پنک ون ڈے پر بھارت کا برق رفتار حملہ،پروٹیز راکھ
جوہانسبرگ ، کرک اگین ڈاٹ کام
پنک ڈے ون ڈے پر بھارت کا تیز رفتار حملہ ۔جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے ہرایا، ,اس کے لیے صرف 13 اوور لگے ۔اس سے قبل اس نے جنوبی افریقہ کو 116 پر آؤٹ کر دیا، جو ہوم میدان میں ان کا سب سے کم مجموعہ ہے۔ ہندستان نے آسانی کے ساتھ ٹوٹل کا تعاقب کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو پنک ڈے ون ڈے میں تیسری شکست دی۔
ارشدیپ سنگھ نے پانچ وکٹیں اور اویش خان نے چار وکٹیں حاصل کیں، مکیش کمار بھی اس سے کم متاثر کن نہیں تھے ۔