Author: CricAgain Desk

دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے آئی سی سی مینز ورلڈکپ 23 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔بیس رکنی دست میں 16 امپائرز اور 4 میچ ریفریز شامل ہیں۔ان میں سے 12 امپائرز آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائرز سے ہیں۔4 امپائرز آئی سی سی ایمرجنگ امپائرز لسٹ سے لئے گئے ہیں۔ اس سال کے ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے ایک ہی نمائندگی ہوگی اور وہ ہیں امپائر احسن رضا۔اس کے علاوہ پاکستان کا کوئی امپائر شامل نہیں کیا گیا۔ پہلی بار،بابر اعظم کو ٹاپ فائیو میں شامل کرنا پڑگیا کرس براؤن، کمار…

Read More

دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ پہلی بار،بابر اعظم کو ٹاپ فائیو میں شامل کرنا پڑگیاکرکٹ کی تازہ ترین خبر میں یہ بھی ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل،آئی سی سی ورلڈکپ منتظمین اور بھارتی براڈ کاسٹرز بابر اعظم کا راستہ نہ روک سکے۔اب سے قبل ہمیشہ نظر انداز کئے جانے والے پاکستانی کپتان بابر اعظم آئی سی سی ورلڈکپ 23 کیلئے فیب 5 میں شامل کرلئے گئے ہیں۔پہلی بار،بابر اعظم ، ٹاپ فائیو میں شامل ایشیا کپ فائنل کے بعد بڑا سپر شو،شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ سیٹ  ورلڈکپ 23 کیلئے بابر اعظم کے ساتھ بھارت کے ویرات کوہلی شامل ہیں۔ایشیا کرکٹ …

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ فائنل کے بعد بڑا سپر شو،شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ سیٹ۔پاکستان کے اسٹار فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی کی حتمی تاریخ سامنے آگئی ہئ۔ایشیا کپ فائنل کے بعد ایک اور فائنل ہوگا۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین آفریدی کی شادی 19 ستمبر کو کراچی  میں ہوگی۔اس سال کے شروع میں ان کا نکاح انشا آفریدی سے ہوا تھا۔اب رخصتی ہوگی۔شاہین شاہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں دعوت ولیمہ دیں گے۔ ایشیاکپ فائنل 17 ستمبر کو شیڈول ہے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ File photo,AP انگلینڈ کے پیسر ،ٹیسٹ کپتان اور ایک روزہ کرکٹ کی ریٹائرمنٹ سے یوٹرن لینے والے آل رائونڈر بین سٹوکس نے دورہ بھارت سے غیر حاضر ہونےکا کہا ہے۔انہوں نے یہ بات آج کی ہے اوراس کیوجہ ان کے گھٹنے کی ممکنہ سرجری ہے۔ورلڈکپ میں واپسی کی وجہ سےوہ اسےموخر کرچکے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس کےفوری بعد سرجری ہوگی۔ یوں اگرسرجری ہوئی تو انگلش ٹیسٹ کپتان اگلے سال کے شروع میں شیڈول دورہ بھارت سے باہر ہوجائیں گے۔ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ بین سٹوکس جنہوں نے گزشتہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی کے جے شاہ پر نئے وار،شعیب اخترکی کاپی،آئی سی سی میں جنسی سکینڈل،فلڈ لائٹس پر بھارتیوں کی بولتی بند،11 اہم ترین خبریں۔کرکا گین کرکٹ کی تازہ ترین خبریں دے رہا ہے کہ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کی نماز پڑھتے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔قذافی اسٹڈیم لاہور میں شاہین شاہ اکیلے نماز اداکرتے دیکھے گئے،اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم بیٹنگ کررہی تھی۔ امام الحق نے کہا ہے کہ ہماری پوری کوشش تھی کہ بنگلہ دیش کو جلد ازجلد ہرائیں،اپنا نیٹ رن ریٹ بہتر کریں،اس کی کوشش بھی کی،کیونکہ سری لنکا میں باقی ماندہ میچز میں بارش…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سپر4،پاکستان نے بنگلہ دیش کی عقل بھی ٹھیکانے لگادی،بڑی جیت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ 23 کے سپر 4 میں پاکستان کی جیت،بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح نام کی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے  میچ میں بنگلہ دیش ٹیم پہلے کھیل کر  38 ویں اوور میں 193 اسکور بناسکی،کپتان  شکیب نے 53 اور مفیق الرحیم نے 64 اسکور کئے۔حارث رئوف نے 19 رنز کتے عوض 4 وکٹیں لیں۔ حارث رئوف کا انوکھا جشن،اچھلتے ہوئے پائوں مار کر سٹمپ اڑادیں جواب میں پاکستان نے ہدف 39 اوورز2 بالز پر پورا کیا،اس…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ Getty images حارث رئوف کا انوکھا جشن،اچھلتے ہوئے پائوں مار کر سٹمپ اڑادیں حارث رئوف کی جشن مناتے ایک تصویر وائرل ہوئی ہے۔انہوں نے پچ پر موجود سٹمپ کو ہی لات ماردی ۔اس پر تبصرے جاری ہیں۔ ایشیا کپ کے سپر 4 کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرکے 39 ویں اوور میں صرف 193 اسکور بناکر آئوٹ ہوگئی۔مشفیق الرحیم 64 اور شکیب الحسن 53 رنز بناکر نمایاں رہے۔ حارث رئوف نے تباہ کن بائولنگ کی اور 6 اوورز میں صرف 19رنز دے کر 4 آئوٹ کردیئے۔…

