Author: admin

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کا آغاز 27 اگست سے ہوگا۔پاکستان اور بھارت 28 اگست کو مدمقابل ہونگے۔اس حوالہ سے شائقین میں بڑی دلچسپی پائی جاتی ہے،اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اب وقت بھی کم رہ گیا ہے۔ایشیا کپ کی مناسبت اور پاک،بھارت میچ کےتناظر میں ہم یہاں کچھ نیا بیان کریں گے۔ جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ دونوں ممالک میں جب بھی کرکٹ میچ ہوتا ہے،بڑا تنائو ہوجاتا ہے،کھلاڑی بھیا نسان ہیں،ان کابھی خون گرم ہوتا ہے،ایسے ہی ایک واقعہ 2010 کے ایشیا کپ کا ہے،جب پاکستانی وکٹ کیپر کامران اکمل اور بھارتی بیٹر گوٹم…

Read More

مسقط،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کوالیفائر  کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کی سنگاپور کے خلاف شاندار کامیابی۔یہ ایونٹ کا مجموعی طور پر تیسرا میچ تھا۔عرب امارات کا دوسرا۔24 گھنٹے قبل کویت جیسی ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد عرب امارات کے لئے آج کا میچ ڈوآرڈائی والا تھا۔ یو اے ای نے سنگاپور کو 48 رنزکے بڑے مارجن سے ہراکر فائنل کی امیدیں روشن رکھی ہیں۔پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر 160 اسکور کئے۔اوپنر محمد وسیم نے 58 رنزکیا ننگ کھیلی۔جنک پرکاش نے 3 وکٹیں لیں۔ رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ زمبابوے نے بھی بھارت کے ساتھ آخری ون ڈے میں وہی کیا جو نیدرلینڈز نے پاکستان کے ساتھ 24 گھنٹے قبل کیا تھا۔دونوں ہی معروف ٹیمیں اپنے سے کم تر حریفوں کے خلاف ہزیمت سے بال بال بچیں۔پاکستان تونیدرلینڈز سے صرف9 رنز سے جیتا تھا۔زمبابوے آج پیر کو تیسرے اورآخری ون ڈےمیں صرف13 رنز سے ہارا۔ ہرارے میں بھارتی ٹیم نے 8 وکٹ پر289  اسکور بنائے۔ شبمان گل  نے 130 کی اننگ کھیلی۔ ایشان کشن نے 50 رنزبنائے۔زمبابوے کے  بریڈ ایوانز نے54 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔ جواب میں میزبان ٹیم نے 169 رنز تک…

Read More

کراچی،22 اگست 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز سندھ کی دونوں ٹیموں نے قومی انڈر19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی، ٹرافی کے لیےچار روزہ فائنل سندھ بلوز اور سندھ وائٹس کے درمیان جمعرات سے یو بی ایل گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے پانچویں اور آخری راؤنڈ کے اختتام پر پول اے سے سندھ بلوز دو فتوحات کے ساتھ 21 پوائنٹس جوڑ کر سرفہرست رہی جبکہ پول بی میں سندھ وائٹس دو کامیابیوں کے ساتھ 22 پوائنٹ جوڑ کر ٹاپ پر رہی۔ نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کا چوتھا رائونڈ مکمل دریں اثنا آخری راؤنڈ کے تیسرے اور…

Read More

روٹرڈیم،لندن،ڈھاکا،دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PCB پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی  نیدرلینڈز سے دبئی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں،جہاں وہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے لینڈ کریں گے،ٹیم نے نیدرلینڈز میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز جیتی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے اپنی عوام سے پہلے ہی خیر مانگ لی،کہتے ہیں کہ ہم سے ایشین چیمپئن بننے کی توقع مت کریں،ہماری ٹیم ابھی بننے کے عمل میں ہے،وقت لگے گاکہ کچھ بہتری ہوسکے۔ہم سمجھتے ہیں کہ ہم آنے والا ایشیا کپ نہیں جیت سکتے۔یہ حیران کن بات کرکے انہوں نے تو اپنا معاملہ ہی لپیٹ…

