لاہور،کرک اگین رپورٹ۔رضوان نے کپتانی کیلئے شرط رکھ دی،بابر اور شاہین ایک دورے میں شامل،ایک سے باہر۔بابر اعظم،شاہین آفریدی سمیت بڑے نام دورہ آسٹریلیا کیلئے فائنل ہوگئے۔کپتانی کیلئے محمد رضوان نےمکمل اختیارات کی شرط رکھ دی ہے۔انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں دوسرے میچ سے قبل شان مسعود کے ساتھ جو کچھ ہوا،اس کے بعد رضوان فائنل الیون کا اختیار رکھنا چاہتے ہیں۔فیصلہ ہونے والا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز4 نومبر کو میلبورن میں پہلے ون ڈے سے شروع ہوگی۔ بابر اعظم، شاہین آفریدی، اور نسیم شاہ آسٹریلیا سیریز کے…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ۔اپنی شناخت چھپاتے پاکستان،پھر آسٹریلیا پہنچنے والی کرکٹر فیروزہ کے کئی انکشافات۔یہ کہانی ہے 3 برس قبل کی،جب طورخم چوکی پر رکی ایک دھول بھری فور وہیل رکی، جس کے اندر ایک فیملی تھی۔ ان کا ایک نمبر تھا،چہرہ حجاب سے ڈھکا ہے ۔ اس کی آنکھوں کے علاوہ ہر چیز کو چھپا دیتا ہے، یہ افغانستان کی کرکٹر فیروزہ امیری تھی جو اس وقت افغانستان کرکٹ بورڈ کنٹریکٹ میں تھی۔ افغانستان سے اپنی شناخت کی حفاظت کرتی افغانن خاتون کرکٹر کیسے پاکستان پہنچیں اور کیسے آسٹریلیا۔کہانی سامنے آئی ہے اور یہ بھی کہ خواتین کرکٹرز افغانستان…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کی شکست کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر بڑی ہلچل،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کی نیوزی لینڈ کے اہتوھں اپ سیٹ شکست سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر ہلچل مچ گئی۔تیسری پوزیشن پر موجود سری لنکا کی امیدیں روشن ہوئی ہیں اور نیوزی لینڈ بھی کچھ خواب دیکھنے لگا ہے۔ بنگلورو میں نیوزی لینڈ کی 8 وکٹ سے جیت کے بعد آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کچھ یوں ہے۔بھارت جو پہلے 74.24 پوائنٹس شرح کے ساتھ پہلے نمبر پر تھا۔اب 68.06 کے ساتھ پہلی…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ۔یہ ہاکستان ہی ہوتا ہے جو کرکٹ کی ریکارڈ بک میں وہ کچھ کروادیتا ہے جو 147 سال میں نہیں ہوا ۔ادھر نیوزی لینڈ جسی ٹیم نے بھارت میں موجود ہوکر اپنے خلاف ایسا کچھ ہونے نہیں دیا۔ بھارت پہلی اننگ میں 46 پر آئوٹ ہوگیا تھا اور اس کا فائنل نتیجہ آج تھا۔اب اگر نیوزی لینڈ بھارت کو 46 پر ہراکرہارجاتا تو ریکارڈ بک نے تو چیخنا تھا،ساتھ میں میڈیا نے بھی اچھلنا تھا۔میچ کا آخری رورتھا۔فارمیٹ اور ورلڈ ٹیسٹ شچیمپئن شپ کی ٹاپ ٹیم تھی۔بہترین پیسرز اورا سپنرز سامنے تھے اور ایک نفسیاتی خوف بھی…
کرک اگین رپورٹ۔ہمسایہ ملک بھارت سے بابر اعظم کیلئے پہلا بڑا مشورہ آگیا،اہم بات،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وریندر سہواگ نے بابر اعظم کو بڑا مشورہ دے دیا،ہمسایہ ملک بھارت سے بابر اعظم کیلئے پہلا پیغام آیا ہے۔اس کا سہرا شعیب اختر کو جاتا ہے،جنہوں نے سہواگ کو اپنے یوٹیوب چینل پر لیا۔ وریندر سہواگ نے کہا ہے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی ایک دوسرے کو بیک نہیں کررہے تھے،اس لئے ہاررہے لیکن اب انگلینڈ کو ہرادیا ہے،دیکھیں کب تک ایسے چلتا ہے۔بھارت نیوزی لینڈ کے خلاف 46 پر آئوٹ ہوا لیکن مجھے امید ہے کہ کم…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 3 میچز کی ٹیسٹ سیریز کےفیصلہ کن ٹیسٹ میچ کیلئے راولپنڈی پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیمیں آج ملتان سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوئی تھیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں ۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں ہوگا۔دونوں ٹیمیں کل آرام کے بعد پریکٹس شروع کریں گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیاں تین میچز کی ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ،قومی ٹیم میں ایک تبدیلی راولپنڈی میں پاکستان سپن ٹریک کی کوشش میں ہے۔دیکھنا ہوگا کہ پچ کیوریٹر کیا نتیجہ نکالتے…
