Author: admin

کینڈی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کا بد ترین سپر اوورڈرامہ،بھارت کلین سوئپ میں کامیاب۔سری لنکا سپر اوور میں فلاپ ہوگیا اور 2 رنز پر 2 وکٹ گنوا کر صرف 3 بالز پر اننگ مکمل کرواگیا۔بھارت نے ہدف بالوں پر پورا کرکے سپر اوور میں میچ جیت لیا۔ یوں 3 میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ سری لنکا کا جیت سے انکار،29 بالز میں 27 رنزکے عوض 7 وکٹ گنواکر میچ ٹائی کردیا اس سے قبل سری لنکا جیتا ہوا میچ ہارگیا۔137 رنزکے جواب میں 137 رنزکرکے میچ ٹائی کروابیٹھا۔آخری 5 اوورز میں 30 رنز نہ بنے اور 7 وکٹیں…

Read More

کینڈی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کا جیت سے انکار،29 بالز میں 27 رنزکے عوض 7 وکٹ گنواکر میچ ٹائی کردیا۔دورہ سری لنکا میں بھارت کو سری لنکا جھٹکا دیتے رہ گیا،جیتا ہوا میچ ٹائی کروادیا۔سری لنکا نے 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کے آخری میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح سے انکار کردیا۔میچ ٹائی ہوا،سپر اوور ہونا ہے۔ سری لنکا جس ے صرف 138 رنزبنانے تھے اور ایک موقع پر 15 اوورز میں ایک وکٹ پر 110 رنز ہوچکے تھے۔وہ 28 رنزکی دوری پر تھا کہ بھارتی گیند بازوں نے پلٹا کھایا اور اوپر تلے وکٹیں اڑا کر…

Read More

ڈھاکہ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا دورہ ،بنگلہ دیش نے ٹیسٹ میچ سے قبل 7 ٹیسٹ کرکٹرز پاکستان ہی میں اتار دیئے پاکستان کے خلاف اگلے ماہ کی ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے بنگلہ دیش نہایت سنجیدہ۔پاکستان میں 7 ٹیسٹ کرکٹرز میچ سے قبل اتاردیئے۔شاہینز سے میچز میں تیاری ملے گی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کپتانوں مشفق الرحیم اور مومن الحق کو پاکستان شاہینز کے خلاف 2 چار روزہ میچز میں سے ایک میں شامل کیا ہے اور یہ اس لئے کہ اپنی سینئر مینز ٹیم کے پاکستان میں دو میچوں کی ٹیسٹ…

Read More

ممبئی ،کرک اگین رپورٹ روہت اور کوہلی اپنے ملک میں ایشیا کپ سے باہر ،بنگلہ دیش میں کھیلیں گے بھارت آئندہ برس ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا لیکن اپنے ملک میں  شیڈول ایشیا کپ 2025 میں ویرات کوہلی اور روہت شرما نہیں کھیل سکیں گے ۔ اس کے بعد اس سے اگلا ایشیا کپ 2027 میں بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا ۔دونوں کی اس میں شرکت کا امکان ہے۔ اب دونوں بھارتی سپر اسٹار پلیئرز اپنے ملک میں اس لئے نہیں کھیل سکیں گے کہ وہ ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ کا ہوگا۔دونوں اس سے…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین بھی خطرے میں،اختیارات ناکام کپتان ،ناکام کوچ وقار یونس کو دینے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بھی زلزلہ کی زد میں۔محسن نقوی بطور چیئرمین پی سی بی اپنے اختیارات سے دستبردار ہورہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق وقار یونس کو اہم عہدہ دینے اور پاکستان کے مینز کرکٹ معاملات کا براہ راست ہیڈ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی انتظامی معاملات دیکھیں گے۔کرکٹ ٹیم اور اس سے جڑے مسائل وقار یونس کو سوپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بطور کپتان ،بطور ہیڈ کوچ ناکام رہنے والے وقار…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی پلان بی لیک،آئی سی سی پی سی بی سے ناخوش۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی پر پلان بی کے لیک ہونے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔یہ انتہائی اہم پیش رفت ہوئی ہے اور اس سے علم ہوتا ہے کہ پاکستان میں اگلے سال شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی آمد متوقع نہیں ہے۔ آئی سی سی کی رواں ماہ کی کولمبو میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے آئی سی سی نے اضافی فنڈز مختص کئے تھے۔اس کی تصدیق میڈیا سے ہوئی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے سابق لیجنڈری کپتان کمار سنگا کارا انگلینڈ وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے جارہے ہیں۔وہ میتھیو موٹ کی جگہ لیں گے۔جوس بٹلر بدستور کپتان ہونگے۔ انگلینڈ کیلئے بڑے چیلنجز ہیں۔ون ڈے ورلڈکپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شکست نے کرکٹ ایوان ہلارکھے ہیں۔ باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔

