Author: admin

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے سلسلہ میں پیر 17 اکتوبر کو مرکزی ٹیمیں ایکشن میں ہونگی لیکن پریکٹس یا وارم اپ میچز ہونگے۔سپر 12 کے مقابلوں کے لئے آسٹریلیا میں موجود ٹاپ 8 ٹیموں کے مابین آج تیز کرکٹ ہوگی۔ میزبان آسٹریلیا اور بھارت میں جنگ ہوگی۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ  صبح 8 بجے شروع ہوگا۔پیر کے روز برسبین میں بارش کی پیش گوئی ہے۔یہ میچ متاثر ہوسکتا ہے۔آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر سمیت 3 اہم نام شامل نہیں ہونگے۔بھارتی ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی پریکٹس کے لئے ایکشن میں ہونگے۔ نیوزی لینڈ کا…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 شدید خطرے میں ہے۔آئی سی سی اور میزبان کے لئے محض لاٹری کا ٹکٹ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔آسٹریلیا میں آنے والا طوفانی  سلسلہ مسلسل تیسرے سال دروازے پر پہنچ چکا ہے۔ ورلڈ  ٹی کپ مسلسل تیسرے سال ماحولیاتی  تبدیلی لا نینا کی وجہ سے خطرے میں ہے۔ بارشوں کا خوفناک سلسلہ آنے کو ہے،اس سے میچز میں میں تاخیر اور واش آؤٹ کا خطرہ ہے. راؤنڈ رابن مرحلے میں ریزرو دن نہیں ہیں،آخر کار میچز ختم ہونگے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ  لا نینا کی وجہ سے بارش میں چلاجائے گا۔ تاخیر اور واش…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد اور ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان سرویوین رچرڈز میں بڑھاپے میں بھی نیا مقابلہ پڑگیا ہے۔اپنے وقت میں بھی دونوں میں رنز کے لئے جوڑ پڑتا تھا،اس میں کوئی شک نہیں کہ ویوین رچرڈز اپنے دورکے عظیم پلیئرز میں نمبر ون تھے لیکن انکے ہم عصروں میں جاوید میاں داد کی پوزیشن سب سے اوپر تھی۔پاکستان کی جانب سے تو کمال تھی۔اتفاق سے اس وقت دونوں لاہور میں پاکستان جونیئر لیگ میں ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔ پی سی بی ہال آف فیم میں 2 اور کپتان شامل یہاں…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان کا زبردست استقبال کیا،سب سے زیادہ حارث رئوف پیش پیش تھے،انہوں نے تحفہ لیا،اور دیا،شاہین ساتھ میں خاص بیٹ بھی لائے لگتا ہے کہ چھکے مارنے کی ٹریننگ کرنی ہوگی۔ برسبین میں پاکستانی کھلاڑیوں نے فخرزمان اور شاہین کا زبردست استقبال کیا اور پی سی بی کے مطابق ایسے ملے جیسے جدا ہوئے صدیاں بیت گئی ہوں۔ پاکستانی ٹیم کل پریکٹس میچ کھیلے گی۔

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کے دوسرے میچ کا نتیجہ توقع کے مطابق رہا۔یہ الگ بات ہے کہ مقابلہ سنسنی خیز ہوا۔نیدر لینڈز نے متحدہ عرب امارات کو 3 وکٹ سے شکست دے دی۔یوں متحدہ عرب امارات ٹیم سری لنکا کے ساتھ ناکام ٹیمز میں چلی گئی۔ ورلڈ کپ شروع ہونے کے بعد اسکواڈ کی پہلی تبدیلی،وارنر بھارت سے نہیں کھیلیں گے جیولنگ میں یو اے ای کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست نہ رہا۔اننگ 8 اوورز میں 111 رنز تک محدود رہی۔محمد وسیم نے 41 رنز بنائے ۔بیس دی لیڈی…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ کے پہلے روز کی سری لنکا کی شکست نے سپر 12 کے پاکستان گروپ کی سیٹی بجادی اور ایسی تیسی پھیر دی ہے۔گزشتہ سال سکاٹ لینڈ اور نمیبیا کی فتوحات نے پاکستان کے گروپ کو فائدہ پہنچایا تھا ،اس بار پاکستان اور بھارت کےگروپ کو نقصان ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ رولز کے مطابق پہلے مرحلہ میں گروپ اے میں سری لنکا ،نمیبیا ،عرب امارات اور نیدر لینڈر ہیں ۔گروپ بی میں ویسٹ انڈیز ،زمبابوے،آئرلینڈ اورسکاٹ لینڈ ہیں۔سپر 12 کے لئے ویسٹ انڈیز اور سری لنکا فیورٹ ہیں۔ان کے…

