Author: admin

برسبین،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی سنیل گاواسکر سے ملاقات،اہم باتیں،خاص تحفہ۔پاکستانی کپتان بابر اعظم اور ساتھی پلیئرز کا اعزاز،سابق بھارتی کپتان اور حال کے کمنٹیٹر سنیل گاواسگر سے ملاقات ہوئی ہے۔ برسبین میں پاکستان اور انگلینڈ کے ورلڈکپ وارم اپ میچ کے دوران یہ سب ہوا۔میچ ٹیلی کاسٹ کیا گیا،سائیڈ لائن پر پاکستانی کپتان بابر اعظم جو آج کا میچ نہیں کھیلے،انہوں نے ملاقات کی۔گاواسکر سے بیٹنگ ٹپس لیں اور کافی دیر بات چیت کی۔ آج کے میچ میں کپتانی کرنے والاے شاداب خان بھی  ملے،ملاقات میں باہمی احترام کا عنصر نمایاں تھا۔ کرک اگین کی محسوس کی گئی…

Read More

برسبین ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ وارم اپ میچ،پاکستانی مڈل آرڈر پر پھر سوالات پاکستانی بیٹرز کا روایتی آغاز،انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں آدھی بیٹنگ لائن کٹ گئی تھی۔ ہوبارٹ میں بارش کے سبب جس وقت کھیل رکا تو گرین کیپس نے 5 وکٹ پر 107 اسکور کئے تھے۔شان مسعود اور حیدر علی نے 29 بالز پر 49 رنز کی شراکت قائم کی ۔اس کے بعد لائٹ چلی گئی ۔96 رنز سے 107 کے درمیان 3 وکٹیں گریں۔ شان مسعود 22 بالز پر 39 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔حیدر علی 16 بالز…

Read More

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ کرک اگین تجزیہ پھر سچ،ویسٹ انڈیز کی جانب جانے والے خطرے کی چاپ کی نشاندہی رات کی تھی،نتیجہ میں سکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 42 رنز سے ہراکر مسلسل دوسرے روز ٹی 20 ورلڈکپ کا اپ سیٹ کردیا ہے۔کل سری لنکا ٹیم نمیبیا سے ہاری تھی۔ ٹی 20 ورلڈکپ،سکاٹ لینڈ کا ویسٹ انڈیز کو جال بنا ہدف،کیویز ہارگئے ہوبارٹ میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔9 بالز قبل 118 رنزپر ڈھیر ہوئی اور42 اسکور سے ہارگئی۔ جیسن ہولڈر 38 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔سکاٹش گیند باز مارک…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور انگلینڈ کے مابین وارم اپ میچ ؛وارم میچ میں شاداب خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ وارم اپ میچ میں 13 کھلاڑی حصہ لیں گے ۔کھلاڑیوں میں حیدر علی، شان مسعود، محمد نواز، اورخوشدل شاہ شامل ۔کھلاڑیوں میں افتخار احمد ، آصف علی ، محمد وسیم ، نسیم شاہ، محمد حسنین حارث روف، شاہین آفریدی اور محمد رضوان بھی شامل ۔کپتان بابر اعظم وارم اپ میچ میں حصہ نہیں لے رہے ۔فخر زمان ری ہیب کے ساتھ ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ہوا…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم میں حال ہی میں شامل ہونے والے شان مسعود نے دلچسپ انکشافات کئے ہیں۔ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے کے لئے پلان،حالات،نیوزی لینڈ میں گزرے وقت،پرتکلف ناشتوں سمیت کئی اندرونی باتیں بتائی ہیں۔ شان مسعود لکھتے ہیں کہ ایک گروپ کے طور پر ہم انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے ہی اکٹھے ہیں اور اگر ہم ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ جاتے ہیں تو تقریباً دو ماہ ایک ساتھ رہیں گے۔ کرائسٹ چرچ میں سہ فریقی سیریز اس سے بہتر وقت پر نہیں آسکتی تھی کیونکہ ہم ایک گروپ کے طور پر ایک ساتھ…

