Author: admin

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پروفیشنل ٹی 20 لیگ کا ہسٹری کا کم ترین اسکور ،مشہور زمانہ لیگ بگ بیش لیگ کی نامور ٹیم صرف 15 کے قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں سڈنی تھنڈر ٹیم 15 کے کم تر اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔ ایڈیلیڈ سٹرائیکرز پہلے کھیل کر صرف 139 رنز کرسکی ۔9 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔کرس لین نے 36 اور گرینڈ ڈی ہوم نے 33کئے۔فضل حق فاروقی نے 3 آئوٹ کئے ۔ جواب میں ایک تماشا ہوا ۔سڈنی تھنڈر 33 بالز پر 15 اسکور پر باہر ہوگئی۔5 کھلاڑی صفر پر گئے ۔ڈبل دیگر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن قریب طے ہوگئی ہے۔نیشنل بنک ایرینا کراچی میں شیڈول کل سے تیسرے ٹیسٹ کے لئے اوپنر امام الحق دستیاب نہیں ہیں۔ان کی ٹانگ میں کھنچائو پڑا ہے۔وہ تیسرا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ان کی جگہ شان مسعود لیں گے۔اسی طرح اظہر علی بھی واپسی ہوئی ہے اور وہ مڈل آرڈر میں کھیلیں گے۔ اسی طرح ٹیم میں ایک اور تبدیلی بھی متوقع ہے۔بابر اعظم نے کراچی کی پریس کانفرنس میں جہاں اظہر علی کی خدمات کو سرا ہا ہے،وہاں انہوں نے ٹیم کی کارکردگی کادفاع کیا۔ اظہر علی 97 پر ریٹائر،ٹیسٹ کی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بڑی خواہش ہوتی ہے کہ نیشنل سائیڈ سے کھیلنا،میری بھی تھی۔میں اللہ کا شکراداکرتا ہوں۔ہرچیز کااختتام ہوتا ہے۔میں سمجھتاہوں کہ یہ مناسب وقت ہے کہ آخری میچ کھیلوں۔ان خیالات کا اظہار 36 سالہ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کیا ہے۔ رائٹ ہینڈبیٹرنے جمعہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور کل سے انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں وہ کیریئر کا آخری میچ کھیلیں گے۔ اظہر علی نے کوچنگ سٹاف،ساتھی کھلاڑیوں اور تمام معاونین کا شکریہ اداکیا۔انہوں نے شروع کے اپنے کوچز کانام لیا۔اظہر علی نے جب ان سب…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں تاریخی سیریز جیتنے کے قریب ہے۔پاکستان ہوم گرائونڈ میں کبھی بھی کسی غیر ملکی ٹیم کے خلاف وائٹ واش شکست سے دوچار نہیں ہوا۔ایسے میں بین سٹوکس الیون یہ ٹائٹل بھی اپنے نام کرناچاہتی ہے اور اس بات کا اسے ادراک ہے۔انگلش میڈیا میں اب اسی بات پر فوکس ہے کہ انگلینڈ پاکستان میں کلین سوئپ کرنے والی پہلی ٹیم بن جائے۔ کلین سوئپ کا تاریخی مشن،انگلینڈ کا خفیہ تیر ڈیبیو کے لئے تیار،کم عمری کاریکارڈ اپنے اسکواڈ میں لیگ اسپنر ریحان احمد کی شمولیت وہ کررہے ہیں۔ادھر پاکستانی کیمپ سرفراز احمد…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ملتان کی طرح کراچی کی پچ تیار،انگلینڈ نے بھی پاکستان کے مسٹری اسپنر  کاتوڑ کنفرم کردیا۔کرک اگین نے سب سے پہلے اکتوبر میں یہ نیوز بریک کی تھی کہ انگلینڈ پاکستان کے دورے میں ایک کم عمر ترین لیگ اسپنر کو ڈیبیو دے کر نیا ریکارڈ قائم کرے گا۔ اب انگلش کیمپ سے یہ نیوز مکمل طور پر طے ہے کہ ریحان احمد کراچی ٹیسٹ میں ڈیبیو کریں گے۔انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ ریحان  صرف کرکٹ سے محبت کرتا ہے۔  ورزش کرنے کے لئے جدوجہد کر رہا ہے ۔ اس کے پاس کتنا ٹیلنٹ…

Read More

کراچی، 15 دسمبر 2022:کرک اگین رپورٹ ہاسارنگا، نیشام، راجا پاکسے، راشد، شمسی اور ویڈ 2023 میں ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈیبیو کریں گے۔ایمل خان، عرفات منہاس، حسیب اللہ اور شاویز عرفان کو پاکستان جونیئر لیگ میں متاثر کرنے کے بعد منتخب کیا گیا۔ 10 ممالک کی نمائندگی ہو گی۔ سری لنکا کی 2022 ایشیا کپ جیتنے والی جوڑی وانندو ہسرنگا اور بھانوکا راجا پاکسا، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے آئی سی سی  مینز ورلڈ کپ کے فاتح عادل رشید اور میتھیو ویڈ بالترتیب نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر جمی نیشام اور جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی…

