| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ آئرلینڈ میچ کا ٹاس ہوگیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

ٓٓئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 میں آج بدھ کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔انگلش کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔اس طرح آئر ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔

ٹی 20 ورلڈکپ میں دونوں ٹیمیں اس سے قبل ایک بر 2010 میں مدمقابل ہوئی تھیں،جہاں انگلینڈ جیت گیا تھا۔

اب کھلاڑیوں کی بولی استنبول میں،ٹی 20 ورلڈکپ گروپ 1 کی پوزیشن

انگلینڈ کے سابق کپتان  مائیکل ایتھڑن نے کہا ہے کہ انگلش ٹیم کو چوکنا رہنا ہوگا،ذرا سی لاپرواہی یا  بےے فکری رات بھر فکر میں  تبدیل ہوگی۔

اب تک اس گروپ میں  نیوزی لینڈ اور انگلینڈ ناقابل شکست ہیں۔کیوی ٹیم آ ج کا دوسرا میچ افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *