Author: admin

سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ آسٹریلیا کا بڑا یوٹرن،ٹیسٹ میں واپسی کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ڈیوڈ وارنر کا بڑا یوٹرن۔بھارت کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم میں واپسی کی خواہش کردی ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کیلئے بھی یہ بڑا یوٹرن ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے جنوری میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر ایک سنسنی خیز یو ٹرن لیتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ بھارت کے خلاف آسٹریلیا کی آئندہ سیریز کے لیے انتخاب کے لیےدستیاب ہیں۔37 سالہ کرکٹر آسٹریلیا کی محدود اوورز کرکٹ سے بھی ریٹائر ہوچکے ہیں۔ بڑا یوٹرن،ڈیوڈ وارنر کا پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین خصوصی رپورٹ ۔راولپنڈی ٹیسٹ ،انگلینڈ کے 4 اسپنرز ،پاکستان پیرس بڑھا رہا،دعوے،خبریں اور بہت کچھ ایک جانب راولپنڈی کی پج پر بڑے بڑے پنکھے چل رہے ہیں تو دوسری جانب انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے یہ سب دیکھ کے ایک فیصلہ کر لیا ہے ۔وہ راولپنڈی میں جمعرات 24 اکتوبر سے شروع ہونے والے فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں چار سپنرز کے ساتھ اٹیک کرنے جا رہا ہے۔ تین ریگولر سپنرز اور ایک پارٹ ٹائم سپنر۔ چیک لیچ کے ساتھ شعیب بشیر تو ہے ہی تھے اگلا اضافہ ریحان احمد ہے ان کا تعارف بھی ہم آگے جا…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اجلاس سے بریکنگ نیوز۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی بورڈز میٹنگ کا تین روزہ اجلاس دبئی میں ختم ہو گیا۔ ۔تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ آئی سی سی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی توجہ زیادہ تر اسٹیڈیمز کی تیاری موقت پر اس کی تکمیل کے ساتھ ساتھ اس کے اخراجات کے بتانے پر  تھی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا یہ زور تھا کہ چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان پوری طرح تیار ہے۔ مطلب یہ تھا کہ پاکستان ہی  ایونٹ کا…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی بورڈز میٹنگ کا پہلا اعلامیہ جاری ،کئی فیصلے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) بورڈ کا اجلاس دبئی میں ہوا، جس میں آئی سی سی خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں نیوزی لینڈ کی فتح کے بعد منظور شدہ تبدیلیاں ذیل میں دی گئی ہیں۔ بورڈ نے خواتین کے ایسوسی ایٹ ممبر مقابلوں کی ایک سیریز کی منظوری دے دی ہے تاکہ 2028-2031 سائیکل میں خواتین کے ایونٹس کی توسیع کی تیاری میں ٹیموں کی مسابقت کو بڑھایا جا سکے۔ اس حکمت عملی میں 2025 اور 2028 کے درمیان دو سالانہ ٹی…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ۔ایک اور غلط فیصلہ،ایک اور جھٹکا،بنگلہ دیش پروٹیز کیخلاف 106 رنز پر ڈھیر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا میں میزبان ٹیمیں اپنی بنائی گئی پچز پر کچھ زیادہ ہی شکار ہونے لگی ہیں۔ بنگلورو میں بھارت 46 پر آئوٹ ہوا اور پھر 36 سال بعد ہوم میدان میں نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ ہارا ہے۔اب بنگلہ دیش  ہوم میدان ڈھاکا میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں صرف 106 پر آئوٹ ہوگیا ہے۔ شیربنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکا میں  بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ گلے کا پھندا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ فخرزمان کو دورہ آسٹریلیا سے باہر کردیا گیا۔وجہ فٹننس،انجری لیکن تاخیر سے۔یہی سچ ہے۔وجہ کچھ اورہے۔ دورہ آسٹریلیا کیلئے محمد رضوان کو کپتان بنایا گیا ہے، ببار اعظم اور شاہین آفریدی کے ساتھ حارث رئوف شامل ہیں،5 نئے کھلاڑی بھی سکواٖڈ کا حصہ ہیں۔ مزید تفصیلات یہاں اپ ڈیٹ ہونگی

