سڈنی،کرک اگین رپورٹ میلبرن ٹیسٹ،آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان،ایک کو چلتاکردیاگیا،لبوشین گھبرائے کیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کیلئے اپنے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ٹیسٹ کیپ کے منتظر تیز فاسٹ بائولر لانس مورس کو واپس اپنے میچزکیلئے بھیج دیا گیا ہے۔باقی وہی کھلاڑی ہیںسکاٹ بولینڈ اسکواڈ کے ساتھ ہیں۔کپتان پیٹ کمنز کے تبصرے کے علاوہ تمام نے تصدیق کر دی ہے کہ کلٹ ہیرو سکاٹ بولینڈ پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے بولنگ اٹیک میں دوبارہ شامل نہیں ہوں گے۔دریں اثنا، دوسرے ٹیسٹ کے لیے…
Author: CricAgain Desk
پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ ٹیسٹ میں کتنے آدمی تھے،اعدادوشمار نے بحث چھیڑدی،آئی پی ایل اور پاکستان جیسی ٹیمیں وجہ قرار۔پرتھ ٹیسٹ نے آسٹریلیا کی نیندیں اڑادی ہیں۔پہلے دن نے 60,000 گنجائش والے اسٹیڈیم میں 16,259 شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا، دوسرے دن 17,666 شائقین کے ساتھ اپنے عروج پر پہنچ گئے، جس کا اختتام 59,125 کی کل حاضری اور چار دنوں میں اوسطاً 14,781 کے ساتھ ہوا۔پاکستان کے خلاف موسم گرما کے پہلے میچ میں ہجوم کے تباہ کن اعدادوشمار کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل ایک اور سیاہ بادل کے نیچے آ گیا ہے۔اتوار کو تقریباً 3000 لوگ…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف نے اہم اعلان کردیا ہے۔عثمان خواجہ اور آئی سی سی میں جاری ایشو پر اپنا پلڑا خواجہ کی جھولی میں ڈالا ہے۔ آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے سی ای او ٹوڈ گرین برگ نے کہا کہ یونین خواجہ کی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے اپنے جوتوں پر الفاظ ظاہر کرنے کی کوششوں کی حمایت کرے گی اگر وہ کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی کے سامنے اپنے کیس کی دلیل دینا چاہتے ہیں۔ میلبرن ٹیسٹ اور سڈنی ٹیسٹ میچوں میں پابندی لگادی گئی،آسٹریلیا میں ہائی الرٹ اگر وہ کسی خاص…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ میلبرن ٹیسٹ اور سڈنی ٹیسٹ میچوں میں پابندی لگادی گئی،آسٹریلیا میں ہائی الرٹ،کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف شیڈول میلبرن اور سڈنی ٹیسٹ میچز میں کسی بھی قسم کے بینرز لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ یہوہی پالیسی ہے جس کے تحت اتوار کو پرتھ ٹیسٹ میں اسٹینڈز سے ایک بینر ہٹا دیا گیا تھا۔ عثمان خواجہ کا فلسطینی پیغام بینر کی شکل میں پرتھ اسٹیڈیم میں آویزاں،سکیورٹی نے اتار دیا،گرفتاری پرتھ میں آویزاں بینر پر وہی الفاظ تھے جو آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے اپنے جوتے پر لکھے تھے کہ …
پرتھ،کرک اگین رپورٹ ،حفیظ نے کپتان سمیت کسے سنائیں، شان مسعود کی آخری 10 ٹیسٹ کی 18 اننگز میں پرفارمنس۔اب تو مکی آرتھر بھی نہیں تھے اور غیر ملکی سوار بھی نہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے 89 پر آئوٹ یونے کا کیاجواز ہے۔پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان جیسے دوسری اننگ میں وکٹیں دے گیا،یہ تو ایسا ہی تھا جیسے مخالفتین کو بھی یقین تھا کہ میچ 5 ویں روز میں نہیں جائے گا۔ مانا کہ آسٹریلیا کا دورہ مشکل ہواکرتا ہے۔یہ بھی مانا کہ واکا پرتھ میں پاکستان 62 کے قلیل اسکور پر پہلے بھی ڈھیر ہوچکا ہے لیکن اس زمانہ…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ دو تعویذ بے اثر،ایک کا انتظار ،حفیظ کا رضوان کو کھلانے سے انکار پاکستان کرکٹ کا سب کچھ بگڑا ہے۔آسٹریلیا سے شکست کا حل 2 روزہ پریکٹس میچ میں نکالا گیا ۔میلبرن ٹیسٹ سے قبل یہی کچھ ہوگا۔تعویذ تیار ہورہا ہے۔ یہ ایک ہے۔دوسرا محمد حفیظ کا تعویذ ہے اور تیسرا کپتان کی تبدیلی۔2 تعویذ غیر موثر ہوچکے۔ایک کا نتیجہ دوسرے ٹیسٹ کے بعد ہوگا ۔ ٹیم ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ محمد حفیظ نے پرتھ کی عبرتناک شکست کے بعد کیا فرمایا ہے۔ پچ مشکل تھی۔کھلاڑی سیٹ نہ ہوسکے۔کنڈیشنز ایسی اور بیٹنگ ناکام۔ وکٹ کیپر…
