Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے اگلے روز پاکستان اور سری لنکا نے آج میچ کھیلنا ہے۔یہ میچ ایشیا کپ 2022 فائنل سے قبل ایک ریہر سل کا درجہ اختیار کرگیا ہے۔کیا ممکن کہ میچ  ختم کیا جائے۔دونوں ممالک معیشت کی تباہی کے دھانے پر ہیں اور دونوں ہی اس سے نکلنے کے لئے قرضوں پر ہیں۔ایسے میں کوئی بعید نہیں ،لیکن یہ میچ تاحال شیڈول ہے۔یہ میچ فائنل کی بحث سے ہٹ کر بھی اہم ہے،اس نے یہ طے کرنا ہے کہ سپر 4 کے اختتام تک کون سی ٹیم سپر 4 کی ٹاپ یا چیمپئن…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم  کے دنیا سے چلے جانے کی نیوز کرکٹ  برادری پر بھی غم کا پہاڑ بن کر گری ہے۔انگلیند اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل معطل کردیا گیا ہے۔باقی ایام کے میچزکا فیصلہ بعد میں کیاجائے گا۔ اوول میں آج جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے تیسرے ٹیسٹ کا ٹاس ہی ہوا تھا کہ بارش کے سبب کھیل ہی ممکن نہ ہوسکا۔انگلینڈ نے فیلڈنگ کا اعلان ضرور کیا،لیکن وہ فیلڈ میں آنہیں سکا۔یوں امپائرز نے کھیل ختم…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بائولرز کے بعد بیٹرز بھی بیٹھ گئے،افغانستان کی بھارت سے پرامن شکست۔ایک بار بھی شارجہ میں میچ نہ کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم اپنی مرضی کے میدان اور پچزپر کل ملا کر چھٹے میچ میں اس طرح چلی کہ بڑی جیت بھی ہوگئی۔ویرات کوہلی کی 1021 روز کے طویل وقفہ کے بعد سنچری ہوگئی۔وہ 70 سے 71 ویں مجموعی سنچری پر آگئے۔ دبئی میں ایشیا کپ سپر 4 کے اپنے آخری میچ میں بھارت اور افغانستان مدمقابل ہوئیں۔یہ میچ دونوں کے لئے فائنل میں جانے کی اہمیت نہیں رکھتا تھا۔وننگ نوٹ پر اختتام ہوسکتا تھا جو…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا فیصلہ آگیا،آصف علی اور فرید خان بڑی سزا سے محفوظ۔آئی سی سی کا فیصلہ آگیا۔ایشیا کپ 2022 کے میچ میں جھگڑا کرنے والے پاکستان اور افغانستان کے کھلاڑی آصف علی اور فرید خان  بڑی سزا سے بچ گئی۔رات کے میچ کے ریفری نے دونوں پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔ آئی سی سی  نے یہ سزا بھارت اور افغانستان کے میچ کے دوران سنائی ہے۔دونوں میں میچ کی دوسری اننگ کے 19 ویں اوور میں جھگڑا ہوا تھا۔ خیال تھا کہ بیٹ اٹھانے اور ہاتھ اٹھانے کے اشارے پر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ لیں جی،ویرات کوہلی کی سنچری افغانستان نے بنوالی ۔ساڑھے 3 برس بعد سابق بھارتی کپتان انٹر نیشنل کرکٹ میں پہلی سنچری بنانے میں کامیاب ہوئے۔کوہلی کی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں یہ پہلی سنچری بھی ہے۔ کوہلی نے 53 بالز پر تھری فیگر اننگ مکمل کی۔وہ 61 بالز پر 122 رنز کے ساتھ ناقابل شکست لوٹے،انہوں نے 12چوکے 6 چھکے لگائے۔ کپتان کے ایل راہول کے ساتھ پہلی وکٹ پر 119 رنز کی شراکت بھی بنائی۔روہت شرما آج کا میچ نہ کھیلے کوہلی کا نمبر تبدیل ہوا،اسکور کے نمبرز کو پر لگ گئے۔راہول 62 رنز…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے برٹش ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دورہ شیڈول تھا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل یہ ملاقات کی گئی ہے۔انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ ایشیا کپ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے آخری میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ کے ایل راہول کپتانی کررہے ہیں۔افغانستان نے ٹاس جیت لیا ہے۔بھارتی ٹیم پہلے بائولنگ کررہی ہے۔ نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لپیچانے کا وارنٹ گرفتاری جاری کردیا ہے۔22سالہ کپتان ہر 17 سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کا الزام تھا۔عدالت نے ورنٹ…