Read More

سڈنی،کرک اگین نیوزی لینڈ کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں ابتدائی میچ میں ڈیرل مچل کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔کیوی ٹیم منیجمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ وہ بدستور ان فٹ ہیں۔ ادھر آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر بھارت کے خلاف ورلڈ ٹی 20 ورلڈ وارم اپ میچ میںں شریک نہیں ہونگے۔ سری لنکا نے بنورا فرنینڈو کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔پیسر ان فٹ ہونے والے فاسٹ باؤلر دلشان مدوشناکا کی جگہ لیں گے۔ورلڈ ٹی 20 کے آغاز کے بعد کسی بھی ٹیم کی یہ پہلی آفیشل تبدیلی ہے ۔

Read More

جیلونگ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہلے روز 440 وولٹیج کاکرنٹ،سری لنکا میں بری طرح اور کرکٹ دنیا میں نہایت حیرانگی کے ساتھ محسوس کیا گیا ہے۔گروپ اے کے میچ میں ایونٹ کے پہلے ہی روز ایشین چیمپئن سری لنکا کو کرکٹ کی بے بی ٹیم نمیبیا نے بڑی آسانی کے ساتھ 55 رنزسے ہرادیا ہے۔اس کے ساتھ ہی کرک اگین کا گزشتہ رات کا تجزیہ 100 فیصد درست ہوا ہے کہ پہلا میچ ہی بڑا اپ سیٹ کرسکتا ہے۔کرک اگین نے یہ سب اس وقت لکھا کہ جب اس کا کوئی تصور بھی نہ…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار اور پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بیٹر یونس خان کو پی سی بی ہال آف فیم شامل کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل فضل محمود، عبدالقادر، حنیف محمود ظہیر عباس جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس بھی پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ ہیں۔ عبدالحفیظ کاردار اور یونس خان ووٹنگ کے ایک شفاف عمل کے بعد پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بنے ہیں۔ ووٹنگ کا یہ پینل جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس، ثناء میر، عروج ممتاز، عالیہ…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے کووڈ رولز میں تبدیلی کردی گئی ہے۔آئی سی سی اور کرکٹ آسٹریلیا نے بڑا اعلان کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی کھلاڑیوں،ٹیموں اورکھلاڑیوں کے لئے اچھی نیوز سامنے آگئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق کسی ٹیم کے ایک یا ایک سے زائد پلیئرزکا کووڈ ٹیسٹ مثبت آبھی گیا تو اس سے میچ  متاثر نہیں ہوگا اور نہ ہی کسی متاثرہ پلیئر کو الگ کیا جائے گا بلکہ وہ ٹیم کے ساتھ ہی رہیں گے اور کھیل بھی سکیں گے۔ آسٹریلیا اس سال کامن ویلتھ گیمز میں ایسا زبردستی کرچکا ہے،جب انگلینڈ…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image سری لنکا کو ٹی 20ورلڈکپ میں پہلا میچ جیتنے کے لئے غیر متوقع طور پر نمیبیا جیسی ٹیم سے ایک فائٹنگ ہدف کا سامنا ہے۔ نمیبیا نے جیولنگ میں پہلے کھیل کر 7 وکٹ پر 163 اسکور کئے ہیں۔پچ کی کنڈیشن دیکھتے ہوئے یہ اچھا اسکور ہے۔آئی لینڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔جان فریلنک 44 رنزبناکر نمایاں رہے۔جے جے سامٹ نے31 کی اننگ کھیلی۔انہوں نے صرف 16 بالز کھیلیں۔نمیبیا نے ایک موقع پر 6 وکٹ 93 پر گنوادی دی تھیں لیکن 7 ویں وکٹ پر 70 اسکور بنے۔ ٹی…

Read More

جیولنگ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے آغاز کے ساتھ ہی پہلی انجری رپورٹ ریڈار پر آگئی ہے۔آج پہلا میچ کھیلنے والی آئی لینڈرز ٹیم کے پیسر کوئی میچ کھیلے بغیر ہی ان فٹ ہوکر باہر ہوگئے ہیں۔دلشان مدوشناکا کی سکیننگ رپورٹ آگئی ہے،ڈاکٹرز نے انجری کی تصدیق کی ہے۔کرکٹ واپسی کا بھی کوئی ٹائم فریم نہیں ہے۔یوں سری لنکا آج نمیبیا کے خلاف کھیلتے وقت ان کی سلیکشن سے محروم رہا۔آج پہلے میچ کے بعد سری لنکن اسکواڈ اپنے کمیپ میں آفیشلی طور پر پلیئر کی تبدیلی کی درخواست کرے گا۔ ادھر آسٹریلیا میں نیوزی لینڈ ہائی کمیشن…

Read More