Read More

کولمبو،لاہور:کرک اگین رپورٹ انجری پر شبمان گل کا نسیم شاہ کو پاپا کاٹائٹل،ایشیا کپ کے دوران کرکٹرمیچ فکسنگ میں گرفتار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹر شبمان گل نے نسیم شاہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے انہیں پاپا بول دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری پاکستان بنگلہ دیش میچ کے دوران پاکستانی رائٹ ہینڈ پیسر نسیم شاہ شولڈر انجری کا شکار ہوئے تھے،اس پر شمبان گل نے ٹوئٹ کیا اور لکھا ہے کہ جلدی ٹھیک ہوجائو گے،پاپا۔نسیم شاہ فٹ ہوکر فیلڈ میں آگئے ہیں۔ سری لنکا کی جانب سے 49 ایک روزہ میچز اور24 ٹی  ٹوئنٹی میچزکے…

Read More

لاہور,کرک اگین ڈاٹ کام بڑا دھچکا،نسیم شاہ کی حماقت،زخمی،میدان سے باہر،ورلڈ کپ کیلئے الارم پاکستان کے پیسر نسیم شاہ کی حماقت،بائونڈری لائن پر الٹی ڈائیو لگا کر شولڈر انجری کا شکار ہوکر میدان سے باہر ہوگئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایشیا کپ سپر 4 میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں شاہین آفریدی کی بال پر بلے باز نعیم نے شاٹ کھیلنے کی کوشش کی۔ بال پیڈز پر لگ کر تھرڈ مین پوزیشن پر گئی۔وہاں نسیم شاہ نے بھاگتے ہوئے ڈائیو لگادی۔سارا بوجھ دائیں کندھے پر آیا اور وہ بائونڈری لائن پر بے سدھ ہوگئے۔ فوری طور پر فزیو…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس ہارگیا۔ بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ بیٹنگ ٹریک پر بنگلہ دیش 300 اسکور کرنا چاہتا ہے۔پاکستان کی بائولنگ کو چیلنج ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ ہے۔فہیم اشرف کا آج ٹیسٹ کیس ہوگا۔

Read More

لاہور6 ستمبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن2023-24 میں ہونے والے سات ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ڈپارٹمنٹس ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ 2023-24کے سیزن کا آغاز قائداعظم ٹرافی سے ہوگا جو10 ستمبر کو شروع ہوگی اور اس کا اختتام 26 اکتوبر کوہوگا۔آٹھ ٹیموں کے اس ریجنل ٹورنامنٹ کا آغاز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور ریجن وائٹس اور لاہور ریجن بلوز کے میچ سے ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور22 سے 26 اکتوبر تک ہونے والے فائنل کی میزبانی بھی کرے گا۔ نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ حنیف محمد…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ سپر4،پاکستان اور بنگلہ دیش بھی 4 برس بعد مدمقابل، جیت فائنل کیلئے مرکزی کردار اداکرسکتی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہم بات کرتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت نے 4 سال بعد 2 ستمبر کو کینڈی میں کوئی پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ جیتا۔یہ الگ بات ہے کہ وہ بے نتیجہ رہا لیکن پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش۔یا یوں کہہ لیں کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے کرکٹ  تعلقات اور معاملات کہاں کھڑے ہیں۔ایشیا کپ کی میزبانی کے معاملہ پر گزشتہ 6 ماہ میں جوکچھ پاکستان کے ساتھ ہوا۔سب کے سامنے ہے۔بھارت کا ساتھ…

Read More