جوہانسبرگ ، کرک اگین ڈاٹ کام پنک ڈے ون ڈے پر بھارت کا تیز رفتار حملہ ۔جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے ہرایا، ,اس کے لیے صرف 13 اوور لگے ۔اس سے قبل اس نے جنوبی افریقہ کو 116 پر آؤٹ کر دیا، جو ہوم میدان میں ان کا سب سے کم مجموعہ ہے۔ ہندستان نے آسانی کے ساتھ ٹوٹل کا تعاقب کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو پنک ڈے ون ڈے میں تیسری شکست دی۔ ارشدیپ سنگھ نے پانچ وکٹیں اور اویش خان نے چار وکٹیں حاصل کیں، مکیش کمار بھی اس سے کم متاثر کن نہیں…
دبئی ،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 بنگلہ دیش نے جیت لیا ۔اس نے فائنل میں میزبان متحدہ عرب امارات کو 195 رنز سے شکست دی ۔ سیمی فائنل میں بھارت کو ہرانے والی بنگلہ دیش ٹیم فائنل میں لگی کہ وہ اس قابل تھی کہ چیمپئن بنتی۔اس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 282 رنز بنائے ۔ جواب میں عرب امارات ٹیم جس نے سیمی فائنل میں پاکستان جیسی ٹیم کو ہرایا تھا،ثابت کیا کہ وہ اس لائق نہ تھی کہ فائنل کھیل جاتی۔عرب امارات ٹیم صرف 87 رنز پر ڈھیر…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ Image by AFP عثمان خواجہ کا فلسطینی پیغام بینر کی شکل میں پرتھ اسٹیڈیم میں آویزاں،سکیورٹی نے اتار دیا،گرفتاری،آئی سی سی نے عثمان خواجہ کو میچ سے قبل کھیل کے میدان میں تمام زندگیاں برابر ہیں اور آزادی ایک انسانی حق ہے والے جوتے پہننے سے منع کر دیا تھا۔تجربہ کار اوپنر غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران کے تناظر میں پیغامات ظاہر کرنا چاہتے تھے۔ اس کے بجائے، اس نے بازو پر سیاہ پٹی پہن رکھی ہے اور اپنے جوتوں پر تحریروں پر ٹیپ لگا دی۔ پرتھ پچ پر سرنگیں،میچ پھر بھی جاری،بابر پر جان بوجھ…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بد ترین انداز میں ہارگیا،لائن کے 500 شکار،اضافی میچ شیڈول پاکستان پرتھ ٹیسٹ چوتھے روز کے کھیل ختم ہونے سے کافی دیر قبل 360 رنز سے ہارگیا۔ٹیم دوسری اننگ میں 89 رنز پر ڈھیر ہوئی ۔پاکستان۔کے بیٹرز صرف 30 اوورز کھل سکے۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل سٹارک ،ہیزل ووڈ نے 3،3 جب کہ نیتھن لائن نے 2 وکٹیں لیں۔سعود شکیل نے 24 رنز کئے۔8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں نہ گئے۔دوسرا ٹاپ اسکور 17 ایکسٹراز کا تھا۔ آسٹریلیا کو سیریز میں برتری ہوگئی ہے۔دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن میں شروع ہوگا۔ پاکستان کی درخواست پر…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ پچ پر سرنگیں،میچ پھر بھی جاری،بابر پر جان بوجھ کر آئوٹ کا الزام،6 گئے۔پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم کے چوتھے روز کی پچ تباہ ہوچکی ہے،جگہ جگہ بڑے کریکس ہیں،اس پر میچ جاری ہے اور پاکستانی بیٹنگ شدید مشکلات کا شکار ہے۔بگ بیش لیگ کے میچ کی پچ بھی ایسے ہی خراب تھی،جب بال اٹھ اور بیٹھ رہی تھی تو امپائرز نے میچ ختم کردیا تھا لیکن آئی سی سی کے زیر انتظام پرتھ کی خراب پچ پر میچ جاری ہے۔پاکستان کے دوسری اننگ میں 65 رنز تک6 کھلاڑی آئوٹ ہوچکے ہیں۔آغا سلمان رن آئوٹ پوگئے۔ شان مسعود…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ شان مسعود بطور کپتان،شاہین نائب کپتان،اپنے شعبوں میں بری طرح فلاپ،پرتھ ٹیسٹ کی دونوں اننگز کا جائزہ۔پاکستان کے نئے ٹیسٹ کپتان اور نائب کپتان نئی ذمہ داریوں تکے ساتھ مکمل طور پرناکام ہوگئے ہیں،یہی نہیں بلکہ ان کے ساتھ بابر اعظم جیسا نام بھی فلاپ ہوا ہے۔ پرتھ میں اتوار کو میچ کے چوتھے روز پاکستان نے چائے کے وقفہ پر 4 وکٹ کھوکر 53 اسکور بنائے تھے۔450 رنزکا ہدف ہےلیکن بہت مشکل پڑی ہے۔دوسری اننگ میں بابر 14،امام 10 اور شان مسعود و عبداللہ شفیق 2،2 کرسکے۔اس سے پہلے آسٹریلیا نے دوسری اننگ 233 رنز5 وکٹ…