Read More

لاہور، 22 اگست 2022ء،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم سے پانچ دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بقیہ دو میچز 9 اور 17 دسمبر کو شروع ہوں گے، یہ میچز بالترتیب ملتان اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی تیار اس طرح کرک اگین کی 5 اگست کی شیڈول تاریخ اور  مقامات کی دی گئی نیوز سچ…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز قومی اسکواڈ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔ 22 رکنی قومی اسکواڈ منیجر منصور رانا کی زیرقیادت ایمسٹرڈیم سے دبئی کے لیے روانہ ہوگا۔ قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل زاہد محمود اور محمد حارث دبئی سے وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔ امام الحق اور سلمان علی آغا 26 اگست کو یوکے روانہ ہوں گے۔ عبداللہ شفیق کچھ دیر ہالینڈ میں قیام کے بعد 26 اگست کو سیالکوٹ پہنچیں گے۔ عثمان قادر، آصف علی، حیدر علی اور افتخار احمد منگل کو دبئی میں اسکواڈ کو جوائن…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈٖیا ریلیز ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا۔نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جانے والا ایونٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک جاری رہے گا۔ محمد حسنین اب تک 18 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 17 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ دی ہنڈرڈز کھیلنے کے سلسلے میں یوکے میں موجود محمد…

Read More

روٹرڈم،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کی وجہ سے قومی کرکٹ فینز بہت پریشان بھی ہیں اور تھوڑا صدمہ میں بھی ہیں،اس کی وجہ یہ ہے کہ ایشیا کپ  جیسے بڑے ایونٹ اور بھارت جیسی ٹیم کے خلاف مقابلے کے لئے عین وقت پر وہ قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں۔ رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کی وجہ سے ان فٹ ہیں،اب مزید 6 ہفتے دستیاب نہیں ہونگے،یوں وہ اہم وقت پر نہیں کھیل سکیں گے،ان کے بارے میں انکشاف ہوا…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں اس بار کمال ہوگیا،آنے والےسیزن کے ڈرافٹ میں پاکستان سے 50 کے قریب کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں،اس طرح پہلی بار آسٹریلین بگ بیش میں پاکستانی کھلاڑیوں کی اتنی بڑی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ بگ بیش لیگ 23-2022 کے لئے 279 کرکٹرز کی لسٹ جاری کی گئی ہے۔ان میں ایک درجن پلاٹینیم پلیئرز بھی شامل کئے گئے ہیں۔پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان بھی شامل ہیں۔ بگ بیش لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب 28 اگست کوہوگی،یہ وہ روز ہوگا،جس دن پاکستان اور بھارت کا ایشیا کپ میں مقابلہ پڑے گا۔ رضوان کی کپتانی…

Read More

برج ٹائون ،کرک اگین رپورٹ کہانی ختم،ویسٹ انڈیز کی ٹرپل سنچری بھی اسے ناکامی سے نہ بچاسکی۔یوں مسلسل چوتھی ون ڈے سیریز کی ناکامی کے بعد اس کے اگلے سال شیڈول ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کے امکانات  مکمل طور پرمعدوم ہوگئے ہیں۔ برج ٹائون میں میزبان ٹیم نے فیصلہ کن ون ڈے مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف 8 وکٹ پر 301 رنز بنائے۔ پہلی وکٹ پر 35 ویں اوور تک 173 رنز کی شراکت فتح یا بڑے اسکور کی بنیاد سمجھی گئی۔شائی ہوپ 51 اور اسی پر سنچری کرنے والے کال میئرز 105 رنز بناکر آؤٹ…

Read More

مسقط،کرک اگین رپورٹ رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا۔ایشیا کپ 2022  میزبان متحدہ عرب امارات کے لئے خواب بننے لگا،اس کی اپنے ملک میں ہونے والے بنیادی رائونڈ میں پہنچنے کی کوششوں کا بڑا دھچکا لگاہے۔عمان میں جاری 4 ٹیموں کے کوالیفائر میچ میں اسے کویت جیسی ٹیم سے سنسنی خیز شکست ہوگئی ہے۔ ایونٹ کے آغاز سے محض چند روز قبل قیادت کی تبدیلی گلے پڑی ہے۔نئےکپتان رضوان کے لئے بڑا دھچکا ثابت ہوا ہے۔ ورلڈکپ 2023،پاکستان نے بھارت کی ٹکٹ کٹوالی،سپرلیگ ٹیبل پوزیشن مسقط میں کھیلے گئے میچ میں متحدہ…

Read More