Read More

دبئی،کراچی۔کرک اگین رپورٹ جو ہوگیا،اس کی بات مت کریں۔آگے چلیں،کراچی ٹیسٹ نیا دن اور نیا میچ ہے،جیتنے کی کوشش کریں گے ۔دوںوں ٹیسٹ ہمارے ہاتھ میں تھے۔یہ باتیں پاکستان کے اوپنر امام الحق نے نیشنل بنک ایرینا کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں کی ہیں۔ لیفٹ ہینڈ بیٹر نے کہا ہے کہ راولپنڈی اور ملتان ٹیسٹ پاکٹ میں تھے،نکل گئے،دکھ میں ہیں لیکن اگلے میچ کا کوئی پریشر نہیں ہے۔اگلا میچ انگلینڈ سے جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف تیار ہونگے۔ ایک سوال کے جواب میں امام الحق نے کہا ہے کہ سیٹ ہونے کے بعد غلط…

Read More

عمران عثمانی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آرہی ہے۔پاکستان کرکٹ کے لئے 2021 کا سال کرکٹ میزبانی کے حوالہ سے یاد گار رہے گا،آسٹریلیا،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے دورے تاریخ کی کتاب میں درج ہونگے۔آسٹریلیا نے 24 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلی۔انگلینڈ نے 17 سال بعد ٹیسٹ دورہ کیا اور نیوزی لینڈ ٹیم 19 برس بعد آئے گی۔نتائج کے حوالہ سے کچھ اچھا نہیں ہے لیکن کرکٹ بحالی کے لحاظ سے بہت کچھ اچھاہے۔ انگلش ٹیم کراچی میں جب تیسرے ٹیسٹ میچ کے آخری ایام پر ہوگی تو نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان میں قدم رکھ چکی…

Read More

عمران عثمانی پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز ایسی ہاری ہے کہ جس کی دونوں ممالک کی ہوم ٹیسٹ ہسٹری میں تاریخ بھی نہیں ملتی۔رواں سیریز کے ابتدائی دونوں میچز ہاردیئے،اب تیسرے کا خوف بھی سوار ہے۔پھر کیا ہوگا کہ کلین سوئپ کی نئی بد ترین تاریخ رقم ہوجائے گی۔ آخری ٹیسٹ میچ 2 روز بعد 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلاجارہا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کا نام پی سی بی نے سپانسر ادارے کے نام پر رکھ لیا ہے لیکن اس اسٹیڈیم کی تاریخ نہیں بدلےگی۔گزشتہ 62 سالہ پاک انگلینڈ کراچی ٹیسٹ تاریخ دیکھی جائے تو یہ انگلینڈ کے لئے…

Read More

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ دورہ پکستان سے قبل کین ولیمسن نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ٹم سائوتھی نئے ٹیسٹ کپتان ہونگے۔سلیمسن محدود اوورز فارمیٹ کی کپتانی جاری رکھیں گے۔تینیوں فارمیٹ کھیلیں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لئے اسکواڈز کا بھی اعلان کردیا ہے۔ کین ولیمسن نے 2016 سے اب تک 40 ٹیسٹ میچزکی کپتانی کی۔22 جیتے،10 ہارے اور 8 ڈرا کھیلے۔57 فیصد وننگ تناسب رہا۔11 سنچریز بطور کپتان بنائیں جو ملکی ریکارڈ بھی ہے۔ کیوی ٹیم اگلے ہفتہ کے آخر میں پاکستان آرہی  ہے۔26 دسمبر سے پہلا ٹیسٹ کراچی میں کھیلے گی۔3 جنوری سے ملتان…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ شعیب نے آخرکار ثانیہ اور اپنانام ایک ساتھ لے لیا،اہم اعلان بھی ساتھ کردیا۔اس سے قبل دونوں نے ایک دوسرے کو سالگرہ کی وشز کرتے تک بھی نام لینے سے گریز کیا تھا۔شعیب ملک نے از خود  مرزا ملک شو کا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ساتھ ہی شعیب ملک نے تاریخ بھی دے دی ہے۔شوکے ٹریلر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ دونوں میاں بیوی بے تکلفی کے ساتھ بات کررہے ہیں۔مذاق بھی ہورہا ہے۔ شعیب ملک نے اعلان کیا ہے کہ ٹاک شو پروگرام 18 دسمبر سے آن ایئر ہوگا۔ اب یہاں یہ سوال عام ہے کہ دونوں میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 6 وکٹ لے کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے مارک ووڈ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ تو اس سال ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر چکے تھے اور بس اعلان باقی تھا،انجری مسائل نے مجھے مجبور کیا تھا کہ یہ فارمیٹ چھوڑدوں۔ ملتان ٹیسٹ میں 97 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بائولنگ کرنے والے مارک ووڈ ایک بار پھر چہک گئے ہیں،اس کا کریڈٹ وہ ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم اور بین سٹوکس کو دیتے ہیں۔ جیسا والد،ویسے بیٹا۔سچن ٹنڈولکر کی طرح…

Read More