پرتھ،کرک اگین رپورٹ امام الحق 199 بالز پر آئوٹ،نیتھن لائن 499 ناٹ آئوٹ،دفاعی حکمت عملی بابراعظم سمیت سب کو لے ڈوبی،اننگ تمام۔پاکستان کی دفاعی حکمت عملی بابر اعظم سمیت پوری بیٹنگ لائن کو لے ڈوبی،100 اوورز سے زائد کھیلنے والی شان مسعود الیون بے نشان بننے چلی ہے۔پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں پاکستان کی پوری ٹیم کھیل کے تیسرے روز دوسرے سیشن میں 271 اسکور بناکر آئوٹ ہوئی۔یوں ٹیم فالو آن تو ہوگئی ہے لیکن آسٹریلیا اپنی دوسری اننگ شروع کرنے جارہا ہے۔ کھیل کا تیسرا روز آغاز سے ہی برا تھا۔نائٹ واچ مین 7 رنزبناکر گئے۔بڑا نقصان بابر…
Author: CricAgain Desk
لندن،کرک اگین رپورٹ بھارت کی نئی کرکٹ لیگ میں حیران کن ملک کی سرمایہ کاری،آئی سی سی ایونٹس پر ضرب،ون ڈے کرکٹ متاثر۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ جیسا کہ کرک اگین نے جمعہ کی دوپہر نیوز دی تھی کہ بی سی سی آئی اایک اور لیگ کا منسوبہ بناچکا ہے اور اس کے لئے اگلے سال ستمبر،اکتوبر کی ونڈو ہوگی،اس کی مزید سنسنی خیز تفصیلات ملی ہیں۔اب برطانوی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس لیگ میں مالیاتی انویسٹمنٹ سعودی عرب کی ہوگی اور دراصل یہ سعوی عرب کی بڑھتی دلچسپی کے پیش نظر ہے۔ کرکٹ…
ممبئی،جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ دوران سیریز ڈریوڈ سمیت بھارتی ٹیم کا کوچنگ عملہ تبدیل،کوہلی اور شرما کی روانگی،شامی کوچھوڑدیاگیا جنوبی افریقہ جانے والے کرکٹرز کا آخری گروپ روہت شرما، ویرات کوہلی، آر اشون، جسپریت بمراہ، نودیپ سینی، اور ہرشیت رانا روانہ ہو گئے ہیں۔ دجمعہ کی رات دیر گئے جوہانسبرگ پہنچنے کی امید ہے۔ محمد شامی نے جنوبی افریقہ کا سفر نہیں کیا ہے اور ہو سکتا ہے کہ وہ عملی طور پر ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہوں۔ انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل، بنگلہ دیشی بائولر کی بھارتی بیٹر کو مارنے کی کوشش بھارت کے اس وقت تقریباً…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ Image by Fox پاکستانی لیجنڈ وسیم اکرم نے پیش گوئی کی کہ قومی ٹیم پرتھ کے جال میں پھنس گئی ۔شاہین شاہ آفریدی انتہائی باصلاحیت تھے لیکن ان کے سامنے ایک ناتجربہ کار پیس اٹیک کی قیادت کرنا ایک اہم چیلنج تھا۔آسٹریلیا میں باؤلنگ کی کلید یہ نہیں تھی کہ وہ پچ پر سبز رنگوں کے بہکاوے میں آئیں اور نہ ہی اضافی باؤنس۔آسٹریلیا ایک مختلف بال گیم ہے۔ 15 اوورز کے بعد کوکابورا گیند کچھ نہیں کرتی۔ پرتھ ٹیسٹ،پاکستان کی 71 سالہ تاریخ میں نیا،بڑااور انوکھا ریکارڈ درج مجھے یاد ہے جب میں آسٹریلیا آیا اور …
دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل، بنگلہ دیشی بائولر کی بھارتی بیٹر کو مارنے کی کوشش۔ایشیا کپ انڈر 19 سیمی فائنل میں آج بنگلہ دیش نے بھارت کو ہرادیا اور فائنل سے باہر کیا،اس حوالہ سے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ایک ویڈیو نے بطور خاص توجہ لی ہے۔ انڈر 19 ایشیاکپ دونوں سیمی فائنلز میں اپ سیٹ،پاکستان اور بھارت فائنل سے باہر ایک موقع پر بنگلہ دیش کے پیسرنے بھارتی بیٹر کی وکٹ حاصل کی تو خوشی اور غصہ کے ساتھ وہ بھاگتا ہوا بیٹر کی جانب ایسے آیا کہ جیسے اسے روند دے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ دورہ نیوزی لینڈ،آج سلیکشن کمیٹی اجلاس میں کیا ہوا،شاداب یا نواز،احمدنوازقابل غور،اہم تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قومی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کی میٹنگ ختم ہوگئی ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ فائنل نہ ہوسکا،سینئر صحافی قادر خواجہ کے مطابق نیوزی لینڈ دورہ کے لئے قومی اسکواڈ تاحال فائنل نہیں ہوسکا۔ انڈر 19 ایشیاکپ دونوں سیمی فائنلز میں اپ سیٹ،پاکستان اور بھارت فائنل سے باہر قومی سلیکشن کمیٹی کل ایک مرتبہ پھر بیٹھک کرے گی ۔ اجلاس میں محمد نواز اور شاداب خان میں سے کسی ایک کو اسکواڈ کا حصہ بنائے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی،بھارتی شرکت لازمی کرنے کیلئے پی سی بی اور آئی سی سی میں بڑا معاہدہ۔پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی کامیاب میزبانی،بھارتی خطرات یا سیاست سے بچائو اور اس کی پاکستان آمد لازمی کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی 2025،بھارت نے بڑا دعویٰ کردیا،ایشیا کپ انجام یاد رکھنے کی تلقین بھی کردی پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کو دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے حقوق کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔چیئرمین پی سی…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما برطرف ہوگئے،نئے کپتان کا اعلان بھی کردیا گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہےکہ ہاردک پانڈیا کو انڈین پریمیئر لیگ کے آئندہ سیزن کے لیے ممبئی انڈینز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، فرنچائز نے جمعہ کو اعلان کیا۔ وہ روہت شرما سے عہدہ چھین لیں گے جن کی کپتانی میں ممبئی انڈینز نے 2013 کے سیزن کے وسط میں کپتان مقرر ہونے کے بعد سے پانچ آئی پی ایل ٹائٹل جیتے تھے۔ انڈر 19 ایشیاکپ دونوں سیمی فائنلز میں اپ سیٹ،پاکستان اور بھارت فائنل سے باہر ہاردک، جس نے 2013 میں اپنا آئی پی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیاکپ دونوں سیمی فائنلز میں اپ سیٹ،پاکستان اور بھارت فائنل سے باہر۔انڈر 19 ایشیا کپ 2023 کے سیمی فائنلز میں بڑے اپ سیٹ۔بھارت بنگلہ دیش سے ہارکر باہر ہوگیا،پاکستان کو کہیں کمزور متحدہ عرب امارات انڈر 19 ٹیم نے ہراکر بگ بگ اپ سیٹ کردیا ہے۔یوں اب انڈر 19 ایشیا کپ 2023 فائنل بنگلہ دیش اور متحدہ عرب امارات کھیلیں گے۔ بھارت انڈر19 ایشیا کپ 2023 کے فائنل سے باہر ہوگیا ہے،یہ اس لئے بھی اپ سیٹ ہے کہ اسے بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں ہرادیا ہے۔بنگلہ دیش نے بھارت کو پہلے41 ویں اوور…
پرتھ ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے اشارہ کیا کہ خواجہ کی حمایت کا دعوی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی سیریز کے پہلے اور دوسرے ٹیسٹ کے درمیان صورتحال کا جائزہ لے گا۔ انسانی حقوق کیلئے آواز روکے جانے پر عثمان خواجہ کا سخت ترین رد عمل،آئی سی سی کو جواب دے دیا کرکٹ چیف نک ہاکلے نے کہا کہ سی اے آئی سی سی کے موقف کی حمایت کرے گا اور کہا کہ قوانین میں کسی بھی تبدیلی کے لیے بہت زیادہ وقت اور غور کی ضرورت ہوگی، جس سے باکسنگ ڈے پر دوسرے ٹیسٹ سے پہلے…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ نے اپنے شوز پر بیٹیوں کے نام لکھ لئے،فیلڈنگ کی۔پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے روزمتعدد ڈرامے ہوئے،ایک جانب جہاں پاکستانی پیسر عامر جمال ہیرو بنے،وہاں پاکستانی بیٹرز نے سست کھیل کر حد کردی ہے۔ایلکس کیری نے جہاں کوشش کی کہ بے ایمانی کرسکیں،وہاں امپائر نے شان مسعود کو آئوٹ دینے سے انکار کیا لیکن ساٹرک نے ریویو لے کر چلتا کروایا۔ ایلکس کیری کی پھر دھوکہ سے رن آئوٹ کی کوشش ناکام گئی،تنازعہ سے بچ گئے بات اتنی نہیں تھی بلکہ آسٹریلین پلیئرز کی بات چیت سٹپم مائیک سے لیک ہوئی ہے اور اسی طرح ایک…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ ایلکس کیری کی پھر دھوکہ سے رن آئوٹ کی کوشش ناکام گئی،تنازعہ سے بچ گئے۔آسٹریلیا کے وکٹ کیپر لارڈز ٹیسٹ کے جونی بیئرسٹو کے رن آئوٹ یا اسٹمپ آئوٹ کی طرح دھوکہ سے عبداللہ شفیق کو آئوٹ کرتے رہ گے،اپنی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ آسٹریلوی وکٹ کیپر ایلکس کیری نے پرتھ میں پاکستان کے خلاف دوسرے دن کے دوران ایک ممکنہ رن آؤٹ کا موقع ضائع کر دیا، وہ بیلزاڑانے میں ناکام رہے جبکہ عبداللہ شفیق کا بیک فٹ ہوا میں تھا۔پاکستان کی پہلی اننگز میں پاکستان کا سکور 0-70 تھا جب شفیق نے اسپنر ناتھن…