عمان 19 اکتوبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔ مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں بھارت اے نے پاکستان شاہینز کو 7 رنز سے شکست دیدی ۔ عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں گروپ بی کے اس میچ میں انڈیا اے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔پاکستان شاہینز جواب میں 7 وکٹوں پر 176رنز بناسکی۔انڈیا اے کی اننگز میں اوپنرز پرابھسمرن سنگھ اور…
بنگلورو،کرک اگین کیا 46 رنز پر اؤٹ ہونے والی ٹیم ٹیسٹ میچ جیت سکتی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی 147 تاریخ میں یہ سوال بھی بڑا اہم ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایسے لگتا ہے جیسے وہ جیت سکتی ہے۔ آج بنگلورو میں کھیل کے چوتھے روز اس کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 462 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی ۔ٹیم پہلی اننگ میں صرف 46 رنز تک رہی تھی۔ بتاتے چلیں یہ 46 رنز اس کے اپنے ملک میں اس کی ایک صدی کے قریب ٹیسٹ کرکٹ کی ہسٹری میں یہ سب سے کم ترین اسکور ہے۔ اور نیوزی…
لاہور ۔عاقب جاوید کا لاہور قلندرز کےساتھ سفر نیشنل ڈیوٹی کی ۔وجہ سے ختم عاقب جاوید کا لاہور قلندرز کےساتھ سفر خوش اسلوبی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، انکا یہ سفر پاکستان کرکٹ میں ذمہ رایاں سنبھالنے کے بعد ختم ہو ا۔ عاقب جاوید نے 8 سال تک قلندرز کے ڈائریکٹر آف کرکٹ آپریشنز اور ہیڈ کوچ کے طور پر کامیابیاں حاصل کیں ۔ 52 سالہ عاقب جاوید نے جون 2016 میں لاہور قلندرز کو جوائن کیا اور ان کی کوچنگ میں ٹیم نے 2020 سے 2023 کے درمیان تین پی ایس ایل فائنلز کھیلے، جن میں دو مسلسل…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ۔سرفراز خان 2024 کا جاوید میانداد ویرژن،نیوزی لینڈ کیخلاف سنچری۔سرفرازخان نے اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنالی۔رشی پنت ٹھیک ہونے والی چوٹ سے واپس آتے ہوئے، ناقابل شکست نصف سنچری تک پہنچ گئے۔بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلورو ٹیسٹ کے چوتھے روز کمان بدل لی ہے۔ سرفراز خان اور رشبھ پنت نے لنچ سے قبل ممکنہ 22 اوورز میں 113 ناقابل شکست رنز بنائے۔ 46 آل آؤٹ سے یہ واپسی حیران کن شرح سے جاری رہی۔ بھارت اب نیوزی لینڈ سے صرف 12 رن پیچھے تھا اور اس کے پاس سات وکٹیں باقی تھیں ۔سرفراز حمد 125 اور…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ۔ملتان سے پاکستانی سپنرز کی گونج،مشتاق احمد مزید پروان چڑھانے بنگلہ دیش پہنچ گئے،۔ایک جانب ملتان سے پاکستانی اسپنرز نعمان علی اور ساجد خان نے کھوئی معراج کو پانے کی کوشش کی ہے تو دوسری طرف پاکستان کے ہی ممتاز لیجنڈری اسپنر مشتاق احمد اسی فن کو مزید چار چاند لگانے بنگلہ دیش پہنچ گئے۔ پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف پیر سے ڈھاکہ میں شروع ہونے والی ان کی آئندہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے بنگلہ دیشی ٹیم کے اسپن باؤلنگ کوچ کے طور پر دوبارہ شمولیت اختیار…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ایسی جیت کامیابی کی بنیاد نہیں،پھر بھی یہی کچھ کرنا تو لگے رہیں،ناصر حسین کا طنز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ناصرحسین نے کہا ہے کہ یہ پاکستان میں مستقبل کی کرکٹ کا سانچہ نہیں ہو سکتا، ایک ہی سطح پر کھیلتے رہنا۔حسین نے کہا ہے کہ انہیں اپنی سطحوں کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔اگر وہ جیتنے کا فارمولہ ڈھونڈتے ہیں تو اس پر قائم رہیں۔ اس اسکواڈ کے ساتھ لگے رہیں، ان دو اسپنرز کے ساتھ لگے رہیں، بیٹنگ لائن اپ کے ساتھ لگے رہیں، سلیکٹرز اور کپتان کے ساتھ لگےرہیں۔ ناصر حسین نے…