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔نصف درجن سے زیادہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائزز نے باضابطہ طور پر دی ہنڈریڈ میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔  انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے زیر انتظام 100 گیندوں پر مشتمل ہے۔ جمعہ، اکتوبر 18، نے پہلے دور کی بولیاں جمع کرانے کی آخری تاریخ کو نشان زد کیا، اور جن لوگوں نے باضابطہ طور پر دلچسپی کا اظہار کیا ہے ان میں زیادہ تر ہندوستانی سرمایہ کار ہیں۔ دیوہیکل پنکھے اور ہیٹر،راولپنڈی میں نت نئے کام ہی کیوں،انگلش میڈیا کے سنہرے تبصرے چنئی سپر کنگز، سن رائزرز حیدرآباد، لکھنؤ…

Read More

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ۔پہلا ون ڈے،بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز سری لنکا سے ہارگیا۔سری لنکا نے اتوار کو پالی کیلے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بارش سے متاثر ہونے والے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہرادیا۔ کپتان چارتھ اسالنکا اور ڈیبیو کرنے والے نشان مدوشکا کی نصف سنچریوں نے پانچ وکٹوں سے  جیت حاصل کی۔ 37 اوورز میں 232 کے نظرثانی شدہ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے میزبان ٹیم نے 5.3 اوورز  قبل فتح  پر مہرلگادی۔ایک موقع پر سری لنکا ساتویں اوور میں تین وکٹوں پر 45 رنز پرتھا مگر ایسے موقع پر…

Read More

لندن،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ۔دیوہیکل پنکھے اور ہیٹر،راولپنڈی میں نت نئے کام ہی کیوں،انگلش میڈیا کے سنہرے تبصرے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلش میڈیا کو راولپنڈی میں اتوار کے روز 20 اکتوبر کو اپنی دلچسپ ہیڈلائنزبنانے اور صفحہ اول پر شاہکار تصاویر لگانے کا موقع  ملا۔اتوار کو ایک جانب ریاست کی پوری مشینری ایوان بالا،ایوان زریں سے کچھ جیتنے کی کوشش اور کشمکش میں تھی اور اس کیلئے ساری حدیں توڑی گئیں،عین اسی طرح کرکٹ کے میدان میں بھی مرضی کی پچ کیلئے گرم ہیٹرز اور دیو ہیکل پنکھے چلادیئے گئے۔ سوال ہے کہ یہ آئیڈیا کس کا؟جواب…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ پہلی بار کیویز نے جیت لیا،آنکھیں چھلک پڑیں،پروٹیز خواتین بھی چوکرز نکلیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جنوبی افریقا مردوں کی طرح جنوبی افریقا خواتین ٹیم بھی چوک کرگئیں۔تاریخ کا پہلا آئی سی سی ایونٹ نیوزی لینڈ نے جیت لیا،جنوبی افریقا جیتنے میں ناکام ہوگیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 32 رنز سے ہرادیا۔یوں کیویز جنہوں نے اس ایونٹ کی بنیاد کے وقت ابتدائی 2 فائنل کھیلے تھے،چیمپئنز بن گئین اور پروٹیز مسلسل دوسرا فائنل ہاری ہیں۔اس سال ان کے مرد بھارت سے…

Read More

میرپور،شکیب الحسن کے حامی و مخالف گروپ اسٹیڈیم کے باہر ٹکراگئے،مظاہرے،گرفتاریاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرک اگین رپورٹ۔جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کرکٹ اسٹیڈیم میں موجودگی کے باوجود اسٹیڈیم سے باہر 2 گروپوں کے تصادم میں کچھ افراد کے زخمی ہونے اور کچھ کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں اور وہاں ایک ہی نام گونج رہا تھا،جو شکیب الحسن کا تھا۔ بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہونا ہے،اس سے ایک روز قبل ہی شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم کے باہر شکیب الحسن کے حامیوں اور مخالفوں میں تصدام ہوا۔احتجاجی مظاہرے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی،بھارت نے آخری تجویز پر بھی لکیر پھیردی،آئی سی سی اجلاس میں ہائبرڈ ماڈل پیش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی  سی سی اجلاس اس وقت دبئی میں جاری ہے۔ اس میں سب سے اہم ایجنڈا چیمپینز ٹرافی کے حوالے سے ہے۔  چیمپینز ٹرافی اگلے سال فروری اور مارچ میں پاکستان میں ہونی ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم اس  میں پاکستان آنے کیلئے شرکت  نہیں کر رہی ۔اس وقت تک بھارتی حکومت کا تقریبا یہی فیصلہ ہے۔ آئی  سی سی حکام اور بورڈز میٹنگ میں بورڈز ممبران کو بھارتی کرکٹ بورڈ حکام نے اگاہ کر…

Read More