزرے سال میں بابرا عظم کا ہرجانب ،ہرفارمیٹ میں غلبہ تھا۔رواں برس ان کے…