Read More

کیرنز،لندن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں آسٹریلیا بھارت سے آگے نکل گیا،اس نے دن بھر کے آدھے سے زیادہ وقت میں بری طرح ڈسٹرب ہوکر بھی نیوزی لینڈ کو شکست دے دی،اسی طرح چیپل ہیڈلی سیریز بھی اس نے 0-2 سے جیت لی ہے،تیسرا میچ ابھی ہونا ہے۔ جمعرات کو کیرنزمیں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے اننگ شروع کی تو آج بھی پہلے میچ والا حال ہوا۔ٹاپ آرڈر ناکام ہوا۔کپتان ایرون فنچ مسلسل ہاف درجن اننگز میں ناکامی کی علامت بنے۔آسٹریلیا کے 54  رنزپر 5 اور 117 اسکور پر 8 کھلاڑی آئوٹ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے ایک بار پھر میڈیا کو منفی نیوز کا متلاشی قرار دیتے ہوئے ملک میں جاری اپنے کرکٹ سسٹم کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ نتائج آگئے۔ٹیم جیتنا شروع ہوگئی ۔رینکنگ بہتر ہے،اس لئے تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مجھے 1 سال ہوگیا،کرکٹ بہتر ہوئی ہے۔ہر چیز ٹریک پر ہے۔ملک میں بہت کچھ نیا ہونے جارہا۔ پی سی بی تمام بورڈز میں واحد بورڈ ہے جس نے آئی سی سی میں 2 بار شکایت درج کی ہے تجویز دی…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے بھی پاکستان اور افغانستان کو پھر آمنے سامنے کردیا،ورلڈ ٹی 20 کپ وارم اپ میچز  میں شیڈول آگیا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل تمام 16 ٹیموں کے وارم اپ فکسچر کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے وارم اپ میچ تمام 16 ٹیموں کے لیے میلبورن اور برسبین میں ہوں گے۔ پہلے راؤنڈ کی ٹیمیں 10 سے 13 اکتوبر کے درمیان اپنے وارم اپ میچز کھیلیں گی جس کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان جونیئر لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب لاہور میں  شروع ہو گئی ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی اس تقریب میں شریک ہیں۔ پاکستان جونیئر لیگ میں بھارت اور جنوبی افریقا کو چھوڑ کر باقی ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک سمیت 18 ملکوں کے کھلاڑی رجسٹریشن میں شریک ہیں۔ پاکستان جونیئر لیگ ،تمام تفصیلات آگئیں رنگا رنگ تقریب پی ایس ایل کی طرح سجائی جارہی ہے،اس میں رنگ بھی ہیں،چمک بھی اور مقامی جونیئرز کی ایک لمبی فہرست بھی۔ساتھ میں متعدد سابق لیجنڈری پلیئرز شریک ہیں۔یہی نہیں بلکہ پی سی بی نے تمام…

Read More

عمران عثمانی آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی بیٹر آصف علی کے خلاف سخت کارروائی کا امکان۔لیول ون کے تحت 1 سے 2 میچزکی پابندی یقینی ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا نے بہت کچھ نئے اور غلط انداز میں پیش کردیا ہے۔اس کے اثرات ہوں یا نہ ہوں لیکن آئی سی سی ریفری اینڈی بائی کرافٹ اپنے رویہ اور سخت سزا کی وجہ سے مشہور ہیں۔ایک تصویر نے  واضح کیا ہے کہ  آصف علی کو کڑی سزا کا سامنا ہے۔پاکستانی ٹیم واپس ہوٹل آتے ہوئے زیادہ خوش نہیں تھی۔آصف علی کا چہرہ جھکا تھا۔پی سی بی کا میڈیا سیل بھی خاموش…

Read More

دبئی۔لندن،میلبورن،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ آصف علی کا بیٹ اٹھانا ہیڈ لائنز،افغانستان سے پابنندی کی آوازیں اٹھ گئیں۔انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستانی بیٹر آصف علی کا بیٹ اٹھانا بڑی ہیڈ لائن بن گیا ہے،یہ بات اب پیچھے کردی ہے کہ آصف علی نے ایسا کیوں کیا،اس لئے کہ چاہے کچھ بھی ہوا ہو۔کرکٹ قوانین اس کی اجازت نہیں دیتے۔تمام غیر ملکی میڈیا ان میں آسٹریلیا۔نیوزی لینڈ،انگلینڈ،بھارت اور جنوبی افریقا جیسے ممالک شامل ہیں ،میں بڑی پیڈ لائنز میں یہ نیوز بن گئی ہے کہ پاکستان کے آصف علی نے افغان کھلاڑی پر بیٹ تھان لیا۔میڈیا کی رپورٹنگ میں آصف علی کا ہاتھ…

Read More