Read More

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ سکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک نفسیاتی ہدف161رنز سیٹ کردیا ہے۔ہوبارٹ میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہلے مرحلہ کےگروپ بی کے میچ میں سکاٹش ٹیم نے ففٹی پلس کا اچھا آغاز کیا،بارش کے سبب کھیل رکا تو رفتار بھی مدھم پڑی،اوورز کم نہیں ہوئے۔اس کے بعد ویسٹ انڈیز ٹیم نے نپی تلی گیند بازی لیکن اس کے باوجود سکاٹ لینڈ ٹیم 5 وکٹ پر 160رنزبناگئی۔ اننگ کی خاص بات اوپنر جارج منجے کی ہاف سنچری تھی،انہوں نے 53 رنزکئے۔پاور پلے کے بعد سکاٹ لینڈ ٹیم  صرف  3 بائونڈریز لگاسکی۔ کیویز کی تیاریوں کو…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش انڈر19 کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ مہمان اسکواڈ ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے یکم سے 19 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔ یہ تمام چھ میچز 4 سے 18 نومبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔محدود طرز کے میچز 45 اوورز پر مشتمل ہوں گے۔ بنگلہ دیش انڈر 19 نے آخری مرتبہ نومبر 2007 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ اس دوران دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا واحد چار روزہ میچ نیشنل…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ کیویز کی تیاریوں کو دھچکا،ٹی20 ورلڈکپ وارم اپ میچ میں 98 پر پوری ٹیم باہر۔اپنے ملک میں پاکستان کے ہاتھون تازہ ترین زخم کھانے والے کیویز کینگروز کے دیس میں جاکر بھی پرواز کے قابل نہ ہوسکے۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ برا جال ثابت ہوا۔ ٹی20ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز کی پہلے فیلڈنگ،وارم اپ میچز کا ٹاس بھی ہوگیا ایلن بارڈر فیلڈ گرائونڈ برسبین میں نیوزی لینڈ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف پہلے بیٹنگ کر کے صرف 98 رنزپر پر ڈھیر ہوگئی۔کپتان کین ولیمسن نے ٹی 20 میچ کو ٹیسٹ میچ میچ بنادیا۔12 بالیں کھیل…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹی20وارم اپ میچ،بھارتی اننگ کا اچھا اسکور،کوہلی اور روہت شرما دہرے ناکام۔آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ  وارم اپ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لئے  187رنزکا ہدف دے دیا ہے۔برسبین میں جاری میچ کے دوران بھارتی بیٹرزنے کینگروز کے خلاف شاندار کارکردگی کامظاہرہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا۔33 بالز پر57 رنز کے ایل راہول نے بنائے،ان کی اننگ کی وجہ سے بھارت کو 78 رنزکا آغاز ملا۔ اہم ترین بات یہ تھی کہ تجربہ کار بیٹرز کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی ناکام رہے۔2 اوتبار سے تشویشناک پرفارمنس…

Read More

ہوبارٹ،برسبین:کرک اگین  رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ گروپ بی میں آج کے پہلے میچ کاٹاس ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے اسے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا ہے۔سکاٹ لینڈ کیمپ بیٹنگ کی تیاری کررہا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہلے مرحلہ کا یہ دوسرا روز ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم کے لئے نہایت تفکر کی بات ہوگی کہ انہیں سنبھل کرجانا ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ بی میں آج ویسٹ انڈیز کے لئے بھی خطرے کی چاپ ادھر وارم اپ میچزمیں بھارت کے خلاف برسبین میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ  کیا ہے۔یہ ہائی وولٹیج میچ…

Read More

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے مرحلہ میں گروپ بی کا آج کا دوسرا میچ بھی نہایت سنسنی خیز ہوسکتا ہے۔ایک جانب آئرلینڈ ٹیم ہے،جس نے گزشتہ 11 ماہ میں 2 درجن کے قریب ٹی 20 میچزکی اچھی پریکٹس لی ہے تو دوسری طرف زمبابوے ہے،اس نے ماضی قریب میں اپنے ملک میں بنگلہ دیش کو دونوں محدود اوورز فارمیٹ سیریز میں ہرایا۔پھر آسٹریلیا جاکر ایک روزہ میچ بھی جیتا۔یوں اس کا اعتماد بھی آسمان پر ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ بی میں آج ویسٹ انڈیز کے لئے بھی خطرے کی چاپ آج کے میچ کی اہم…

Read More

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں آج بھی 2 میچزہیں لیکن یہ گروپ بی کے ہیں۔پہلے روز گروپ اے کے 2 میچزمیں سے ایک اپ سیٹ نتیجہ لایا۔دوسراسخت مقابلہ ہوا،جو بھی ہوا سب غیر متوقع تھا۔سوال یہ ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ کی یہ اٹھان آگے بھی رہے گی۔اس کے لئے آج کے پہلے میچ پر نگاہ ڈالتے ہیں۔ آج کا پہلا،آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ ہوبارٹ میں 2 مرتبہ کی چیمپئن ویسٹ انڈیز اورسکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔یہ میچ صبح 9 بجے کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈین ٹیم آسٹریلیا…

Read More