Read More

لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت ٹیسٹ میچ،18 برس بعد ٹاکرا ممکن،میزبان میدان منتظر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ بھارت ٹیسٹ میچ۔لارڈز کا میدان۔18 برس بعد دونوں ممالک کی طویل فارمیٹ میں جنگ۔کیا یہ ممکن ہے ،یہ باہمی سیریز کا پرپوزل نہیں بلکہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی ممکنہ لائن اپ ہے۔ پاکستان اور بھارت کا ٹیسٹ ٹاکرا ممکن ہے لیکن اس کیلئے صرف 2 باتوں کا ہونا ضروری ہے۔بھارت اپنی باقی ماندہ سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز جیت لے،تاکہ آسٹریلیا کا راستہ کاٹا جاسکے اور پاکستان ادھر…

Read More

کرک اگین رپورٹ پی سی بی کے چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل کے اگلے صدر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل کےاگلے چیئرمین ہونگے۔جے شاہ کی مدت ختم ہورہی ہے۔اس وقت پی سی بی چیئرمین محسن نقوی ہیں۔اگر وہ بدستور پی سی بی چیئرمین رہے تو اگلے صدر ایشین کرکٹ کونسل ہونگے۔ ان کی مدت 2025 سے 2026 کے اختتام تک ہوگی۔ان کا عہدہ سنبھالنے سے قبل یہ طے ہوچکا ہے کہان کے ادوار کے ایونٹس بھارت اور بنگلہ دیش  میں ہونگے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم اگر چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نہ آئی…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ سسر کی پی سی بی پر چڑھائی ،داماد کی منتیں شاہد خان آفریدی کی کرکٹ بورڈ کو ڈانٹ ڈپٹ،داماد شاہین آفریدی کا معافی نامہ۔بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز سے اخراج کے خوف نے لیفٹ ہینڈ پیسر کی بولتی بند کردی ہے کراچی میں سسر داماد کی 2 مخلتف زاویوں میں بات چیت کی ہے۔ سسر نے پی سی بی پر احکامات کی بارش کی اور الزام عائد کیا ہے کہ بورڈ کھلاڑیوں کو آپس میں لڑواتا ہے۔میں یہ کہوں گا کہ وہ یہ سلسلہ بند کرے۔محسن نقوی نے 2،2 عہدے سنبھال رکھے۔ایسے کام نہیں چلتا،ایڈوائزرز کرکٹ…

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پاکستان سمیت اہم ممالک کی اگلی ممکنہ پوزیشنز،فائنل کے چانسز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف 32 میچز کی کلین سوئپ فتح کے بعد پاکستان کے قریب تر ہوگیا ہے لیکن اس کی پوزیشن ابھی چھٹی ہے۔پوائنٹس شرح میں معمولی فرق ہے جو انگلینڈ کی سری لنکا سے ہوم سیریز میں ختم ہوسکتا ہے،یہی نہیں بلکہ سری لنکا تنزلی کا شکار ہوسکتا ہے۔ بھارت اسوقت پہلے نمبر پر ہے۔اس کی پوائنٹس شرح 68.52 ہے۔باقی میچز…

Read More

دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کے اگلے 2 ایڈیشنز کے میزبان ممالک طے،پاکستان کیلئے دلچسپ صورتحال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اے سی سی ایشیا کپ مینز 2025 کی میزبانی بھارت کو مل گئی ہے۔ایونٹ 2026 کے ٹی 20 ورلڈکپ کی وجہ سے ٹی 20 فارمیٹ میں ہوگا۔2027 کے ون ڈے ورلڈکپ سے قبل کے ایشیا کپ کا میزبان بنگلہ دیش ہوگا،وہ ایونٹ ون ڈے فارمیٹ میں ہوگا۔ ایشیا کپ کے اگلے دونوں ایڈیشنز میں پاکستان،بھارت،سری لنکا،بنگلہ دیش افغانستان کے ساتھ چھٹی ٹیم کوالیفائنگ ایونٹ سے کھیلے گی۔ یوں بھارت جو کہ اگلے آئی سی سی ایونٹس کی…

Read More